Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
آفتاب اقبال فیض حمید کا ٹاؤٹ اور چمچہ تھا سنیے دلالی کی کہانی
122,324 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

ابصار عالم جرات اور صاف گوئی میں ثانی نہی رکھتا👏👋

پسِ پردہ کیا کچھ چل رہا ہے ہمیں اِس کا تو بلکل پتا نہیں تھا لیکن 2013/14 میں یہ احساس ھو رہا تھا جو تماشہ عمران خان کے ذریعے کھڑا کیا جا رہا تھا ملک اور عوام کیلئے تباہ کن ھو گا۔ اب پردے ہٹ رہے ہیں اب سب پردے ہٹنے چاہئیں۔

نور سسٹرز غالباَ آفتاب اقبال کی بیٹیاں ہیں۔انکے علاوہ سب سے بڑی بیٹی عائشہ نور تو زمان پارک بھی ساتھ جایا کرتی تھی اور شاید عمران نیازی کا انٹرویو بھی کر چُکی ہے۔ سندیلہ صاحب!!! آفتاب اقبال گھاگھ ہے موقع کی مناسبت سے خود کو تحریِ انصاف سے distance کرنے لگ گیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں

@nighatkhan_m آفتاب اقبال خود ساختہ دانشور ، تو بہت پہلے ہی ننگا ہو گیا تھا جن دنوں اس کا ہر پروگرام ، زرداری صاحب اور میاں برادران کو بے عزت کرنے کیلئے ہوتا تھا۔ نسلوں کا " شوہدا" Google اور فرہنگ آصفیہ کا فارغ التحصیل دانشور۔👎

یعنی کہ ابصار عالم تسلیم کر رہا ہے اس نے جنرل فیض حمید کی سفارش پر آپ نیوز کو لائسنس دیا یہ اقبال جرم ہے کہ چئیرمین پیمرا کی کرسی کا غلط استعمال کیا گیا۔ اب عوام کو ابصار عالم کی گرفتاری کا انتظار ہے

ابصار صاحب آج بتا رہے ہیں۔مگر پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ اس دور کس طرح ریاستی مشینری کو استعمال کیا گیا اور کون کتے کتیاں فیض کی دلالی کرتے کرتی رہی ہیں۔

لعنت تم پر آفتاب اقبال

سارا جھوٹ گھڑا ہے عمران خان اور فیض حمید کو اپنا بیانیہ پھیلانے کے لیئے TV چینل کے لائسنس خریدنے تھے تو مشہور زمانہ چینل جیو، ایکسپریس ، سما نیوز ، دنیا نیوز،اے آر وائی وغیرہ کے خریدتا ایسے گمنام چینل کو کوئی جانتا بھی نہیں ، تو فیض حمید بیوقوف تھا کہ ایسے چینل کے لائسنس خریدے

یہ وہ ٹائم تھا جب ادھر فیض حمید اور کنجر آفتاب اقبال اے ٹی وی کی تباہی کی گراؤنڈز بنا رہے اور انڈس ٹی وی کا سارا سامان اتار کر اے ٹی وی ہیڈ آفس بھیجنے کا پروگرام بنارہے تھے ۔ادھر خبیث الوقت سہیل علی خان، ہماری سینئر مینجمنٹ اور مفاد پرست سی بی اے دونوں ہاتھوں سے خیر لوٹ رہے تھے۔

Bakwas drama sab
