Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اقرار بس کر دو نہیں ہو پا رہا تم سے ! آپ خود ماشا اللہ بے بی بومر ہو ریٹائیر ہو جاو اب

141,004 views • 8 months ago •via X (Twitter)

29 Comments

Iqrar ul Hassan Syed's profile picture
Iqrar ul Hassan Syed8 months ago

بھائی مجھے نواز شریف یا زرداری تو کیا، اُن کے بیٹے بیٹیاں اور پوتے پوتیاں بھی قبول نہیں ہیں۔ آپ نے ویڈیو غور سے سُنی نہیں یا پھر آپ اپنی مرضی کی بات سمجھنا چاہتے ہیں۔ عمران خان ہوں، نواز شریف ہوں، زرداری ہوں یا اُن کی اولادیں۔۔۔ کوئی بھی اس ملک کے مسائل کا حل نہیں۔ اس ملک کے نوجوان اس ملک کے مسائل حل کر سکتے ہیں، لیکن اپنی ایک جمہوری سیاسی جماعت بنا کر۔ جس میں مجھ سمیت کوئی بھی شخصیت مالک نہ ہو۔ عوام اُس جماعت کے مالک ہوں، اُس جماعت میں انٹرنل الیکشن کے ذریعے لیڈرز منتخب کیے جائیں۔ بالکل ویسے ہی جیسے اس ملک میں ہوتا ہے جہاں آپ مقیم ہیں۔

Mugeeb's profile picture
Mugeeb8 months ago

عمران خان اس وقت ۔۔۔۔باز۔۔ہیں

Famy B's profile picture
Famy B8 months ago

کتنے کند ذہن ہیں جنہوں نے اسکو عمران خان کے مقابلے میں یوتھ کا لیڈر لانچ کیا ہے ؟! عمران خان جب بھی retire ہوئے اُنکی ریٹائرمنٹ کے 100 سال بعد بھی یہ منافق اپنی کوئی جگہ نہیں بنا سکتا! اس کے ہینڈلرز کو کوئی بتا دے وہ ۸ فروری 2024 کو اگلے 50 سال تک کے الیکشن ہار چُکے ہیں! 😏

Wajiha Tamseel Mirza's profile picture
Wajiha Tamseel Mirza8 months ago

سیاست کریں تو ریٹاٸر ہوں نا یہ تو صحافی ہیں، پہلے ٹھیک سے بات سنا کریں۔

Rizwan Shahzad's profile picture
Rizwan Shahzad8 months ago

اقرار کو چاہیے اپنی بیویوں کے لیے تین مرد بھی دھونڈ لے کیونکہ اقرار نے دنیا سے چلے جانا ہے فیر ان کو بھی کوئی سمبھالنے والا ہو نا 😂😂

Sabeen Malik سبین ملک's profile picture
Sabeen Malik سبین ملک8 months ago

خود پچاس سال کا ہونے والا ہیے اور عمران خان کو سیاست سے علیحدگی کے مشورے دے رہا ہیے۔

Rozina Khan's profile picture
Rozina Khan8 months ago

بہترین 👏

Mansoor Siddiqui's profile picture
Mansoor Siddiqui8 months ago

ابے آدھے گنجے تیری سمجھ میں یہ بات نہیں آئے گی پاکستان کو اپنے وزیر اعظم سے کشتی کامقابلہ نہیں کروانا پاکستانیوں کو ایک عقلمند دانشمند اور ماہر سیاستدان چاہئے قائد اعظم کی طرح کا وہ صبح اٹھکر سو ڈنڈ بیٹھک نہیں لگایا کرتے تھے تپدق کے مریض تھے مگر ذہیں انسان دے اور اپنی ذہانت سے پاکستان بنا دیا تمہارے مہاتما کے منہ سے آج تک سوائے گند کے کچھ نہیں نکلا اور اُسی کی طرح کے تم لوگ ہو جب بھی منہ کھولتے ہو جہالت ٹپک نے لگتی ہے

haseeb chattha's profile picture
haseeb chattha8 months ago

علیزی بھائی آپ سے گزارش ہے اس طرح کے لوگوں کو کم سے کم ٹائم اور اہمیت دیں اتنے لوگ اسے اسکے اپنے اکاؤنٹ سے نہیں دیکھتے جتنا ہم پرموٹ کر دیتے ہیں

✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪'s profile picture
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪8 months ago

اس نے مزید ذلیل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے

Aneela Sadiq's profile picture
Aneela Sadiq8 months ago

@iqrarulhassan

aamir khan's profile picture
aamir khan8 months ago

پاکستانی عوام پر اتنا برا وقت ایا ہے کہ اقرار جیسا دلال بھی اپنی پارٹی بنا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ہم پہلے ہی جواد احمد اور شاہد افریدی سے تنگ ہے اور اب یہ دلال اپنے اپکو لیڈر کہہ رہا ہے

Q Noor's profile picture
Q Noor8 months ago

@mohsin39231079 اقرار پاگل ہو چکا ہے۔ زرداری اور نون لیگ کو کیوں نہیں کہتا کہ جان چھوڑو 👋🏾👋🏾👋🏾

Mahwish Javaid 🇵🇰's profile picture
Mahwish Javaid 🇵🇰8 months ago

یہ کتا یہ کیوں نہیں کہتا کہ مریم کو جانا چاہیے یہ کتا نواز شریف کو کیوں نہیں کہتا کہ اسے جانا چاہیے یہ پالتوں کتا خود کیا آب حیات پی کر آیا ہوا ہے یا باقی سب بھی گٹھیا عمران خان کے پیچھے پڑا رہتا ہے لعنتی کردار 😡😤😒

Muzammil Naaz's profile picture
Muzammil Naaz8 months ago

اقرار الحسن خود تو کوئ عہدہ ہی نہیں لے رہے

kaptankajawan804's profile picture
kaptankajawan8048 months ago

اس کے بیان کے مطابق تو آرمی چیف ینگ کیپٹن ہونا چاہیے اور بیوروکریسی میں 25 سال کا سی ایس ایس کرنے والا نوجوان ہونا چاہیے اگر عمران خان بومر ہے تو یہ کیا الفا جنریشن کی پیداوار ہیں صاف نظر آ رہا مالکوں نے فیڈ کر بھیجا ہے الفا جنریشن کے ان کو بھی دفعہ کر دو

Naureen's profile picture
Naureen8 months ago

Isi liyay 3 ki howi hain 🤭 Apni jawani sabit kerna chah raha 🤭

Arif Hussain's profile picture
Arif Hussain8 months ago

سچ کا ساتھ دینا مشکل ہے، مگر یہی آخری راستہ ہے۔ @iqrarulhassan #RiseOfYouth_15thJan

Noman Ahmad(President Gujranwala)'s profile picture
Noman Ahmad(President Gujranwala)8 months ago

ایک بڑی سادہ سی بات ہے عام ادمی کو بھی سمجھ ارہی ہے کہ جو جمہوری نظام کی بات کی جا رہی ہے جو موروثی سیاست اور خاندانی سیاست کی بات کی جا رہی ہے جس کے خلاف نظام کی بات کی جا رہی ہے ظاہر ہے اس میں نواز شریف یا نون لیگ بھی تو اتی ہے تو اس میں اپ کیوں اتنا پریشان ہو رہے ہیں

🕯️Bilal 🦋 Moosa 🇵🇰's profile picture
🕯️Bilal 🦋 Moosa 🇵🇰8 months ago

نیازی بے بی بومر کا سالا ہے 😂 وہ بھی فوت ہو جائے اب

Khan Official's profile picture
Khan Official8 months ago

Good

Mohammed Fahad's profile picture
Mohammed Fahad8 months ago

علی زئی بھائی جن کا اپ نام لے رہیں ہے وہ سب لوگ غیر معتبر ہیں اس وجہ سے عمران خان صاحب کو ابِ آرام کرنا چاہئے اور نیو لوگوں کو اوپر انا چائیے

Tipu sultan's profile picture
Tipu sultan8 months ago

اقرار تین بیویوں کی چھترول کی وجہ سے ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے 😂

Ghulam Haider's profile picture
Ghulam Haider8 months ago

پاگل پن کا علاج کہان ہوتا ہے وہان جائیں

Star Libra's profile picture
Star Libra8 months ago

جیو علی بھائی 👏🏻💯💯 اللّٰہ پاک آپکی حفاظت فرمائیں آمین 🤲🏼

Riasat ali Bhatti's profile picture
Riasat ali Bhatti8 months ago

MashAllah jawab thiek dia hi

Asad Irshad's profile picture
Asad Irshad8 months ago

Great Ali Bahi es Jahil ko Sahi sa Ragra dia karo

𝒜𝓉𝓉𝒶 's profile picture
𝒜𝓉𝓉𝒶 8 months ago

فوجی ٹاؤٹس کچھ بھی کر کے عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔

ہجوم نؤ🌴 آصف اللہ خان's profile picture
ہجوم نؤ🌴 آصف اللہ خان8 months ago

اس جیسے چوتیہ کو تم نے اہمیت دے کر مزید زیادتی کردی

Related Videos