Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیر اعلیٰ امجد حسین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر جی بی سید مہدی شاہ نے ان سے حلف لیا۔

11,566 views • 2 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

اسلام آباد: 21 جولائی 2026۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی آج اسلام آباد میں ملاقات ہوئی. وزیراعظم نے امجد حسین کو وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی. ملاقات میں وزیرِ اعظم اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے مابین گلگت بلتستان کے امور پر تبادلہ خیال ہوا. وزیرِ اعظم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے نو منتخب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پر عزم ہے اور گلگت بلتستان کی فلاح و بہبود کے لیے قابل تجدید توانائی، سیاحت، انفراسٹرکچر، صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اقدامات اٹھا رہی ہے. وفاقی حکومت کے منصوبوں میں 100 میگاواٹ کا شمسی توانائی اور دانش سکولوں کے قیام کا منصوبے سر فہرست ہیں. وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے عوام کی سہولت کیلئے گلگت میں پاکستان آسان خدمت سینٹر بنانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے. ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ بھی موجود تھے۔

Prime Minister's Office

15,453 views • 2 months ago