Naeem ur Rehman's banner
Naeem ur Rehman's profile picture

Naeem ur Rehman

@NaeemRehmanEngr226,481 subscribers

Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan |Environmentalist | Civil Engineer

Shorts

آج حلف کے دوران ہاؤس میں جذبہ دیدنی تھا۔شدید نعرے بازی ہوئی اور یہ بات ثابت ہوگئی کہ کراچی تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود جاگ رہاہےاور زندہ ہے۔ اب سب کو کراچی کاحق دینا پڑیگا۔

430,390 görüntüleme

کراچی میں پیپلزپارٹی کی فسطائیت کا مظاہرہ پورا ملک دیکھ رہا ہے، پرامن شہریوں پر آنسو گیس کی شیلنگ اور سندھ اسمبلی پر دھرنے سے روکنے کی کوشش سندھ حکومت کی ناکامی اور بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ بااختیار شہری حکومت کراچی کا حق ہے اور اہل کراچی اپنا یہ حق لیکر رہیں گے۔ #Karachi

35,231 görüntüleme

صدرٹاؤن میںPPکے13میں سے صرف3وائس چئیرمین ہیں۔مخصوص نشستوں پراس کی 9میں سے صرف ایک نشست بنتی ہےگویا چارکے مقابلے میں سترہ ووٹ ہوں گے۔لیکن جمہوریت اور رواداری کے چمپئن یہ ٹاؤن بھی جیتناچاہتے ہیں۔منتخب لوگوں کوجیلوں میں ڈالکراپنی اکثریت بناناچاہتے ہیں۔کوئی الیکشن کمیشن ملک میں ہے؟؟

95,977 görüntüleme

کراچی کی گنتی پوری کرو مارچ شاہراہ فیصل پر مردوخواتین، نوجوان، بزرگ پرجوش نعرے۔ وڈیرہ شاہی سیاست میں سارا صوبہ آفت میں جاگیردار حکومت میں سارا صوبہ آفت میں

68,290 görüntüleme

انشااللہ اس بار جیت کراچی کی ہوگی!! #جلسہ_اعلان_کراچی

43,008 görüntüleme

شکریہ لاہور ۔۔ ملک بھر میں جماعت اسلامی کے مطالبات کی عوامی پذیرائی بڑھ رہی ہے، "حق دو عوام کو" تحریک ہر پاکستانی کی آواز ہے۔ معاہدے کی شقوں پر عمل تک عوام سڑکوں پر رہیں گے، پنڈی اور لاہور کے بعد آج پشاور میں جلسہ کریں گے، حکومت کو آئی پی پیز کو لگام دینا ہوگی، بجلی کے ٹیرف میں کمی لانا ہوگی اور تنخواہ دار پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنا ہوگا۔

27,305 görüntüleme

In Lahore, a historic march for Gaza shook the streets. Tomorrow, Karachi rises with a Million March on Shahrah-e-Faisal. Across the world, people stand with Gaza and condemn Israeli crimes. Now it is the duty of world governments—especially Muslim leaders—to act on Hamas’s proposal and ensure a permanent ceasefire. Trump told Israel to halt bombings, yet 50 more Palestinians have been martyred since. #FreePalestine

12,880 görüntüleme

Videos