Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
افغانستان جاو پاسپورٹ بلاک ہے۔۔۔!!!
42,925 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
32 Yorum

گنڈا پور رونگ نمبر ھے ، غدار ہے ، بکواس کر رہا ھے لعنتی انسان،

فلک جی ڈٹے رہے آواز اٹھاتے رہے کسی کی پروا نا کرے. بس صبر کرے آپ کا وقت آئے گا. اور مشال کی باتوں میں کبھی نا آنا اور ناہی اپنی بہین کی دفاع کرے آپ اپنے نظریہ پر قائم رہے عمران خان کا سپاہی بن کر💪

اگر یہ خبر غلط ہے تو عام چوہدری کے خلاف کیس کریں تا کہ کسی عورت کی عزت تار تار نا ہو

@sanamkh22 ہوشیار ⚠️ خبردار 📢 صنم جاوید کی گنڈاپور اور مشال سے مسلسل اظہار یکجہتی، عوام کے سچے لیڈر عمران خان سے، اور ان کی بہنوں سے اظہار نفرت کے مدنظر، عوام ان دونوں بہنوں سے ہوشیار رہے۔ صنم اس وقت پاگل ہوچکی ہے اور مزید نقصان پہنچا سکتی ہے۔ عوام ہوشیار رہے۔

بریکنگ نیوز 🚨🚨 کچھ ہی دنوں میں تمام اسمبلیوں سے استعفی عیاشیاں ختم -- اس کے بعد غدار بھاگ جائیں گے اور وفادار سڑکیں گرم کریں گے...🔥🔥

گنڈاپور بالکل بھی سوشل میڈیا کے لوگوں کو لفٹ کروانے کے موڈ میں نہیں ہے وہ ایک وزیراعلی ہے جس نے سیاسی فیصلے لینے ہیں نہ کہ جذبات سے بھرے ہوئے فیصلے اور جو تم اس کو لیکچر دے رہی ہو تمہاری بہن تو خود اس کے پاس بیٹھی ہوئی ہے اس کو ہلنے نہیں دے رہی

یار ویسے تو میں بھی صنم جاوید کی باتوں سے بہت اختلاف کرتا ہوں لیکن کل فلک نے قران پر ہاتھ رکھ کے بولا ۔۔میں اپ سب لوگوں سے یہی بولوں گا کہ ہمارے لیے مقدس کتاب قران شریف ہے ایک انسان اگر قران پر ہاتھ رکھ کر بول رہا ہے تو پھر اس کے پیچھے بات کرنا جائز نہیں

کبھی نہیں جائے گا دیکھ لینا

عجیب بات وہ نہیں ، عجیب بات یہ ہے کہ تسی کون و بھئ مالٹی رنگ کے کپڑے تیز پنک لپس سٹک کھلے زلفیں اور باتیں دیکھو اسکی ☺️ کس گانڈو کی نظر لگ گئی میرے ملک کو ۔

صنم کو بھی چاہئے کہ وہ اس گنڈا پوری پارٹی سے الگ ہو جاۓ اور خان کے ساتھ کھڑی رہے۔ اگر اس نے گنڈا پور والا راستہ چنا تو پھر وہ روک کی نطر میں ختم شد!

فلک کچھ مس کر گئی ہو اگلے وی لاگ میں اس پر بات کرنا

تتلیوں کو کیا پتہ افغانستان وزیر اعلیٰ نہیں وزیراعظم کا سکتا ھے

فلک جاوید نے بالکل حقیقت بیان کی ہے اب بہت ہو گیا اور برداشت نہیں کیا جاۓ گا اس سب معملات کا حل ہونا چاہیے یا پیچھے ہٹ جاٶ

یہ پاگل ہے کہ نہیں جا رہا وہاں میرے بہت دوست ہے اسے بہت اچھا پروٹوکول دے گا اگر یہ گیا 🙃

تھتھا کھسرا

Sada salamat raho falakjavaidkhan bahan Allah Pak ap ki har mushkil asan kary ameen

@falakjavaidkhan RAKEEL

یہ جو جو فلک آپی کی پوسٹ پر اب بھی ڈرامے کر رہے ہیں انہیں شرم آنی چاہیئے اس نے کل آپ سب کے سامنے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر سب کچھ صاف بتا دیا اور آپ لوگ اب بھی ان کے پوسٹ پر بھونک رہے ہو شرم کرو یا شرم کرو قسم سے یہی قرآن پاک اپکو ذلیل کر دے گا نہ کرے ایسی باتیں

انفغانستان جانے کی کیا ضرورت ہے اپنی صوبے میں سیلاب سے تباہ شدہ اضلاع کیوں نہیں جاتا

To be honest, the two sisters have different minds. You are more intelligent than your sister

یہ جو جو فلک آپی کی پوسٹ پر اب بھی ڈرامے کر رہے ہیں انہیں شرم آنی چاہیئے اس نے کل آپ سب کے سامنے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر سب کچھ صاف بتا دیا اور آپ لوگ اب بھی ان کے پوسٹ پر بھونک رہے ہو شرم کرو یا شرم کرو قسم سے یہی قرآن پاک اپکو ذلیل کر دے گا نہ کرے ایسی باتیں

آپ بہن اس لنڈاپور کا پوری طرح دفاع کر رہی ہے۔۔ اگر ياد ہو تو ميں پہلے بھی بہت عرصہ پہلے آپ کی بہن پر تنقيد کرچکا ہو اسی لئے کہ آپکی بہن کمپرومائزڈ ہوچکی ہے

بات اب ایک ہی ہے ڈٹ جاٶ یا ہٹ جاٶ

ایسے کیوں کہ رہی ہو تیری بہن کا پارٹ خسم ہے

قسم خدا کی اگر اب بھی چوتھیوں کو عقل نا آئی تو یہ زلیل ہوکر مریں گے 😂

such ppl ate granted with diplomatic passport but this liar is saying he don't have passport .

I don’t think he will make it the trip to Afghanistan that’s not in his favor and if he really wants to go, he don’t need a passport. He’s a CM he can go to use a it’s on helicopter or he can catch the plane or just cross the borderso let’s see if you make it.

کس کے ہاتھوں میں کھیلتے ہو ۔ ۔ اب کھلونوں سے کوئی کیا پوچھے

بیت خوب زبردست سوال اٹھائے اپنے

HHH

Bhtreen 👏

یوتھئوں نے صنم جاوید کی ویڈیو ریلیز کرکے صنم جاوید کا کرئیر تباہ کردیا ۔۔۔ صنم جاوید نے تو انگریزی فلم کو پیچھے چھوڑ دیا
Benzer Videolar
Sensitive content
علی امین گنڈاپور کہتے ہیں کہ وہ طالبان سے بات کرنے کے لیے افغانستان نہیں جا سکتے کیونکہ ان کا پاسپورٹ بلاک ہے۔ کیا آج تک کسی کو معلوم تھا کہ ان کا پاسپورٹ بلاک ہے؟ ۹ مئی ۲۰۲۲ سے اب دو سال سے زیادہ ہو چکے ہیں، کیا گنڈاپور نے اپنا پاسپورٹ انبلاک کروانے کے لیے عدالت کا رخ کیا؟ نہیں، انہوں نے نہیں کیا۔ وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے نیا پاسپورٹ کے لیے درخواست دی ہے، لیکن جب پاسپورٹ بلاک ہو تو نیا پاسپورٹ نہیں بنایا جاتا، عدالت سے انبلاک کروانا پڑتا ہے۔ صرف گنڈاپور کا چہرہ دیکھ کر ہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ فوج کے اشاروں پر ناچنے پر کتنا شرمندہ ہیں۔ عمران خان کو چاہیے کہ وہ انہیں کابل میں طالبان کے اہلکاروں سے آن لائن ملاقات کرنے کو کہیں اور وہ وزراء جو پاسپورٹ رکھتے ہیں انہیں کابل بھیجیں تاکہ امن مذاکرات کا آغاز کیا جا سکے۔
Pakistan Walli
43,720 görüntüleme • 1 yıl önce
Sensitive content
شاہزیب کی بیوی کینیڈین شہری ہے ، پاسپورٹ کینیڈین ہے ۔۔۔
AMJAD KHAN
203,038 görüntüleme • 10 ay önce
