Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

واقعی بہت مشکل اور مضبوط اعصاب کا مالک ہے یہ شخص

407,290 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Sir Ahmed Khokhar
Sir Ahmed Khokharvor 2 Jahren

قران پاک بار بار کہتا ہے* *نا امید نہ ہو, کمزور نہ پڑو, غمگین نہ ہو, بے شک اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے اور خان کا یہ پیغام بھی سب لوگ ایک بار ضرور دیکھیں

Profilbild von Zaman 𝕄𝕖𝕙𝕒𝕣
Zaman 𝕄𝕖𝕙𝕒𝕣vor 2 Jahren

اعصاب کی جنگ کا ماہر عمران احمد خان نیازی 🔥

Profilbild von Ayesha Khan
Ayesha Khanvor 2 Jahren

بزدل لوگ غلط فہمی میں ہیں ۔۔۔خان صاحب کے حوصلے بلند ہیں ما شاءاللہ ہمارا لیڈر بہت بہادر ہے۔۔

Profilbild von Fairy🇵🇰🇨🇳
Fairy🇵🇰🇨🇳vor 2 Jahren

بلوچستان کے پہاڑوں میں لوگ اس شخص کے لئے نکل رہے ہیں،جسے سب "بڑے" مل کر غدار ثابت کرنا چاہتے ہیں...مان جاؤ اب عمران پورے ملک کی جان ہے

Profilbild von Sher nawab khan
Sher nawab khanvor 2 Jahren

اگر کسی کے پاس ایکسٹرا کپڑے ہیں تو پاکستان میں بادشاہ سے لیکر وزیروں تک ننگے ہو چکے ہے عوام انہیں کپڑے پہناۓ

Profilbild von ماہی✨
ماہی✨vor 2 Jahren

اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔۔🔥

Profilbild von Mariam Warraich 💝✌🏻
Mariam Warraich 💝✌🏻vor 2 Jahren

ہمارا کپتان کسی کے باپ سے بھی ڈرتا 🔥🔥🔥🔥

Profilbild von CHEEMA_22
CHEEMA_22vor 2 Jahren

#جناب_اسد_زمان_چیمہ_صاحب 🇧🇫 #انشااللہ_ایم_پی_اے_PP119 انتخابی نشان (گھڑیال) 8 فروری کو ہر شخص پر لازم ہے کہ اپنے گھروں سے نکلیں اور اس ظلم و جبر فسطایئت کا بدلہ ووٹ سے لیں

Profilbild von BABAR12_____12
BABAR12_____12vor 2 Jahren

بلاشبہ میرا خان صدام حسین کرنل قذافی یاسر عرفات والی صف کا لیڈر ثابت ہوا ہے لیکن کچھ لنڈے کے سیاستدانوں سے یہ ہضم نہیں ہو رہا ہے

Ähnliche Videos