Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

جب فیض احمد فیض پر "غداری" کا الزام لگا کر انہیں جیل میں ڈالا گیا تھا اور میڈم نور جہاں کو روک دیا گیا تھا کہ آپ فیض کی نظم نہیں گائیں گی۔ تو وہ کیسے اپنے مؤقف پر ڈٹی رہیں۔ انہی کی زبانی سنیے !! 👌 Great find...

42,804 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

4 Kommentare

Profilbild von VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦vor 1 Jahr

@enigmaakh درحقیقت اس زمانے میں ایّوب خان کے نزدیک میڈم نورجہاں کی اتنی ہی آؤ بُھگت تھی جتنی آجکل مریم نواز کی عاصم منیر کے نزدیک ہے ۔ باقی تُسی خود سمجھدار ہو 😝

Profilbild von FANCO
FANCOvor 2 Jahren

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

Profilbild von Raza Shahkpt
Raza Shahkptvor 1 Jahr

@enigmaakh No doubt

Profilbild von Nuzhat Sami
Nuzhat Samivor 1 Jahr

@enigmaakh میڈم ویسے جنرل یحییٰ کی چہتی تھیں

Ähnliche Videos

نواز شریف فیض حمید کے معاملے پر بھی خاموش ہیں کیونکہ اگر یہ حقیقت کھل گئی کہ نواز شریف لندن کیسے پہنچے تو یہ بات بھی کھل جائے گی کہ اس کے پیچھے بھی فیض تھا۔ حامد میر بات جب کھلے گی تو یہ بات بھی کھلے گی کہ فیض حمید آرمی چیف بننا چاہتا تھا وہ عاصم منیر کو ناپسند کرتا تھا اس نے ایک صحافی کے ذریعے شہباز شریف کو پیغام پہنچایا تھا کہ میری نوازشریف سے ملاقات کروائے میں عمران خان اور تحریک انصاف کو دیوار سے لگا دوں گا لیکن اس وقت نواز شریف عاصم منیر سے ڈیل کر چکا تھا نو مئی بھی فیض حمید نے اسی لیے کروایا تھا تاکہ نواز شریف کو خوش کر سکے۔ یہ جرنیل دو منہ والے سانپ ہوتے ہیں ادھر فیض حمید عمران خان کو دھوکا دے رہا تھا دوسری طرف وہ نواز شریف کے پلیٹس کی جعلی رپورٹ تیار کر کے اس فرار کروا رہا تھا تاکہ نواز شریف سے اپنے لیے حمایت حاصل کر سکے اور اگر آج کوئی یہ کہتا ہے کہ نو مئی عمران خان کے کہنے پر فیض حمید نے کیا تو وہ جھوٹ بولتا ہے منافقت کرتا ہے حقیقت کبھی نہیں چھپتی ایک دن سب کے سامنے آ جاتی ہے ۔

Rodium-A

21,802 Aufrufe • vor 8 Monaten