Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
انتہائی متاثر کن مناظر۔ لیڈر تو پھر ایسا ہی ہو کہ کارکنوں کے ساتھ کھڑا ہو ٹرین میں ساتھ سفر کرے۔ Kudos to Naeem ur Rehman
37,440 просмотров • 8 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 30

@NaeemRehmanEngr Dramy baaz hy.. pory mulk may asl party workers ko pkrra ja rha hy,jb ky pre planned, managed protest waly aram sy aarhy hain..

@NaeemRehmanEngr بالکل صحیح کہا نادیہ آپ نے!! جب قیادت عوام کے مسئلے پر عوام کے ساتھ نکلے تو ان شاءاللہ جیت ہوگی Bhatta Levy Namanzor Jamaat e Islami JI March Islamabad No More Bhatta Levy #جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ

@NaeemRehmanEngr کوئی گرفتاری، ایف آئی آر؟ پولیس کا حملہ؟ 3 ایم پی او کچھ ہوا؟ یا کھلی چھوٹ ہے؟

@NaeemRehmanEngr بلکل ایک پارٹی کے لوگوں کو پکڑا جا رہا ہے ایک کو پلان کے ساتھ نام نہاد احتجاج کرنے دیا جا رہا ہے یہ لوگ عوام کو الو سمجھتے ہیں

@NaeemRehmanEngr اسٹبلشمنٹ کی بی ٹیم

@NaeemRehmanEngr متاثر کن آرام سے جا رہے کسی قیادت ورکر کی ایک بھی گرفتاری ؟

@NaeemRehmanEngr اس منافق نے جب اور جس چیز کیلئے دھرنا دیا دنیا گواہ ہے کے اس چیز کو مہنگا کروا دیا. اب اللّٰہ ہی رحم کرے پاکستان کی عوام پر پتا نہیں کیا کیا مہنگا ہوتا ہے. اور اس کے بدلے اس منافق کو کیا کیا مراعات ملتی ہیں.

@NaeemRehmanEngr However, his sister, sister's daughter and son-in-law were not arrested. There is the difference.

@NaeemRehmanEngr عوام کا حقیقی ترجمان عوامی قائد جو خود عوام میں سے ہے اور عوام میں رہنے کو پسند کرتا ہے لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرو غنڈہ ٹیکس جگا ٹیکس ختم کرو ہم سب کو حافظ نعیم الرحمن کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے

@NaeemRehmanEngr یہ سید مودودی کے قافلے کے راہی ہیں

@NaeemRehmanEngr lol B Team ki full support chal rahi

@NaeemRehmanEngr پورے ملک کی پارٹیوں میں آپ کو جمہوریت، تمیز، اور سادگی صرف جماعت اسلامی میں ہی نظر آئے گی۔

@JIPOfficial @NaeemRehmanEngr یہ بہین بھی ایک ڈرامہ ہی ہیں ویسے بھی بول پر کام کرنے کا نتیجہ یہ ہی نکلتا ہے اب دیکھتے ہیں ان کا یہ لیڈر کتنی دور تک جاتا ہے۔

@NaeemRehmanEngr Munafiq party

@NaeemRehmanEngr Dramay!

@NaeemRehmanEngr حکومت کو ان سے خطرہ بھی نہیں ۔۔ نرینیں مل گئیں ، کوئی گرفتاری چھاپے نہیں ۔۔

@NaeemRehmanEngr Perfect

@NaeemRehmanEngr نعیم الرحمن کو عوام کا درد ہے

@NaeemRehmanEngr ان کا بیٹا بھی مارچ میں شریک ہے تو اس حوالے سے بھی مثال قائم کی ہے کہ صرف کارکنان کو ہی نہیں بلایا بلکہ اپنے بیٹے کو بھی آگے رکھا ہے

@NaeemRehmanEngr عوامی لیڈر عوامی سواری

@NaeemRehmanEngr منافق لیڈر نہی ہوتا چوروں کے ساتھ بیٹھنا اور ورکرز کے ساتھ بھی بیٹھنا

@SohaibRashid_SR @NaeemRehmanEngr But he is sitting.

@NaeemRehmanEngr جماعت اسلامی کی اوقات ہی اتنی ہے ، انکو کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہے ، آزادی کے ساتھ سیاست بھی کرتے ہیں مگر عوام پھر بھی انکو مسترد کرتے ہیں ، ویسے لوگ بھی بہت کمال کے ہیں

@NaeemRehmanEngr فکسڈ میچ

@NaeemRehmanEngr واہ جی واہ عسکری کنیز

@NaeemRehmanEngr Lolz!! 🤡🤡🤡

@NaeemRehmanEngr planted bnda

@NaeemRehmanEngr رنگ باز

@NaeemRehmanEngr 24 قیراط

@NaeemRehmanEngr اللہ خیر کرے نادیہ مرزا کو کیا ہوا ہے
