Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

افتخار ایفی صاحب واقعی بہت بڑے اداکار ہے

202,480 views • 1 year ago •via X (Twitter)

11 Comments

DaDrummer's profile picture
DaDrummer1 year ago

میجر صاحب آپکے ان سے پہلے والے بیٹوں نے اپنے بنگالی بہائیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے، بہنوں کی عزتیں لوٹیں انہیں قتل کیا اور پاکستان توڑ دیا. آپ کےنئے بیٹوں نے بلوچوں کو قتل کیا، ان کا استحصال کیا اور آج وہ چن چن کر انہیں کتے کی طرح مار رہے ہیں. اور ہم الیکشن چور تو تہے ہی

Rashid's profile picture
Rashid1 year ago

ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم نے سچ کہا تھا کرہ ارض پر سب سے بڑی منافق قوم پاکستانی ہیں اب وہی ہو رہا ہے ہر منافق آدمی بجائے ظلم و جبر کے خلاف آواز بلند کرنے کے اپنی اپنی سی وی ہاتھوں میں لیے ایک ظالم ڈکٹیٹر کو پیش کر رہا ہے 😡🖐️

Ali Imran S.'s profile picture
Ali Imran S.1 year ago

کون لوگ ہیں یہ؟ ان کو پتا ہی نہیں کہ قوم بیدار ہوچکی ہے اور اب ان باتوں س چ نہیں بنے گی۔

M. Iqbal Vaseer's profile picture
M. Iqbal Vaseer1 year ago

اس حرام زادے نے مطالعہ پاکستان کچھ زیادہ ہی پڑھ لیا ہے ، اگر فوج اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرتی تو نہ آج ہم بھکاری ہوتے اور نہ ہی انڈیا کو ہمارے اوپر حملہ کرنے کی جرات ہوتی ، جس فوج نے حالت جنگ میں قومی لیڈر عمران خان کو قید کر کے قوم کو لیڈرشپ سے محروم کیا ہو اُس فوج کے لئے رونے والے پر لعنت #عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو

مولویاں دا منڈا's profile picture
مولویاں دا منڈا1 year ago

ایک سے بڑھ کر ایک ۔۔۔ اوہ بھئی کوئی اس کو بھی تمغہ ستارہ نشان وغیرہ دے دلا کر فارغ کرو ورنہ یہ باز نہیں آئے گا

Solar Heavy's profile picture
Solar Heavy1 year ago

take the journey

Tajveer Buzdar 🇵🇰's profile picture
Tajveer Buzdar 🇵🇰1 year ago

میں انکی اداکاری کا اس دن معترف ہوگیا تھا جس دن بحریہ پلاٹ والی سٹوری پر اموشنل ویڈیو بنائی گئی تھی۔ بہترین اداکاری سے اگر اہداف حاصل ہوتے ہیں تو اسکا حرج نہیں ہونا چاہیے

Mr. XYZ's profile picture
Mr. XYZ1 year ago

یہ ملک واقعی تھیٹر بنا دیا ہے ہماری اسٹیبلشمینٹ نے۔ ستیاناس کر چھوڑا ہے۔

Nisha javaid's profile picture
Nisha javaid1 year ago

یہ باتیں صرف آپ سے کر سکتا تھا اس لئے ویڈیو بنوا کر سب کو دیکھاو گا تاکہ کوئی بھی محروم نہ رہ جائے🫣

Firefly's profile picture
Firefly1 year ago

اگر میرے پاس شعور نا ہوتا تو ادر میں بھی دو چار آنسو ٹپکا دینے سی ۔۔۔ شکریہ عمران خان 💕 پاکستان زندہ آباد🇵🇰

Arsalan Khan's profile picture
Arsalan Khan1 year ago

😂😂😂😂 ایک سے بڑھ کر ایک ڈرامے باز پاکستان کو ملے ہوئے ہیں

Related Videos