Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اسکول سے واپس آیا بچہ گھر آ کر بتا رہا ہے کہ اسکول والے ہمیں سڑکوں پر ن لیگ کے نعرے لگوانے کیلئے لے کر گئے لیکن ہم نے "عمران خان زندہ باد" کے نعرے لگا دیے۔ اور ہم نے نعرہ لگایا، "تیرا یار، میرا یار۔۔ قیدی نمبر 804" 😂😂
195,928 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

Shehzada ❤️

اج کا سب سے زبردست نعرہ

وہ عمران خان کہتا ہے نا کہ مجھے ڈرا ہوا دیکھنا انکا خواب رہے گا ایسے ہی یہ بھی دیوانے کا خواب ہی رہے گا کہ عمران خان ان سے معافی مانگیں Absolutely Not🔥🔥🔥

@NadiaRizwan18 عمران خان ہر دل کی دھڑکن ہے۔ پاکستانیو، نکلو باہر اور خان کو رہا کرواؤ

اب یہ ان بچوں پہ اور اساتذہ پہ پاکستان کی زمین تنگ کر دیں گے یہ بہت ظالم لوگ ہیں عباد فاروق کا معصوم بیٹا بھی انہی درندوں کے ہاتھوں شہید ہوا اللہ ان بچوں پہ رحم کرے، مجھے تو سوچ کر ہی خوف آ رہا ہے مہربانی فرما کر بچوں کی شکلیں دھندلی کر دیں تاکہ بچ جائیں ان ظالموں سے

ایک بار ہم PTI سے فارغ ہو لیں پھر گوادر کی طرف دھیان دیں گے 😭😭😭😭

عمران خان نے اگلی نسل کو بھی محب الوطن بنا دیا #عمران_خان_تو_آئے_گا #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ

میڈیا اور والدین اسکول جائیں ان سے پونچے کیوں لے کر آئیں ہے بچوں کو سڑکوں پے
