Loading video...
Video Failed to Load
الحمدللہ! آج باغ جناح میں جماعت اسلامی کا Massive Power Show یہ بتا رہا ہے کہ جماعت اسلامی کی انتخابی مہم اپنا رنگ دکھا رہی ہے۔ ان شاءاللہ یہ مومینٹم اب مزید بڑھے گا اور 8 فروری کو کراچی پورے پاکستان کو حیران کردے گا #JI_KhiPowerShow
111,233 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

جو 4 تاریخ کو باغ جناح میں ماحول بننے جا رہا ہے اُسے دیکھ کر تم سب کی آنکھیں کھل جائیں گی💯

کراچی کے حافظ کا پنڈی کے حافظ کو واضح پیغام!!

آج KHI کے لاکھوں شہریوں نے باغ جناح اور اطراف میں پہنچ کر یہ ثابت کیا کہ ان کا لیڈر حافظ ہے جلسے کے بعد بہادرآباد ٹولے، بلاول ہاؤس کے مالکان و غلام اور PTI سندھ کے دشمنوں کی ٹانگیں کانپنیں کا وقت ہوا چاہتا ہے کیونکہ کراچی کا نعرہ ہے ایک حافظ باقی سب خدا حافظ 🔥🔥🔥.

آپ کراچی کا براڈ ہیں۔۔اپ کراچی کی امید ہیں۔۔اپ کراچی کی جان ،شان اور اب لوگوں کی دعاؤں میں ہیں۔۔کراچی کی مڈل کلاس پاکستان سے باہر نہیں جاسکتی انکا مستقبل آپ سے وابسطہ ہے۔۔اپ نے ہی ان کے مستقبل کی فکر کی ہے۔۔اپ کے لئے کراچی کا ہر جوان حاضر ہے۔۔ہرووٹ صرف ترازو کا ہے

ماشاءاللہ ❣️ حافظ صاحب! اللہ تعالٰی آپ کو کامیابیوں اور کامرانیوں سے نوازے۔ آمین آپ سے اہل کراچی نے امیدیں وابستہ کر لیں ہیں۔ اللہ آپ کو نہ صرف کراچی کا بلکہ پورے ملک کا مقدر بنائے۔ آمین

کراچی ہی نہیں پاکستان بھر میں ترازو تیزی سے مقبول ہورہا ہے یہ سب حافظ صاحب و الخدمت کی بے مثال خدمات کا نتیجہ ہےکہ آج عوام جماعت اسلامی کی طرف امید سے دیکھ رہے ہیں۔

بہترین پاور شو #کراچی

#JI_KhiPowerShow لندن سے کوریج

Massive mashaAllah

گریٹ پاور شو حافظ صاحب۔۔۔ تو میرے شہر کی جان ہے
