Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
آرمی چیف کا واعظ ۔۔۔
176,455 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

پرانی ویڈیوز کا زمانہ آگیا، اب بھی چلے جاتے بہاولنگر اور ہسپتال میں زیر علاج پولیس والوں کا حال پوچھ لیتے پھر یقینا اس کا مثبت اثر ہوتا

Well said.

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ بیشک جو لوگ ہماری آیتوں میں کج روی کرتے ہیں وه (کچھ) ہم سے مخفی نہیں، (بتلاؤ تو) جو آگ میں ڈاﻻ جائے وه اچھا ہے یا وه جو امن و امان کے ساتھ قیامت کے دن آئے؟ تم جو چاہو کرتے چلے جاؤ وه تمہارا سب کیا کرایا دیکھ رہا ہے. Indeed, those who inject deviation into Our verses[[Through deviant recitations or interpretations.]] are not concealed from Us. So, is he who is cast into the Fire better or he who comes secure on the Day of Resurrection? Do whatever you will; indeed, He is Seeing of what you do. #القرآن_الکریم Fuṣṣilat, Ayah 40

کرائے کی فوج اور کرائے کا مولوی بمقابلہ عوام پاکستان۔

ماشالا یہ ہمارا ملک ہے جہاں پر ضرورت پڑنے پر یہ لوگ مذہب کارڈ بھی استعمال کرتے ہیں - کون سا دین ان لوگوں نے پڑھا ہے میری سمجھ سے باہر ہے کیمرے لگا کر لوگوں کی گندی ویڈیو بنانا بھی بتا دے - لوگوں کی شلوارے اتارنا بھی بتا دے -

ان بھائی صاحب کو مسجد کھول دیں ... ان کا نام کیا ہے

اللہ فساد کرنے والوں کو غرق کر

الہی آمین 🤲🏻

See this begharat and munafiq insaan. Lanati you are fighting Allah and his Rasool.

