Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

افغانستان کا آرمی چیف 👇👇

110,436 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Raja Saqib
Raja Saqibvor 3 Jahren

*نوٹ : مندرجہ ذیل معلومات صرف جنرل نالج کی غرض سے شیئر کی جا رہی ہے۔ 😶* پاکستان کے چند اہم ادارے اور ان کے سربراہان (ہیڈز) 📌 چئیر مین واپڈا لیفٹننٹ جنرل(ر) سجاد غنی 📌 چئیر مین پی ٹی اے لیفٹننٹ جنرل(ر) حفیظ الرحمن 📌 چئیر مین نیب لیفٹننٹ جنرل(ر) نذیر احمد بٹ 📌 چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے ائیر وائس مارشل(ر) محمد عامر حیات 📌 چئیر مین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیپٹن(ر) محمد خرم آغا 📌 چئیرمن نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی لیفٹننٹ جنرل انعام حیدر ملک (ہلال امتیاز) 📌 چئیرمن فیڈرل پبلک سروس کمیشن کیپٹن (ر) شاہد اشرف تارڑ سورس : ویکیپیڈیا 📌 چئیرمن پنجاب پبلک سروس کمیشن لیفٹننٹ جنرل(ر) ملک ظفر اقبال 📌 صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن لیفٹننٹ جنرل (ر) سید عارف حسن 📌 چئیرمن سی پیک لیفٹننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ 📌 چئیرمن زلزلہ بحالیات و تعمیر نو مختاریہ ( ای آر آر اے) لیفٹننٹ جنرل انعام حیدر ملک (ہلال امتیاز) 📌 چئیرمن پاکستان سول ایویشن اتھارٹی فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) خاقان مرتضی 📌 چئیرمن سُپارکو (سپیس ایجنسی) میجر جنرل عامر ندیم سورس : ویکیپیڈیا 📌 ڈی جی ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس میجر جنرل عدنان آصف 📌 چئیرمن نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی میجر جنرل عامر اسلم

Profilbild von salman ahmad
salman ahmadvor 3 Jahren

یہ وو لوگ ہیں جو غازی ہیں ان لوگو نے حقیقت میں جنگ جیتی ہے دنیا کی ساری طاقتو کو ہرایا ہے اپنے ملک کا دفاح کیا اتنے سال .. انکے کردار دیکھو انکی عاجزی دیکھو .. اور اب اپنے بکاؤ مال غدارو کو دیکھو انکا غرور دیکھو .. انکی فرونیت دیکھو .. انکے ظلم دیکھو .. انکے جھوٹ دیکھو ..

Profilbild von yasmin .ہ رخ ا ف
yasmin .ہ رخ ا فvor 3 Jahren

اگر سچ ہے تو خلفائے راشدین کی یاد تازہ کردی

Profilbild von Syed Tanveer Shah Bukhari.iPian
Syed Tanveer Shah Bukhari.iPianvor 3 Jahren

@Fauzia3214 ماشاءاللہ حضرت عمر رض کی تقلید عمل سے ایسے ہوتے ہیں مسلمان حکمران اللہ ہم پہ رحم کرے اور ہمیں بھی عطا فرما دے ایسے حکمران جو عوام کا دکھ درد سمجھیں

Profilbild von K
Kvor 3 Jahren

Masha Allah. He is Muslim Armychief, not Pak Armychief.

Profilbild von 𝙿𝚃𝙸 Gulf
𝙿𝚃𝙸 Gulfvor 3 Jahren

True face of islamic world . Or hamare👇👇👇👇💔💔💔

Profilbild von MARIA MOHSIN
MARIA MOHSINvor 3 Jahren

No koi medals ki line pora seena medals se Khali hai Yeh hai Sahi wale log aise logon ko hi Allah kamyab karta hai aise hi Inho ne itni Bari taqat ko bhagne pe majbor nhi kardiya.eman hai in logon k andar

Profilbild von SalaarPTI💞
SalaarPTI💞vor 3 Jahren

مائدہ جی کیا ایکسچینج آفر ہے ہم اپنے والے سے بدلنا چاہتے ہیں ؟😜

Profilbild von سید عمر عمر بادشاہ
سید عمر عمر بادشاہvor 3 Jahren

جنرل صرف انکا لقب ہے کچھ مسند پر فائز ہونگے لیکن فوجی جنرل نہیں ہیں

Ähnliche Videos

آرمی چیف کا پی ایم اے سے خطاب: پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کا استعمال بھی اتنا ہی پریشان کن ہے، آرمی چیف ہم افغانستان کے لوگوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ دائمی تشدد کی بجائے باہمی سلامتی کا انتخاب کریں اور سخت گیر تعصب پر پیش رفت کریں، آرمی چیف طالبان ریجیم کو ان پراکسیوں پر لگام ڈالنی چاہیے، جن کی افغانستان میں پناہ گاہیں ہیں ، آرمی چیف یہ پراکسیاں پاکستان کے اندر گھناؤنے حملے کرنے کے لیے افغان سرزمین استعمال کر تی ہیں، آرمی چیف قانون نافذ کرنے والے ادارے اور مسلح افواج پاکستان کے بہادر عوام بالخصوص خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے عوام کے تعاون سے یقیناً اس لعنت کو بھی شکست دیں گے، آرمی چیف یقین رکھیں کہ روایتی میدان میں جیت کی طرح ہمارے پڑوسی کی ہر ریاستی پراکسی کو خاک میں ملا دیا جائے گا، انشاء اللہ ہم اسلام کی غلط تشریح کرنے والے مٹھی بھر گمراہ دہشت گردوں کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے، آرمی چیف

Waseem Abbasi

72,799 Aufrufe • vor 10 Monaten