
Usman Saeed Basra
@usmansaeedbasra • 540,947 subscribers
Ex Spokesperson Punjab Govt & Secretary General & Sec Info PTI Punjab Follow Political Ideology of ::Innocent Qaidee 8 0 4::
Shorts
Videos

جب قانون نام کی کوئی چیز نہیں رہی جب آئین نہیں رہا پھر جس کی لاٹھی اس کی بھینس عوامی ردعمل اب روز کا معمول بن گیا ہے جب پولیس مادر پدر آزاد ہے جب عدالتیں پولیس گردی پہ خاموش ہیں تو یہ تماشا تھانہ ستراہ کے ایس ایچ او کی عوامی عدالت میں شنوائی کی صورت بہت سے اور واقعات کو جنم دے گا ابھی بھی وقت ہے ملک میں قانون کی حکمرانی کی کوشش کیجیئے ورنہ یہ پہلے سے انحطاط پذیر معاشرہ جنگل بن جائے گا
Usman Saeed Basra310,642 views • 3 years ago

سیدہ لیلیٰ بتول اس شیطان کا اچھے سے پوسٹ مارٹم کر رہی ہیں ۔۔۔ جعلی انجینئر کی ٹکر کی ڈاکٹر
Usman Saeed Basra139,576 views • 2 years ago

اس کا سارا خاندان اسرائیلی بربریت میں مارا گیا ۔۔۔ یہ لڑکا رو رو کر پوچھ رہا کہاں ہیں مسلمان ؟؟؟ کہاں ہیں عرب ؟؟؟ بیٹا مسلمانوں کو تو معلوم نہیں ہم پاکستانی تو آجکل کرکٹ ورلڈ کپ دیکھ رہے آج تو بالکل تمہاری پوسٹ بھی نہیں دیکھ سکتے آج ہم بھارت پاکستان ٹاکرا دیکھ رہے۔۔۔۔ ویسے آپکو مسلمانوں کی مصروفیات دیکھ کر اسرائیل سے لڑائی شروع کرنی چاھیئے تھی اب دیکھو ناں ہم پاکستانی مسلمان ورلڈ کپ ٹاکرے دیکھیں یا پھر تم لوگوں پہ آئی قیامت دیکھیں ؟؟؟ بہرحال تم مایوس مت ہونا نومبر تک کرکٹ ٹاکرا ختم ہو جانا ہے انشاءلله اگر اسوقت تک تم میں سے کوئی بچ گیا تو ہم اپنے بھائیوں کے غم میں ایک دو سوشل میڈیا پوسٹ کر دیں گے یا پھر کوئی پوسٹ لائک کر کہ اپنا حصہ ڈال دیں گے باقی رہ گئے عرب تو بیٹا متحدہ عرب امارات اسلامیہ نے اپنے ہوائی اڈے امریکہ کو اسرائیل کی مدد کے لیئے دے دیئے ہیں سعودی عرب سوچ رہا ہے کہ وہ امریکہ کو اسرائیل کی مدد میں کیا مدد کرسکتا ہے مصر نے اپنی سرحد تم لوگوں پہ بند کر دی ہے اردن نے کل اپنے لوگوں پہ گولی چلا کہ بتایا کہ خبردار جو فلسطین کا نام بھی لیا تو ۔۔۔ بیٹا اب آپ جانیں آپکا کام جانے مسلمان کرکٹ ٹاکروں اور عرب امریکی ڈالروں میں مست ہیں آپ اس آگ میں جلیں اور جلتے رہیں امت نامی نائیکہ کو بلاوجہ آوازیں مت دیں
Usman Saeed Basra146,988 views • 2 years ago

اصلُ شرپسند اصل بلوائی جاگتے رہیئے ان کو ایکسپوز کریں ان اصل بلوائیوں پہ نظر رکھیں
Usman Saeed Basra110,466 views • 3 years ago