Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اعتماد ہو تو ایسا ہو ورنہ نہ ہی ہو
57,063 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

Fun aside, earning bread is not an easy job. He is doing hard to get customers' confidence.

اتنا اعتماد تو ویسے ایڈیبل کلر ڈالنے والے میں بھی نہیں ہوتا 😂😂

خان صیب بھی اسی طرح پرفریب نعرہ لگاکر اقتدار میں آیا تھا کہ نیا پاکستان بناؤنگا لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔

اس معاشرے میں ایسے لوگ بہت کامیاب ہیں جهوٹ فراڈ خودغرضی دهوکہ

یہ بندہ معلوم نہیں کس کا پیروکار ہے لیکن کمال ہے

یہ حرامی جو دین کا نام لیکر کاروباری فروخت کرتے ھیں ، انہیں لتر پڑنے چاھیے

اب 🍉کبھی کچا نہیں نکلتا،آپ چیک کر کے لیتے ہیں دوکاندار انکو پکا سمجھ کہ بیچتا ہے۔یہ اللہ کی مرضی کہ کوی کچا نکل اے جب اپ بھروسہ نہیں کرتے تو دوکاندار بھی ناجائز طریقے(مصنوعی رنگ) استعمال کرتے ہیں اپکے میعار کے مطابق پراڈکٹ بنانے کی۔ بجاے ملاوٹ والی چیز خریدنے کے بھروسہ کریں۔

بلاول بھٹو پہ پی ڈی ایم کا اعتماد 😀😀😀😀😀

سب بولو سبحان اللہ 😂😂

🤣😁😂
Benzer Videolar
Sensitive content
سسرال ”ظا لم“ ہو صبر ہو جاتا شوہر romantic نہ ہو تو برداشت نہیں ہوتا😭😌😂
IRUM CRYPTO 📈📉
67,349 görüntüleme • 3 yıl önce
