Loading video...
Video Failed to Load
اقرار الحسن کی ائیر پورٹ پر جھگڑے کی وڈیو
176,188 views • 5 months ago •via X (Twitter)
36 Comments

اس کا حال جواد سے بھی زیادہ برا ہونے والا ہے، یہ تو پاگل ہوگیا ہے بلکل۔۔۔

یہ ایک سیاسی پارٹی کا سربراہ اپنے اوپر تنقید بھی برداشت نہیں اور غصہ واویلا ایسے کر رہا ہے

سربراہ کی بجائے یہ رویہ ایک گلی کے بدمعاش والا ہے۔

سارا دن دوسروں پر تنقید کرنے والے کا یہ حال ہے برداشت کی کمی یہ لیڈر بنے گا اللہ نے اسکو رسوا ہی کرنا تھا جو سب کو پتہ نہیں تھا اب سب کو پتہ چل گیا فرعونوں والا لہجہ شرم اسکو کرنی چاہئے۔۔

یہ ایک گھٹیا انسان ہے عملے کو بلیک میل کر رہا وذیو بنا کر تا کہ اسے نوکری سے نکلوا سکے۔ اگر اس بندے کے ساتھ کچھ ہوا تو پھر اقرار بتاۓ گا کہ اس کا اتنا اثر و رسوخ کیسے ہے کہ کسی کو ایک چھوٹی سی بات کرنے پر ذلیل کروا سکے

اس ویڈیو میں دو باتیں واضح ہو چکی ہے. بلکہ تین. ایف آئی اے میں بھی اچھے لوگ ابھی تک موجود ہے. عمران خان ابھی بھی دلوں پر راج کر رہا ہے. بندے نے جو بات کی وہ اسی وقت سچ ثابت ہوئی. اقرار جواد کی راہ پر چل پڑا ہے

“آپ نے میرے ٹیکس کے پیسوں سے وردی پہن رکھی ہے” آکھاں ماڑے نوں سنانواں تگڑے نوں 🤣

@maamerkhalid اسکا حال جواد جیسا ہوگا نہیں ہوچکا ہے

اخلاقیات اور تہذیب و تمدن پر بھاشن دینے والا اقرارا پیدائشی ہیرامنڈی آلا ایک وردی میں ملبوس سیکیورٹی اہل کار پر بری طرح سے چلاتے ہوئے بلکہ واؤں واؤں کرتے ہوئے 🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿

@iqrarulhassan ye bagherat insan hr kisi pr camera utha ke charh dorhta ha.. onchi awaaz main bakwaas krta ha. Is kanjer ko koi Rooney wala nahin ?!! Ye bagherat pore pore shows kre or awaam ka isse koi aik comment bardaasht nae hota. Ye bhi sagafi hoke political side leta h

Inn ke tax ke paison se agli ne 11 arab ka jahaaz le liya lekin uss se sawaal karne ki himmat nae, ek aam officer pe zara azma raha hai...

@NaheedIrfan13 یہ فراڈ الحسن صاحب جب خود لوگوں کے منہ میں میک ٹھونس کر ان کی عزت کی دھجیاں اڑاتے ہیں ان پہ طنز و تنقید کرتے ہیں تو تب ان کو احساس نہیں ہوتا اج اپنے پہ تھوڑی سی بات ائی تو ایسے چلا رہے ہیں جیسے پتہ نہیں کھا جائیں گے کوئی گالی تو نہیں دی نا انہوں نے اس کو

ایک عام ملازم پر مردانگی دیکھانا اور آواز اونچی کرنے سے تمہیں لگتا ہے تم جیت گئے۔سچ ہضم نہیں ہوا نا۔کمزور دل تنقید برداشت نہیں کر سکا۔ تمہیں اس بات کا غصہ ہے کہ تمہارا منجن نہیں بک رہا۔ٹیکس کے پیسوں کا طعنہ اپنی باجی مریم کو دو جس نے تمہارے ٹیکس کے پیسوں سے 11 ارب کا جہاز لے لیا

عوام راج پارٹی کا پہلا غیر حتمی غیر سرکاری غیر اخلاقی غیر مہزب غیرمناسب غیر عاجزی نتیجہ موصول ہو گیا اخلاقیات کے جس بلند مینار پر چڑھ کر موصوف خود کو سارے جہان سے افضل اور عمران خان سے میلوں اونچائی پربیان کرتے ہیں اچانک اسی معیار کی دم پر پاؤں رکھ بیٹھے اب نتیجہ اپکےسامنےہے

ہائے بچارے کو پہلے ہی تین تین بیویوں سے چھتر کھانے پڑتے ہیں اوپر سے انہیں جگت پڑ گئی۔۔۔ تمام افسران اور عوام الناس یہ بات مت بھولیں کہ تین بیویوں کی چھتریشن برداشت کرنا کوئی آسان کام نہیں م، اس لئے جگت نہ ماریں بس دیکھ کر ہنس لیں 🥴

What an arrogant piece of shit

اب پورا پاکستان اسکو خوش رکھنے کے لئے اپنی زبانیں کاٹ لیں

برداشت کرنا سیکھیں پہلے تو اگر بل فرض کسی نے کچھ کہہ دیا اب آپ سیاست میں آ رھے ھیں بہت کچھ کہا جائے گا تو برداشت کا مادہ تو پیدا کریں اس قدر اونچی اور کراہت آواز بہت بری لگ رھی ھے حد ھو گئی حد

اس کا جواد احمد والا حال تو اس وڈیو میں ہی ہو گیا ہے

اے ل وی لیڈر بنن چلیا سی ۔ ہیرا منڈی دا دلہ بن گیا

ایسے ہی لوگ اسٹبلشمنٹ لانا پسند کرتی ہے کہ وہ ٹاوٹ ہوتے ہیں جہاں ڈگڈگی بجائی اس جگہ مڑ جاتے ہیں کیونکہ وہ ادارے کو مقدس گائے سمجھتے ہیں اور چاہے وہ کسی کے ساتھ ظلم۔زیادتی کریں وہ بس اپنے اپ کو بچاتے ہیں کہ ہم تلوے چاٹتے رہیں گیں تو ہم کو مراعات ۔عیاشی کا موقع ملتا رہے گا افسوس

یوتھیے کی صحیح کلاس لی ہر جگہ بھونکنا شروع کر دیتے ہیں یوتھئے

Ye sahib leader banen gey ? Ye Jawad pro max ho ga

خان کے دشمن دنیا میں جہاں بھی جائیں گے ذلیل ہونگے

Batain sun lain ap inki khud ko Imran Khan kay mad'day muqabal samajtay hain. Or bardasht ka level itna hai 😂 @iqrarulhassan fittay monh pai teray tay Non-PTA leader

تم ایک پارٹی کے لیڈر ہو۔۔۔ ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں پر الجھنے لگے تو ہو گیا کام۔۔ 🙄🙄🙄

اب ن والے اس اہلکار کی نوکری کے پیچھے پڑ جائیں گے اور اس کو نکلوا کر دم لیں گے۔

@iqrarulhassan ART walay ka firooni attitude...Jawad Ahmed pro max in the making 😂🤣🤗

اس چوتیئے کو ایک عام سے ملازم کی کہی گئی بات سیاسی لگ گئی لیکن اپنے اپنے گندے عسکری باپ کی گندی سیاسی حرکتیں بھی اس کو سیاسی نہیں لگتیں یوتھ اگر منہ نہیں لگا رہی تو عسکری گانڈ سے منہ ہٹا کے دیکھ لو چوتیئے @iqrarulhassan

@izoosh zehni mareez h ye

Iqrar sb tm sar e aam wala host nhi bno ab politician bno r logo ki batain sunay parhain gi tb khud to boht sunatay thay politicians ko r awam ka ehtram krna parhay ga ,hr politician sunta ha Imran Khan zardari Nawaz shehbaz sb

چیخنا چلانا بتا رھا کہ دم پہ بڑی ھی زور سے پاوں رکھا ھے سپاھی نے 🔥🔥🔥

ٹی وی پر بیٹھ کر تحمل اور برداشت کا ڈھونگ کرنے والے منافق شخص. آج تمہاری اصلیت کھل گئی ۔ This is clear harassment۔ کوئی بات بری لگی تھی تو تحمل سے بات سکتے تھے ۔ کسی بھی اہلکار پر چیخنے کا حق تُمہیں کس نے دیا ؟؟ @iqrarulhassan

ایک لیڈر کو "شیشے کے گھر" میں رہنا پڑتا ہے جہاں ہر پتھر کا جواب مسکراہٹ اور صبر سے دینا ہی اس کی جیت ہوتی ہے۔ اقرار الحسن کو اگر مستقبل میں بڑی قیادت کرنی ہے، تو انہیں اپنے ردِعمل (Reaction) کو کنٹرول کرنا ہوگا تاکہ ان کی شخصیت کا "ہمبل" پہلو نمایاں رہے۔

@SMunirMaan ارد گرد کھڑے بت خاموش اور اس جانور کی بکواس سن رہے ہیں کوئ غیرت مند نہیں جو اس ۔۔۔۔بچے کو اس کی اوقات بتاتا۔

@iqrarulhassan تلوے چاٹنا؟ ان میں کونسے درجے پر ہیں؟👇 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "تم میں سےجوکوئی برائی دیکھے تو اسے اپنے ہاتھ سے روک دے، اگر اس کی طاقت نہ ہو تو اپنی زبان سے (منع کرے)، اور اگر اس کی بھی طاقت نہ ہو تو اپنےدل میں اسے برا جانے، اوریہ ایمان کا سب سے کمزور درجہ ہے۔"
Related Videos
Sensitive content
اقرار الحسن کی بیوی نے اقرار الحسن کو باتھ روم سے باہر نکالا, کیا یہ باتیں سوشل میڈیا پر کی جاسکتی ہے؟ عزت دار لوگ ایسی گفتگو فیملیز کے ساتھ نہیں سن سکتے !!
ZEShan ⚫
641,342 views • 2 months ago
