Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

الحمدللہ اب یہ سلسلہ شروع ہوگیا ہے رُکے گا نہیں بڑھتا رہے گا بلاول بھٹو کی قیادت میں ۔ آج جاپان کے ساتھ بھی بڑی تعداد میں ہنر مند جاپان بھیجنے کا فیصلہ ہوا۔اسٹاک ایکسچینج اوپر ڈالر نیچے اور قوم متحد ۔ بس ایسا ہی پاکستان چاہیے ۔ آمین

16,764 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля G M Subhani
G M Subhani3 лет назад

@ShakirAwanPPP انشاء اللہ تعالیٰ بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم اور پنجاب کا وزیر اعلیٰ بھی جیالا ہوگا

Фото профиля Asad Ali
Asad Ali3 лет назад

AmeenSumAmeen

Фото профиля Mushtaq Daudpota
Mushtaq Daudpota3 лет назад

Grate Mr.Chairman

Фото профиля NadeemZubairi
NadeemZubairi3 лет назад

great job keep it up

Фото профиля Faisal Mumtaz
Faisal Mumtaz3 лет назад

پہلے چوری کیئے گئے پیسے واپس لاؤ پھر بات کرو 12 ارب ڈالر سے اپنا ہی پیت بھرو گے

Фото профиля Kaleemullah
Kaleemullah3 лет назад

😂😂😂😂

Фото профиля WAQAS UR REHMAN
WAQAS UR REHMAN3 лет назад

hunar mandu ko bahar bheej do or nahaal logon k awaaly mulk kiye rakhoo

Фото профиля Abdul Sattar Baloch
Abdul Sattar Baloch3 лет назад

@ijazahmedkhan2 we hope so ,if ur marriage with PMLN is not consumed in a few months .

Фото профиля Agha Imran Khurshid
Agha Imran Khurshid3 лет назад

Love you BBZ

Похожие видео

آپریشن ہیروف 2 کے دوران بی ایل اے سیکیورٹی فورسز کا مقابلہ نہیں کرسکی تو ریلوے بریج کو اڑا دیا ۔ لیکن یہ ریلوے بریج بلوچ عوام کیلئے تھا ۔ اور اب یہ دوبارہ بنایا جائے گا تو اس پر بلوچ عوام کا ہی پیسہ لگے گا ۔ وہی پیسہ جو تعلیم صحت پر لگنا چاہیے ۔ بی ایل اے کے حملوں کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کو ٹھیک کرنے میں لگ رہا ہے اس میں نقصان تو بلوچ عوام کا ہورہا ہے ۔ کشمیر کیساتھ چین اور پاکستان کی سرحدیں لگتی ہیں کشمیر کی عوام انڈیا کیساتھ رہنا بھی نہیں چاہتے لیکن تمام تر کوششوں کے باوجود آج تک کشمیر آزاد نہیں ہوسکا بلوچستان میں آدھا علاقہ پشتونوں کے پاس ہے ۔ آدھا بلوچوں کے پاس ہے ۔ بلوچ عوام میں بھی صرف چند فیصد لوگ پاکستان سے علیحدہ ملک بنانا چاہتے ہیں واضح اکثریت پاکستان کیساتھ خوش ہے ایسے میں کس طرح بلوچستان کو پاکستان سے توڑنے کا خواب دیکھا جاسکتا ہے یہ کون لوگ ہیں جو اپنی ہی قوم کے دشمن ہیں جو اپنی ہی قوم کا نقصان کررہے ہیں یہ مزاحمت نہیں خودکشی ہے اور یہ لوگ خود بھی مررہے ہیں اور بلوچ قوم کو بھی مار رہے ہیں

Dr Zahra Baloch

20,115 просмотров • 6 месяцев назад

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (JICA) کے صدر ڈاکٹر تاناکا آکیہیکو (Dr Tanaka Akihiko ) کی قیادت میں 9 رکنی وفد کی ملاقات وزیراعظم کا صدر جائیکا سے جاپان میں حالیہ زلزلے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر اظہارِ افسوس۔ صدر جائیکا کا کہنا تھا کہ جاپان سمیت عالمی برادری مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے پاکستان اور اس کی قیادت کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ " مشکل معاشی چیلنجز پر ٹیم ورک سے قابو پایا، اب پائیدار معاشی ترقی کے لیے اصلاحات کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ پاکستان جاپان اور جائیکا کے ساتھ سات دہائیوں پر محیط دیرینہ شراکت داری کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ امید ہے کہ جائیکا کے صدر کا دورۂ پاکستان دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی ترقی اور فروغ کے لیے سمیڈا میں اصلاحات کر کے اسے ایک فعال اور مؤثر ادارہ بنایا۔" ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف

Government of Pakistan

13,212 просмотров • 26 дней назад