Muhammad Umair's banner
Muhammad Umair's profile picture

Muhammad Umair

@MohUmair8746,536 subscribers

Broadcast Journalist | Previously worked with @Expressnewspk & @waqtnewstv https://t.co/1EBJZBwNdM

Shorts

صدر YDA پنجاب شعیب خان کے مطابق یہ ویڈیو ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال کی ہے۔جہاں 30 بچوں کی گنجائش ہے اور 184 بچے داخل ہیں۔

361,864 görüntüleme

تھانہ ٹاؤن شپ کے اندر دو خواتین کی ہلاکت کا واقعہ تھانے کے اندر دونوں خواتین کی موجودگی کی فوٹیج سامنے آگئی دونوں ملزماوں کو فوٹیج میں پولیس اہلکاروں سے بات چیت کرتے صحت مند حالت میں دیکھا جاسکتا ہے۔

328,671 görüntüleme

دھرنا شروع ہوگیا ہے جب تک حکومت گھٹنے نہیں ٹیکے گی تب تک دھرنا ختم نہیں ہوگا۔ حافظ نعیم الرحمان کا لاہور میں مال روڈ پر دھرنے کے شرکاء سے خطاب

63,412 görüntüleme

لاہور ٹاؤن شپ تھانہ میں دو خواتین کی ہلاکت کا معاملہ ورثاء کے مطابق دونوں لڑکیوں میں نند اور بھابھی کا رشتہ تھا۔ پولیس نے پاکپتن کے نواح علاقے میں زبردستی جنازہ کروایا اور لڑکیوں کی فوری تدفین کروائی، لاہور سے پاکپتن نعشوں کی روانگی کے ساتھ پولیس اہلکار ساتھ گئے اور جنازے،تدفین کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری موجود رہی جبکہ ایلیٹ فورس کے اہلکار بھی گاڑی میں موجود تھے۔جنازے کے دوران پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی کی ویڈیوز بھی سامنے آ چکی ہیں۔ ورثاء کا یہ بھی الزام ہے کہ انکو ابتدائی طور ایک اور ایف آئی آر تھمائی گئی اور بتایا گیا کہ ہم دونوں لڑکیوں کی ضمانت کروائیں بعد میں دوسری ایف آئی آر کا بتایا گیا اور پتہ چلا کہ دونوں کی موت ہوچکی ہے۔ دونوں بچیاں پاکپتن میں اوڈ فیملی کج تھیں اور جھگیوں کی رہائشی تھیں۔

56,731 görüntüleme

پنجاب بار الیکشن میں جیت کا جشن

پنجاب بار الیکشن میں جیت کا جشن

480,692 görüntüleme

لاہور، نوانکوٹ تحریک لبیک پاکستان کے مرکز کے باہر فائرنگ کی مزید فوٹیجز، تین ملزمان کو فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ فائرنگ کے واقعہ میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ اب تک لاہور میں دو پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہوچکے۔

34,731 görüntüleme

جیسے بھی حالات رہیں گے خان تیرے ساتھ رہیں گے تحریک انصاف کے کارکنوں کی لاہور ایوان عدل کے باہر نعرے بازی

47,173 görüntüleme

زندگی اور موت کا فرق افسوسناک واقعہ اوکاڑہ میں پیش ایا۔ آخری لمحات میں بچے کو کھمبے سے دور ہونے کا کہا گیا بچہ دور ہونے کی بجائے اور قریب چلا گیا۔ حکومت کے ساتھ ساتھ والدین ان دنوں میں بچوں کے اکیلے باہر جانے کے حوالے سے خصوصی احتیاط برتیں۔

60,429 görüntüleme

میرے پاس ثبوت نہیں کہ مجھے گالی دی گئی اور اسکے پاس بھی ثبوت نہیں۔ اقرار الحسن کا نیا پینترا مگر جناب آپکے گالی دینے کی تو ویڈیو موجود ہے۔ اور آپ نے خود لکھا تھا کہ آپ کو بہن کی گالی دی گئی۔

168,143 görüntüleme

لاہور میں لیسکو کی نااہلی انمول ہسپتال کے قریب بجلی کی 11 کے ویں کی تاریں خاتون پر آگریں، 50 سالہ ارم نامی خاتون موقع پر چل بسی۔

44,969 görüntüleme

لاہور، اقبال ٹاون

لاہور، اقبال ٹاون

502,567 görüntüleme

پارک ویو سوسائٹی لاہور اور دریائے راوی سیلاب سے پہلے ان ذمہ داروں کا پکڑیں جنہوں نے دریا کی زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے کی اجازت دی۔

327,849 görüntüleme

لاہور میں سرکاری بس(سپیڈو بس) کے عملے کا بچی پر تشدد

112,767 görüntüleme

لاہور سمیت پنجاب بھر میں تحریک لبیک سے منسلک مساجد اور مدارس کو سیل کرنے کا سلسلہ شروع

236,040 görüntüleme

بہاولپور پر بھارتی حملے میں شہید ہونے والے افراد کی میتیں پنجاب حکومت نے میونسپل کمیٹی کے ٹریکٹر ٹرالی میں روانہ کی تھیں۔

248,474 görüntüleme

یہ انگلیاں دکھانے والا کوئی راہ چلتا فرد نہیں بلکہ پانچ سال میڈیکل کالج میں پڑھنے والا ڈاکٹر ہے، ورثاء کے مطابق خاتون ڈاکٹر کی نااہلی سے موت کے منہ میں گئی اور احتجاج پر ڈاکٹر ورثاء کو انگلیاں دکھاتا رہا۔

155,251 görüntüleme

لاہور مانگا منڈی کے قریب دو بسوں میں تصادم، حادثے میں 21 مسافر زخمی ہوگیے۔

32,282 görüntüleme

پاک پتن جنت لینے پہنچے شہریوں کا احوال

پاک پتن جنت لینے پہنچے شہریوں کا احوال

49,995 görüntüleme

عمران خان کی بہنوں،رشتے داروں،صاحبزادہ حامد رضا سمیت متعدد رہنماؤں اور کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا

264,340 görüntüleme

بس کریں، بس کریں گالیاں نکالنا، غلطی ہوگی پوائنٹ آؤٹ کریں، ہم سزا دیں گے۔ آئی جی پنجاب

209,030 görüntüleme

Videos

MohUmair87's profile picture

واش روم کا استعمال/ Get Lost/ ڈی پی او تبدیل حافظ آباد میں پیش آیا انوکھا واقعہ، چند روز قبل لیگی رکن پنجاب اسمبلی شاہد حسین بھٹی اپنے بیٹے حیدر بھٹی اور دیگر لوگوں کے ہمراہ ڈی پی او آفس حافظ آباد میں موجود تھے، ڈی پی او کامران حامد اس وقت آفس نہیں تھے اس دوران ایم پی اے کے بیٹے حیدر بھٹی نے ڈی پی او کے ذاتی کمرے کا واش روم استعمال کیا۔ حیدر بھٹی جب واش روم سے نکلے تو آگے ڈی پی او صاحب موجود تھے جہاں ان میں تلخ کلامی ہوئی اور حیدر بھٹی کو Get Lost کا پیغام دیا گیا۔ اس پیغام کے بعد سیاسی زور آزمائی شروع ہوئی اور گزشتہ روز ڈی پی او حافظ آباد کو تبدیل کردیا گیا اور انکو پنجاب سیف سٹی میں تعینات کردیا گیا۔ تبادلے کے بعد لیگی ایم پی اے کے بیٹے نے فیس بک پوسٹ کی ہے کہ Now You Get Lost اس واقعہ کی سابق ایم پی اے مامون جعفر تارڈ کی آڈیو بھی وائرل ہے جس میں وہ واش روم استعمال کے واقعہ کا تذکرہ کررہے ہیں۔ تبادلے میں مرکزی کردار حافظ آباد کے معروف سیاسی خاندان نے ادا کیا۔

Muhammad Umair

362,618 görüntüleme • 2 ay önce

بہاولپور میں دھماکے کے بعد ہسپتال کی صورتحال
0:29

Sensitive content

This media may contain sensitive content.