Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اصل معاملہ لیاری گینگ وار کی بھتہ پرچی کا ہے۔۔۔گل پلازہ پپلو کی لیاری گینگ وار والوں کو بھتہ نہ دینےپرتباہی کا شکار ہوا اسلیے فوری JIT بنائ جائے اور لیاری گینگ وار اور اسکے سرپرستوں کو سزا دی جائے #JITonGulPlaza
28,161 просмотров • 8 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 7

Syed Aqeel Anwer8 месяцев назад
الذوالفقار ابھی بھی ہے کام کر رہی ہے۔

Ilyas Gill8 месяцев назад
jinhon ne baldiya factory main aag lagai, unhon ne hi gul plaza wala kaam kya. sach bol kar jio

Iqrar Khan KK8 месяцев назад
کراچی میں جتنے اگ لگنے کے بڑے حادثات سب بھتہ پرچی پر۔ جو لغاری گینگ آرام سے بھیجتے ہین۔

Jamilkhawaja Khawaja8 месяцев назад
متحدہ جي دهشگردن باه ڏني آ ماچيس تو ڏني بيغيرت

Kashif Ali8 месяцев назад
بالکل تحقیقات مین ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج کو۔ گی شامل کیا جائے ۔

safar bibi8 месяцев назад
Foj ki JIT Sindh hukumat ki nahi

Muneer Hussain8 месяцев назад
Allah bless you 💟
Похожие видео
4:24
Sensitive content
طارق روڈ پر بلاسفیمی بزنس گینگ کا نیا فتنہ محمد علی خان، کراچی کے ایک باشعور نوجوان ہیں، جو سوشل میڈیا کے ذریعے عوام میں آگاہی پھیلانے کا کام بھی کرتے ہیں۔ حال ہی میں ان کے ساتھ ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کی تفصیل اُنہی کی زبانی سنیے اور دوسروں تک بھی پہنچایے۔ یہ واقعہ اس بات کا ثبوت ہے کہ راو عبدالرحیم جیسے افراد کا بنایا ہوا “بلاسفیمی بزنس ماڈل” کس تیزی سے ملک بھر میں خوف، انتشار اور فتنہ پھیلانے کا ذریعہ بن چکا ہے۔ مقتدر اداروں کو چاہیے کہ: اس خطرناک فتنہ کا فوری سدباب کیا جائے۔ چار سو معصوم بچوں کو جال میں پھنسانے اور عبداللہ شاہ کے بہیمانہ قتل جیسے سنگین جرائم میں ملوث بلاسفہمی بزنس گینگ کے خلاف اعلیٰ سطحی انکوائری کمیشن قائم کیا جائے۔ یہ معاملہ اب صرف قانون یا مذہب کا نہیں، معاشرت اور انسانیت کو بچانے کا ہے۔ ✌🏽 #JusticeFor400 ✋🏽 #StopBlasphemyBusiness 📢 #مولوی_مکاو_انسانیت_بچاو
Asjad Bukhari
48,678 просмотров • 1 год назад
