正在加载视频...
视频加载失败
اسٹیبلشمنٹ کو ٹاٹا اور باۓباۓ ! پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مزاكرات کا دروازہ بند کرنے کا اعلان ۔۔۔
9 条评论

بالکل صحیح بات ہے۔ اور خان کا فیصلہ 100 فیصد صحیح ہے ان کے ساتھ مذاکرات ہونے نہیں چاہیے جب قوم ساتھ کھڑی ہے اور خان حق اور سچ پر ہے تو مذاکرات کا تصور ہی پیدا نہیں ہوتا

لعنت کمینی عورت جھوٹ پہ جھوٹ بول رہی ہے یہ کتا تو پاؤں چاٹنے کو تیار ہے تو کیا یہ تو ہر چیز چاٹنے کو تیار ہے فوج کی سپاہی سے لے کر جنرل تب سب کی چاٹنے کو تیار ہے کتے کا پتر پر اس کتے کو کوئی منہ ہی نہیں لگا رہا اس لیے کہ بے غیرت یوٹرن والا حرام زادہ ہے کتے کی طرح بھونکنے والا ہے

یہ خود سے ہی دروازے بند کرتے رھتے ھے جبکہ انہوں نے دروازہ کھولا ہی نہی آخے تو کون میں خوامخواہ

او ریاست دشمن چمگادڑو تم سے مزاکرات کرنا کون چاہتا ہے تم تو روزانہ کی بنیاد پر بوٹ چاٹتے ہو کہ کسی طرح اسٹیبلشمنٹ سے بات ہو اگلے تمہیں دھتکار دیتے ہیں اور تم ہر چوتھے دن آکر کہتے ہو کہ ہم نے مذاکرات کے دروازے بند کر دیئے ہیں تم دھتکارے ہوئے ہو... کھلو تہاڈی چاہ وچ رس ماراں

اسٹیبلشمنٹ نے روز اول سے انھیں گھاس ہی نہیں ڈالی باوجود اس کے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے لیے متعدد کمیٹیوں کے اعلانات کیئے ، اسٹیبلشمنٹ کو سیاست میں دھکیلنے کے لیئے پی ٹی آئی نے ہر حربہ استعمال کیا بلآخر آج اپنی ناکامی کا اعلان کردیا

یہ ایک ہی بات ہفتہ میں پچاس بار کہتے ہیں۔

bhut dair phly ka alaan kiya huwa hi Aj ka nai

@OmarAyubKhan @BarristerGohar دونوں صاحبان سے گزارش ہے کہ پختونخوا میں کیا ہو رہا ہے پولیس کس سے ہدایت کے رہی ہے اور کس کے کہنے پر پی ٹی ایم کا کارکنوں پر شیلنگ کررہی ہے

Tata bbye Enough is enough Now or never
