Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

الحمدللہ میاں نوازشریف صاحب نے جو کہا وہ کردکھایا۔۔۔۔

15,031 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

گوجرانوالہ ڈویژن کی ٹکٹوں کا فیصلہ ہونا تھا، خرم دستگیر صاحب موجود تھے، میاں نوازشریف صاحب نے پوچھا میاں غلام دستگیر صاحب کہاں ہیں، جواب ملا وہ بیماری کے باعث نہیں آسکے، میاں صاحب نے کہا وہ تو ٹھیک ہے لیکن ان کے بغیر گوجرانوالہ ڈویژن کی میٹنگ کیسے ہوسکتی ہے،کسی نے کہا وہ چل نہیں سکتے، تو خرم دستگیر صاحب نے کہا میاں صاحب کا حکم ہوگیا، وہ ضرور آئیں گے، آج وہ تشریف لائے تو میٹنگ روک کر ان کا استقبال کیاگیا، میٹنگ میں رازو نیاز کی باتیں ہوئیں، میاں شریف صاحب کا تذکرہ ہوا،ان کی یاد تازہ ہوئی، ان کیساتھ گزرا وقت یاد کیا تو پوری میٹنگ میاں شریف صاحب کے دور میں واپس چلی گئی،میاں نوازشریف نے میاں غلام دستگیر صاحب کو جیسے عزت دی،یقین ہوگیا کہ ایسا خاندانی وفا شعار لیڈر اس وقت پورے پاکستان میں نہیں ہے۔ میاں غلام دستگیر جس طرح اپنی نسلوں تک وفا نبھا رہے ہیں اس کی بھی کوئی مثال نہیں ملتی Engr. Khurram Dastgir-Khan (HI) 𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣

Pervaiz Sandhila

194,799 görüntüleme • 2 yıl önce