Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
الحمداللہ ، سہیل آفریدی نے خیبر پختون خوا کے وزیراعلٰی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
129,306 Aufrufe • vor 11 Monaten •via X (Twitter)
28 Kommentare

عطا تارڑ نے کہا ہم دیکھتے ہیں سہیل آفریدی کیسے وزیر اعلٰی بنتا ہے۔ یہ دیکھیں جناب ایسے بنتا ہے سہیل آفریدی وزیر اعلٰی۔ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ۔ عمران خان کا سہیل آفریدی وزیر اعلٰی 😎😎 عمران خان جیل بیٹھ کر اعصاب کی پہلی باقاعدہ جیت۔ #ریڈ_لائن_مٹ_گئی✊✊

خیبر پختون خواہ کے اراکین نے ثابت کیا۔۔ وہ ہمیشہ خان کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں ۔۔

عمران نیازی سے بڑا غدار اور پاکستان دشمن کوئی نہیں

@Aakbar84 Love this scene. Imran Khan Zindabad. Defeat for fascist setup

پشاور ہائیکورٹ نے 0ووٹ لینے حلوائی وزیراعلی کے درخواست کو ڈیزل لگاکر واپس کردیا

مبارک ہو سب کو اللّٰہ پاک آسانی فرمائے اور میرا قائد عمران خان کو رہائی نصیب ہو نا قید سے آمین

@SyedBasitISF مبارک ہو

اس وقت عارضی چیئرمین گوہر کو بوٹ چاٹنے کی بجائے یہاں موجود ہونا چاہیے تھا۔

باوجود اس کے کہ آئی ایس ایف کے ولولہ خیز نعرے اتنے عرصے بعد سنائی دیے اور دل میں سکون اتر آیا ،، نعرے تھوڑی دیر کیلئے روک کر خلف برداری تحمل سے سر انجام پانی چاہئے تھی ! بہرحال سہیل آفریدی، مراد سعید اور آئی ایس ایف کے ایک ایک جانثار کو یہ کامیابی مبارک ہو اللہ ہماری مدد کرے آمین

@MAbbasiPTI یہ شور شرابہ نہیں ہونا چاہئئے تھا، نہ ہی کوئی وزیر اعلیٰ کی سوشل میڈیا ٹیم ہونی چاہئیے کیونکہ عمران خان کے سوشل میڈیا کے لڑکے بشمول لڑکیویوں کے) ہی کافی ہے، اس طرح ذاتی مفاد کے لوگ اردگرد اکھٹے ہو جاتے ہیں اس وجہ سے پارٹی رہنماؤں کو مُشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جب پاکستان ساتھ ہے

👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻

Congratulations....finally democracy won

#FreeImranKhan

ما شاء اللہ

Congratulations, Sohail Afridi, the new CM of KPK

@FARHADD143 Alhamdulilah

Alhumdulliah

شدید قسم کی جہالت

تاو شہ تاوئے گا دا محفل دہ خوشالو۔😀😁

ہمارے لیڈر ، ہمارے قائد ، ہمارے کپتان عمران خان صاحب کو یہ جیت بہت بہت مبارک ہو ✌🏻

فضلو بغیرت کے خاندان نے جو کتا پن کیا. جو فضل کنڈی نے کیا ڈی ائی خان والو یہ بات بھولنا نہیں

بات تو سہی شور شرابا نہیی ہونا چاہیئے۔ لیکن اتنی گھٹن کے بعد کوئئ سانس لینے کا ذریعہ بن رہا ہو تو اس وقت پتہ نہیی چلتا۔ !!!

Imran khan❤️✌️

Congratulations 🎊

اللہ پاک تمام سازشوں سے بچائے

اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹا وعدہ خلاف متکبر خود پسند ڈرامے باز منافق انسان عمران خان ۔ عمران خان ۔ عمران خان

Pti پارٹی کو نے وزیرے اعلی کی بہت بہت مبارک ھوں

الحمداللہ
