
Falak Javaid Khan
@falakjavaidkhan • 370,695 subscribers
Whatever you do, never run back to what broke you.
Shorts
Videos
2:03
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

علی امین گنڈا پور کے پی کے ہاؤس شاور لینے گئے تھے یہ دھاک لگا کر بیٹھے تھے جیسے ہی علی امین اندر گئے باہر سے پوری فورس کے ساتھ گھسنے کی کوشش کی گئی۔ کے پی ہاؤس کی سیکیورٹی نے دروازے بند کرنے کی کوشش کی تو دروازے توڑ کر اندر آئے جس کمرے کے اندر علی امین گنڈا پور تھے اُس کی کھڑکیاں توڑ کر اندر داخل ہوئے اور اِس کے بعد ہمیں پیغام بھیجا گیا آپ احتجاج ختم کردیں۔۔۔ شہباز گل
Falak Javaid Khan399,308 views • 1 year ago

میرا پہلا podcast صنم جاوید خان کے ساتھ کل میرے یوٹیوب پر ضرور دیکھیں۔۔۔!!!
Falak Javaid Khan240,021 views • 1 year ago

میں کلی کافی آں۔۔۔خاموشی کا مطلب یہ نہیں ہر دو ٹکے کا ایرا غَیرا پھدکنے لگے۔۔۔
Falak Javaid Khan330,916 views • 1 year ago

صنم جاوید کو لے جاتے ہوئے۔۔۔پیچھے پیچھے ہمارے ماں باپ پورے ایک سال سے ہر جگہ ہر شہر ساتھ ساتھ رہے۔۔۔ آج دل سے بد دُعا ہے جس طرح میری ماں کو اولاد کی تکلیف دیکھنی پڑی ہے اللّٰہ تم سب کو تمہاری الادوں کا غم دکھائے۔۔۔جو جو اس ظلم میں شریک جرم ہے اللّٰہ ان کو دونوں جہانوں میں برباد کرے۔۔۔!!!
Falak Javaid Khan390,320 views • 2 years ago

الزام لگانے والے مخالفین کو بیانیہ دینے والے حلف لیں یا معافی مانگیں
Falak Javaid Khan182,011 views • 11 months ago

عمران ریاض خان کا انکشاف۔۔۔ لوگ چاہے جو بھی کہانیاں سنائیں میں آپکو ایمانداری سے بتا رہا ہوں کئی جگہوں سے ویری فائی کر چکا ہوں کہ علی امین وہاں سے بھاگے تھے جب بیرسٹر گوہر KP ہاؤس پہنچے تو اُن کو کہا گیا کہ علی امین کی سگریٹ پڑی ہوئی ہے چائے گرم ہے بتاؤ وہ کہاں گیا۔۔۔؟؟
Falak Javaid Khan304,574 views • 1 year ago