
زاھد منصوری
@ZahidMansori • 12,127 subscribers
وہ اُردو کا مسافر ہے یہی پہچان ہے اُسکی جہاں سے گزرتا ہے سلیقہ چھوڑ جاتا ہے
Shorts
Videos

کراچی میں حکومتی سرپرستی میں چائنا پورٹ پر افغان افراد سیاحوں سے غیر قانونی بھتہ وصول کر رہے ہیں۔ ویڈیو بنانے پر ان کی بدتمیزی بھی ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے۔ سندھ میں رہ کر سندھ کے لوگوں سے ٹکٹ کے نام پر غیر قانونی بھتہ لینے والے افغان افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے
زاھد منصوری38,964 просмотров • 3 месяцев назад

نوٹوں کے بیگز میں بڑی طاقت ہوتی ہے.CMسمیت سب جھک کر مل رہے ہیں۔ ای چالان کی افتتاحی تقریب میں ڈمپر مافیا لیاقت محسود کی شرکت اور اس کے سامنے تمام حکومتی عہدیدار مودبانہ طرز عمل اپناے ہوے یہ ہی وجہ ہے ابھی تک کسی ڈمپر کا چالان نہیں ہوا۔جبکہ3دن میں4لوگ ڈمپر کی ٹکرسےجاں بحق ہوچکے
زاھد منصوری49,835 просмотров • 10 месяцев назад

پنکی ہی PP کا فننانشل سورس ہے۔جو اربوں روپے ماہانہ بلاول ہاوس پہنچارہی تھی زرداری کی ایما پر کراچی کی مقامی افراد میں نشے کا زہر پھیلا رہی تھی۔۔اسکول،کالجز میں نشے پھیلانے میں پنکی PP کے ورکرز استعمال کرتی تھی۔۔ غیر مقامی پولیس پنکی اور اسکے گروہ کو تحفظ بھی فراہم کرتی تھی
زاھد منصوری22,889 просмотров • 3 месяцев назад

ہیروین کے نشے میں دھت افغانی ڈرائیور کئیریر چھوڑ کر چلا گیا۔۔۔ اور نشے میں اسکا احساس بھی نہیں ہوا۔ تریفک پولیس نے انکو Licence To Kill دیا ہوا ہے۔ خوش قسمتی سے کوئ کراچی کا مقامی شہری اس کی زد میں نہیں آیا ورنہ رواں سال میں مرنے والوں کی تعداد ١١٠ سے زائد ہوجاتی #لاچار_کراچی
زاھد منصوری69,715 просмотров • 1 год назад

کراچی والوں مبارک ھو اب ان روڈوں پر ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی۔۔ اس میں کڑوروں روپے بنیں گے پپلو کے دبئ اور UAE سے اربوں روپے لے کر کراچی کو تباہ کیا جارہا ہے۔۔۔ پپلوں کے گڑھ لیاری کا حال۔۔۔۔نہ سڑکیں ، نہ پانی اب اندازہ کرلیں باقی کراچی والے کس اذیت میں زندگی گذار رہے ہیں
زاھد منصوری33,672 просмотров • 8 месяцев назад

کراچی شدید خطرے میں۔مسلسل زلزلے کے جھٹکے۔زیرزمین پانی کی سطح انتہائ نیچے جاچکی اور سندھ و وفاقی حکومت صرف کراچی سے نوٹ بٹورنے میں لگی ہے۔ انٹرنیشنلNGOsکو چاہیے کہ اس مسئلے کو دیکھیں ورنہ خدانخواستہ کوئی شدت کا زلزلہ آیا توپاکستان کو پالنے والا یہ شہر تباہ ہوجائے گا #شہر_یتیماں
زاھد منصوری50,775 просмотров • 1 год назад

غیر مقامی پولیس اورغیر مقامی ڈاکو دونوں مال غنیمت تقسیم کرتے ہوے جو کراچی کے مقامی لوگوں سے لوٹا گیا ہے
زاھد منصوری15,227 просмотров • 3 месяцев назад

نشے میں دھتPP کے میئر حیدرآباد کاشف شورو۔رانی باغ کنسرٹ میں نصرت فتح علی اور ماروی میمن نے پرفام کیا۔اس پپلےکو پتہ نہیں نصرت فتح علی مرحوم اور ماروی میمن سیاسی لیڈرہیں۔موصوف فرماتے ہیں کہ ڈھائی کروڑ لوگوں نے پروگرام میں شرکت کی،اس جاہل کو کوئی بتائیں حیدراباد کی آبادی25لاکھ ہے۔
زاھد منصوری44,637 просмотров • 1 год назад
0:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اگر یہی PPP کے جیالوں کی ویڈیو کسی اور سیاسی جماعت کے جھنڈے تلے بنتی تو وہ دھشت گرد سمجھے جاتے گلگت الیکشن جتوانے کے اہم عناصر
زاھد منصوری12,448 просмотров • 2 месяцев назад

نیپا حادثے کے مقام پر کراچی کی باشعور عوام نے جماعت اسلامی کے چیرمین کو اپنی ذمہ داریوں سے بھاگنے اور دوسروں پر الزام تراشی پر عوام نے کھل کر ذلیل کردیا۔پھر بھی بچے کی بازیابی کے لیے کوئ قدم نہیں اٹھایااورنہ ہی حادثے کے 24گھنٹے بعد بھی ابھی تک گٹر کا ڈھکن نہیں لگایا #شہر_یتیماں
زاھد منصوری28,336 просмотров • 9 месяцев назад