正在加载视频...
视频加载失败
اعجاز چوہدری ستر سال کا وہ مرد آہن ہے شاید جسکا کوئی گھر ہے نہ اسکے کوئی بچے ہیں کہ اسکا حوصلہ توڑ ڈالتے یہ کیسا شخص ہے جسے جیل میں گرمی لگی نہ ڈیتھ سیل اسے خوف زدہ کرسکا نہ اسکا کوئی کاروبار ہو گا کہ اسکا ضمیر... show more
125,152 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

Samrina Hashmi3 年前
@imranza37878546 اللہ ہمت دے اور اعجاز چوہدری صاحب کو اپنے حفاظت میں رکھے

Maqsood Khan3 年前
کپتان کا سچا سپاہی

Muhammad Imran Khan3 年前
ہمیں فخر ان وفاکے پیکروں سے جو مرشد کے ساتھ کھڑے ہیں۔سلام ہے آپ سب بہادروں کو

Pathaan3 年前
Jo asli or nasli Hoga wa Imran Khan ke sath Hoga

Shahmir Keerio3 年前
Zinda bad

SABIL KHAN3 年前
اس کو کہتےہیں پحتہ ایمان ویقین

Ahmed khan3 年前
Zindabad

ṡѧɞєєṅ ɞѧʟȏċһ3 年前
سر جی علی محمد خان کہاں ہیں۔۔🤲🏻😢

Sunia Khalid3 年前
La ilaha ilala 💚🇵🇰 may ALLAH Subhanautala keep him, his family and all belongings in HIS highest protection_ameen Same duas for you too Usman sahb 💚🇵🇰

Muhammad Huzaifa3 年前
ا نشا ءاللہ یہ تحریک کامیاب ہوگی جیت حق کی ہو گی عمران اور عوام کی ہو گی
相关视频
0:26
Sensitive content
سوال یہ ہے کہ ۔۔۔ یہ منظر جو ہم دیکھ رہے ہیں ویڈیو بنانے والے نے بھی آگے بڑھ کر اس دُکاندار کے منہ پر تھپڑ رسید نہ کیا نہ کوئی رپورٹ کی یا مُحلے کو اکٹھا کیا بس ویڈیو بنائی اور شئر کر دی ہو گیا کام۔اج جب سارا سوشل میڈیا اسے دیکھ رہا ہے اس آدمی کا اب بھی کوئی پتہ نہیں نہ شہر کا پتہ نہ مُحلے کا نہ شئر کرنے والے کا شاید مقصد یہ تھا ہی نہیں کہ اس آدمی تک پُنچا جائے مقصد ویوز اور لائکس شئر اور کومنٹس کا تھا ۔مسلۂ ایسے ویڈیوز کو اپلوڈ کرنے اور ریپوسٹ کرنے سے حل نہیں ہو گا ۔مسلۂ تب حل ہو گا جب قانون اپنا کام کرے گا دو چار عبرت ناک سزا پائیں گے اور تعلیم اور شعور معاشرے میں عام ہو گا ۔ اس سب کا زمہ دار اگر کوئی ہے تو ریاست عدلیہ اور مقننہ اور پولیس ہے ۔شاید ہر دوسری تیسری بچی اس تکلیف دہ اور توہین آمیز تجُربے سے اس عمر میں گُزرتی ہے جہاں اُسے گھر کے ملازم سے لیکر ڈرائیور مالی ریڑھی والا چھابڑی والا دُکاندارراہ چلتا یا کسی رشتے دار، قاری یا اُستاد نے اُس کے ساتھ یہ حرکت نہ کی ہو گندے اشارے نہ کیے ہوں ۔کیونکہ وہ جانتے ہیں بچہ ڈر جاتا ہے اور اسی اپنی غلطی سمجھتا ہے کہ شاید مجھ سے کُچھ غلط ہوا ہے اور کسی کو نہیں بتاتا اور یہی وجہ ہے کہ بچے بار بار اس زہنی اور جسمانی ازیت سے گُزرتے ہیں کہیں خود مائیں چُپ رہنے کے لیے کہتہ ہونگی ۔۔ میں نے ناروے میں ہوتے ہوئے بھی اپنی بیٹیوں کو سکول کے پہلے دن یہ بات سکھائی تھی کہ کوئی آپ کو ٹچ کرے مجھے بتائیں اور اس میں آپکی کوئی غلطی نہیں نہ ڈرنے کی ضرورت ۔ ہر جگہ بیمار سوچ کے لوگ پائے جاتے ہیں اور کئی بار تعلیم سے بھی اس کا تعلق نہیں ہوتا ۔ اور ہمارے معاشرے کا تو سوا ستیاناس ہے ۔ میں نہیں جانتی کہ راتوں رات اس معاشرے کو کیسے بدلا جائے پر یہ سچ ہے بچیاں اور بچے جو غریب گھرانوں میں پل رہی ہیں سو فیصد غیر محفوظ ہیں ۔ اور کوئی اُنکا مددگار نہیں ۔ اب یہاں بحث نہ مذہب کی ہے نہ مرد کو گالی دینے کی ۔معاشرے کو لگام کی ضرورت ہے جو خُدا جانے کون ڈالے گا ۔
Sonia Khan khattak(SK)
62,532 次观看 • 3 年前
