اصل مسئلہ چھوٹی دا رشتہ ا گیا
@Saira_Banokhan177.872 Follower
349.611 Aufrufe
7 Kommentare
Kommentare aus dem Originalbeitrag auf X (Twitter)

@a_reyha
آپی لگتا ھے نواز اور مریم فارغ اسی لئے چپ چاپ ھیں۔ اور باقی مفاد پرست چھوٹی بہن کے ساتھ جہیز میں جانے کو تیار۔ پر سانوں کی۔ ساڈا خان سلامت ۔جہاں سلامت
17 Likes

@kochaiyanoMeera
ما لکہ طارق بن زیاد کشتی سیزلے دی~ ❤️🫡🇵🇰
7 Likes

@Noreenk25261790
کمال ہیں آپ سائرہ بانو جی گریٹ ہیں آپ پلیز جوائن پی ٹی آئی
6 Likes

@ArUj_Ba_Ba47
واڈی ویکھن اے چھوٹی پسند کر گے سائرہ بانو نے کیا زبردست جواب دیا نواز شریف کی واپسی کا 😀
6 Likes

@Safdar5121472
ماشاءاللہ سائرہ صاحبہ کو بہترین اور فی البدیہہ"آمد" ہوتی ہے ۔
5 Likes

@RehmatZaman13
کیسے مناؤں تیری آزادی کا دن اے وطن میرا دل مان ہی نہیں رہا کہ میں آزاد ہوں 😔
4 Likes

@Shaukat_Somroo
@MusaratQasim Mam aap great hw🤣🤭🤭❤️ is waqt agrr koi haqeeqi opposition kr rhaa parliament mein aur talk shows mein tw wo aap Hein. More power and courage to you ❤️❣️🙏
4 Likes
