Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
522,221 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

انکے لب و لہجے کا درد سمجھ سکتے ہیں نظریاتی اختلافات کے باوجود انہوں نے اپنی پارٹی کے ساتھ جو وفاداری کی وہ مثالی ہے اللہ اچھی صحت سے نوازیں

this isn’t a case of PTI losing a“wicket” but the establishment scoring an own goal.

ایک یہ بھی تھی کسی شیر کی بچی

یہ یہوتھئے چھتر پریڈ کے بعد ہی کیوں سیدھے ہوتے ہیں؟ کب سے کہہ رہے ہیں کہ عمرانڈو ایک دھوکہ ہے، یہ سمجھ ہی نہیں رہے تھے

Not a big deal..they will all regroup when its feasible to do so...

صرف 6 روز کی آزمائش اور نرسری کا پودا پھول بوٹے سمیت مرجھا گیا۔ ##ShireenMazari پہلے بھی PTI چھوڑ چکی ہیں اور جماعت پر مالی بے ضابتگیوں کا الزام لگایا۔

اگر گن پوائنٹ کے اوپر ہوتا تو کشمیر انڈیا کا ہوتا ۔اور فلسطین اسرائیل کا حصہ ہوتا اور افغانستان امریکہ کا حصہ ہوتا ۔ لیکن اس وقت عموماً تحریک انصاف کے ساتھ جو ہو رہا سب پارٹی مبران کو دباؤ لا کر ہوتا جارہا ہے

ایمان مزاری کا یہ حال دیکھ کر افسوس ہو رہا ہے : وہ بھی وقت تھا کہ موصوفہ سر بازار اداروں کو لعن طعن کیا کرتی تھیں

چار دن بغیر اے سی کے رہ کر گانڈ پھٹ گئی انقلابن کی

