Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

الحمد للّٰہ! الخدمت کا بنو قابل پروگرام کراچی کے ہزاروں نوجوانوں کو آئی ٹی کی جدید تعلیم سے روشناس کررہا ہے ۔ یہ پورے کراچی کا نہیں بلکہ صرف نیو کراچی ، نارتھ کراچی اور سرجانی ٹاؤن کے طلباء کا ٹیسٹ ہے۔ بنو قابل 4.0 کا آغاز ہوچکا ہے۔

14,896 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Wasiq Rasheed's profile picture
Wasiq Rasheed1 year ago

@NaeemRehman کو ریٹویٹس کریں @Inqilabi55 #HNR_Team #HafizNaeemInSargodha #عوامی_لیڈرحافظ_نعیم

Muneeb Ur Rehman #AllahHuAkbar #Vote4Trazu's profile picture
Muneeb Ur Rehman #AllahHuAkbar #Vote4Trazu1 year ago

حکومتیں اور دیگر سیاسی جماعتیں تو لوٹ کھسوٹ اور مفادات کیلئے آئین و قانون کی تروڑ مروڑ میں لگی ہوئی ہیں۔ جبکہ عوامی مسائل کے حل اور نوجوانوں کی امنگوں کی ترجمانی صرف حافظ @NaeemRehmanEngr کر رہا ہے۔ ویلڈن حافظ نعیم ❣️

Raja Asif's profile picture
Raja Asif1 year ago

قائد انقلاب، آپ کا یہ پروگرام نوجوانوں کے لیے امید کی مشعل ہے۔ بہت اعلیٰ ماشاءاللہ #عوامی_لیڈرحافظ_نعیم #HafizNaeemurRehman #ممبر_بنو_طاقت_بنو

Hafiz Naeem ur Rehman Fans's profile picture
Hafiz Naeem ur Rehman Fans1 year ago

@SenatorMushtaq @JIKarachiEast @KarachiJamaat @JIwomenKarachi @fareedsarwar26 @JamshaidMsandhu @JamaatWomen @ahsan_jehangir @AishaGhauri0 @Qaisarsharif555 @SaadMaqsud @SaveGazaPK @HamidMirPAK @ShamsAmjadJI @Dr_humairatariq @FaridRazzaqi #Ji_WithGaza #جماعت_اسلامی_غزہ_کےساتھ

Raja Asif's profile picture
Raja Asif1 year ago

مہر تاباں سے جا کے کہدو کہ اپنی کرنوں کو گن کے رکھے میں اپنے صحرا کے ذرے ذرے کو خود چمکنا سکھا رہا ہوں #عوامی_لیڈرحافظ_نعیم #HafizNaeemurRehman #ممبر_بنو_طاقت_بنو

Ateeq Ur Rehman's profile picture
Ateeq Ur Rehman1 year ago

Miss u hafiz sahab today..

Hashmat.Hayat's profile picture
Hashmat.Hayat1 year ago

ویلڈن جماعت اسلامی ویلڈن الخدمت فاؤنڈیشن ویلڈن حافظ نعیم الرحمن حل صرف جماعت اسلامی

Naimatullah Khan's profile picture
Naimatullah Khan1 year ago

الحمداللہ

Muhammad Saad Khan's profile picture
Muhammad Saad Khan1 year ago

Good

Naimatullah Khan's profile picture
Naimatullah Khan1 year ago

پاکستان کی شان کراچی کی جان حافظ نعیم الرحمن 💞

Related Videos

الحمدللہ،الخدمت کی جانب سے چرم قربانی، اجتماعی قربانی اور قربانی فی سبیل اللہ کے تمام آپریشنز تقریباً اپنے اختتام کو پہنچے۔ اس سال قربانی کی کھالوں کو جمع کرنے کے گزشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ، کراچی کےعوام کی اکثریت نے قربانی کی کھالیں دینے کےلئے الخدمت ہی کا انتخاب کیااور اب بھی کھالوں کی آمد کاسلسلہ جاری ہے۔ کراچی کے لاکھوں شہریوں نے اجتماعی قربانی میں حصہ لیا۔ الخدمت کی اجتماعی قربانی کا اتنا بڑاانتظام خود ایک ریکارڈ ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں کراچی کے عوام کا الخدمت پر اعتماد ہماری دیانتداری، کمٹمنٹ اور بہترین انتظامی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس دوران ہمارے منتخب ٹاؤن اور یوسی چئیر مین اور سینکڑوں کونسلرزسمیت جماعت اسلامی کےہزاروں کارکنان نے یوسیز اور محلوں میں محدود وسائل، رکاوٹوں اورمشینریز کی عدم دستیابی کے باوجودصفائی ستھرائی کے حوالے سے بہترین پرفارمنس کا ثبوت دیا۔ بالخصوص ہمارے ۹ ٹاؤنز جوکہ کراچی کی آبادی کا ۷۰ فیصد سے زائد پر مشتمل ہے سب سے زیادہ صاف ستھرے ٹاؤنز کہلائے۔ ہم کراچی ہیں، کراچی ہم سے ہے انشااللہ اس شہر کی ترقی کیلئے ہرممکن کوشش کریں گے۔

Naeem ur Rehman

40,692 views • 3 years ago