Loading video...
Video Failed to Load
اصل چھوٹی عید
289,726 views • 3 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

اللّٰہ کی ذات سے دعا ہے کہ ملک پر مسلط ایسی مخلوقات سے ہماری جان بخشی فرما اور ملک کی خوشیاں سلامت رکھ تاکہ یہ بچے بڑے ہو کر ملک پاکستان کا مستقبل بن سکیں۔ اشرافیہ کی اولادوں سے بھی ہماری جان چھڑا۔

پلیز مجھے فالو کر لیں۔ اپکے لئے میرے پاس بہت ساری ایسی سٹوریز ہیں جو میں بریک کرنا چاہتا ہوں۔ پی ڈی ایم کی چیخیں نا نکلی تو مجھے کہنا۔

کوئی چھوٹی عید منا کر خوش ہے کوئی چھوٹی سی سرجری کروا کر بھی خوشی نہیں حاصل کر سکا۔

ہمارے بچوں کو وہ عید کی رونقیں اور خوشیاں نصیب نہیں ہوتی جو ہم نے اپنے بچپن میں دیکھی

بھائی ہمارا علاقہ آج بھی کل جیسا ہے بچے آج کے سوشل میڈیا کے دور سے نکل کر خوشی سے بھرپور عید کے تینوں دن جیتے ہیں ہمارے اپنے بچپن کی طرح آج بھی گول چکر عید میلے میں 20 روپے میں بچوں کو ڈھیروں جھولے ملتے ہیں اور جو خوشی آپ کو وہاں بچوں کے چہروں پر نظر آئے گی 🤗🤗🤗🤗

میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے 🫥

squeeze clean سے رابطہ کریں 😂🤣

یہ لاہور کا علاقے دھرم پورہ میں واقع گول باغ کا مقام ہے
