Loading video...
Video Failed to Load
افضل خان کا خیبرپختونخوا کی عوام کے نام پیغام۔۔۔ دشمن کی چال کو سمجھو۔۔۔
56,219 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

بیٹا، نہ تو آپ کو خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مسائل کا علم ہے، اور نہ ہی آپ کی باتوں کا حقیقت سے کوئی تعلق ہے۔ تو مہربانی فرما کر یہ تجزیے اپنے پاس رکھیں۔ شکریہ۔

کاش عمران کے گمراہ کردہ KPK کے نوجوان اس شخص کی نصیحت کو غور سے سنیں اور قوم پرستی کی جہالت سے توبہ کرکے پاکستان کے مسائل پر پٹھان نہیں بلکہ مسلمان بن کر غور کریں۔ یہ نوجوان پٹھان بھی ہے لیکن امت مسلمہ کے مسائل کو ایک قوم پرست کی آنکھ سے نہیں دیکھ رہا بلکہ امت مسلمہ کے ایک ہمدرد کی آنکھ سے دیکھ رہا ہے اس وجہ سے اسے اصل خطرات نظر آ رہے ہیں ۔ عمران کے متعلق بھی اس نوجوان نے بالکل صحیح باتیں کیں۔ اللہ تعالیٰ اس کو جزائے خیر عطا فرمائے

✅

نہ سر ھے اور پیر۔۔۔۔ یہ بول کیا رھا ھے؟ کسی کو اس کی سمجھ آئی؟ فضول بکچودی۔۔۔۔ او بھائی! پٹوار خانے کی پیداوار۔ انسان کا بچہ بن ، یہ تیرے بس کی بات نہیں ھے۔ چوتیا، حرامخور، پٹواری

اتنا زیادہ بکواس کرنے کے بجائے ، اپ آرمی سے کہہ دو کہ منظور پشتین کے باتوں کے جواب دیں، کے پی میں گڈ اور بیڈ کے نام پر جو دہشتگردی کا بازار لگایا ہؤا ہے وہ بند کرے، منظور کا تو ایک ہی مطالبہ ہے کہ آرمی یہ دوغلہ پن ختم کرے، اور دہشتگردی کی اس دکان کو مزید بند کرے

اس کو الف کا بے کا بھی نہیں پتہ لیکن بکواس کرتا پے ویوز کے چکر میں بہت گھٹیا انسان ہے یہ ہم قبائل لوگ ہیں ہمارے ساتھ ایک دن اس کو بٹھاؤ پھر میں اس کو اچھی طرح سے سمجھا دوں گا کہ وہاں پہ کیا ہو رہا ہے اور کون دہشت گردی کروا رہا ہے

ویسےاگر بات پشتون سےکرنی تھی تو پشتو میں کرلیتے تاکہ جو پشتون اردو نہیں سمجھتےوہ بھی آپ کی بات سمجھ لیتےمگر نہیں پشتون تو اس کو اصلیت دکھائے گا کہ ہمارے ساتھ کیا ہو رہا ہے ہمارے حقوق ہمیں ملے تو ہم کیوں ایسا کریں گے مگر نہیں بھائی کو تو پشتون مخالف لوگوں کی داد چاہیے شرمیدلووو

یہ بہت اچھے ولاگ کرتے ہیں

👍

جرنل ایوب نہ برا تھا اُسکا ملک کی ترقی میں بہت بڑا ہاتھ ہے اُس نے دس ڈیم بناۓ ۔پھر جنرل ضیا آیا،بے نظیر نے سب کچھ کنگال لیا لیکن ضیا کی کرپشن نہیں ملی، پھر جنرل مشرف آیا اُس نے ملک کے سارے آئ ایم ایف کے قرضے ختم کر دیے ،ڈالر کو مستحکم رکھا تو بکواس کرنے آگیا ہے کہ فلاں جرنل برا تھا۔ پہلے اپنے گریبان میں جھانک۔ساری کرپشن نواز، زرداری نے کی اور ملک کو ڈبو دیا۔
