Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

اعجاز سواتی کلمہ پڑھ مکر گیا،اور لوٹا بن گیا۔

426,183 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Hunain Pirzada profil fotoğrafı
Hunain Pirzada2 yıl önce

یہ بندہ پارٹی کا تھا ہی نہیں اسے کس نے ٹکٹ دیا پہلے یہ پتہ کریں ۔ ورکر پاگل نہیں ہے کے صرف لوٹوں کے گھر کے باہر احتجاج کرتا کرتے رہیں اور قیادت ایسے فیصلہ کرتی رہے ۔ پہلے دن سے احتجاج کر رہے ہیں لیکن باپ کی جاگیر سمجھ کر ٹکٹ ڈے دیے۔

Kamran Momand profil fotoğrafı
Kamran Momand2 yıl önce

اب ہر سواتی اعظم سواتی نہیں ہوتا ۔ ان بہن چودوں گی گانڈ پھاڑنی ہوگی ، ورنہ ہمیشہ یہ ہمارے ساتھ ایسا کریں گے

Umer Shehzad profil fotoğrafı
Umer Shehzad2 yıl önce

اعجاز سواتی کے گھر کے باہر کے مناظر ، اس بے غیرت کو ہم نے سوٹ دیا تھا

Sarmad 🐐 ⚡️ 🟠 NFTARMY Lingo Clone profil fotoğrafı
Sarmad 🐐 ⚡️ 🟠 NFTARMY Lingo Clone2 yıl önce

اسی کلمے کو گواہ بنا کر میں اپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ میں اپنا ضمیر بیچ دوں گا۔ اس بھائی نے اپنی قبر خود کھود لی ہے دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا۔

TariqZiaKhan profil fotoğrafı
TariqZiaKhan2 yıl önce

اس بیغیرت مکار انسان کا ہینڈل مینشن کریں تاکہ اسکو تو لوٹا بننے کا مزہ چکھائے عوام

Said mehmood khan wazir profil fotoğrafı
Said mehmood khan wazir2 yıl önce

پی ایس 88 کراچی سے پی ٹی آئی کا جیتا ہوا کنڈیڈیٹ اعجاز خان سواتی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ۔۔۔۔حلقے کے عوام نے عمران خان کے نام پر اس بیغیرت اس لوٹے کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروایا تھا لیکن آج اس غدار ابن غدار نے ہم سے غداری کی ہے

Fahad profil fotoğrafı
Fahad2 yıl önce

لوٹا pp.،283 لیہ

Nazo🌶️🌶️ profil fotoğrafı
Nazo🌶️🌶️2 yıl önce

اعجاز لوٹا

Amber Qureshi profil fotoğrafı
Amber Qureshi2 yıl önce

اللہ کو کیا جواب دے گا یہ

Muhammad Ilyas profil fotoğrafı
Muhammad Ilyas2 yıl önce

ایسے لوگوں کا سوشل بائیکاٹ کیا جائے اپنے بچوں کو کہیں کہ ان کے بچوں کے ساتھ دوستی نہ کریں یہ جس محفل میں جائیں اس محفل کا بائیکاٹ کریں ان پر زندگی تنگ کر دیں

Benzer Videolar