
Zeeshan Malik
@ZeshanMalick • 371,467 subscribers
Advisor to Chief Minister Punjab @MaryamNSharif on Political Affairs Quaid for life @NawazSharifMNS
Shorts
Videos

وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی میں “معرکہ حق سکوائر” کا افتتاح کر دیا۔ 179 دن میں مکمل ہونے والا یہ منفرد منصوبہ 5 انڈر پاس، 2 اوورہیڈ برج اور جدید پیڈسٹرین برج پر مشتمل ہے۔کچہری چوک سےGPO چوک تک سگنل فری کوریڈور روزانہ 2 لاکھ سے زائد گاڑیوں کے لیے آسان اور تیز سفر ممکن بنائے گا
Zeeshan Malik187,859 views • 3 months ago

"وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر تاریخی لکشمی چوک کی بحالی اور بیوٹیفکیشن کا شاندار منصوبہ تیار" مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک اور ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کے ہمراہ لکشمی چوک کا تفصیلی دورہ کیا۔ تاریخی ورثے کے تحفظ، یکساں ڈیزائننگ اور خوبصورتی کے لیے جامع پلان پر بریفنگ دی گئی۔ لکشمی چوک کا تاریخی تشخص بحال ہوگا اور لاہور کی خوبصورتی میں ایک اور شاندار اضافہ ہوگا۔
Zeeshan Malik11,617 views • 11 days ago

وہاڑی کے ارکان صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ملاقات میں ملتان، وہاڑی دو رویہ ایکسپریس وے سمیت جاری ترقیاتی منصوبوں پر عوامی ردعمل سے آگاہ کیا۔ ارکان اسمبلی نے روڈ کی تعمیر کو علاقے کی ترقی کا سنگ میل اور الیکٹرو بس سروس کو عوام کیلئے بہترین سفری سہولت قرار دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب کی یکساں ترقی کیلئے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ہر علاقے کو اس کا حق دیا جا رہا ہے۔
Zeeshan Malik12,474 views • 25 days ago

بچے کیا سوچتے ہیں۔۔۔ سوچیں ہم ان کے لئے کیا مثال قائم کر رہے ہیں۔۔۔ سوچیں۔۔۔
Zeeshan Malik212,801 views • 3 years ago

راجن پور، لیہ یا بھکر کی نہیں۔ سیف سٹی کے کیمرے سے چیک کرنا آسان نہیں ہوتا۔ میں نے فوراً رات کو احسن کو کال کی، احسن نے کہا وہ خود جائے گا اور دیکھے گا۔ اسے پہلے علم نہیں تھا، میری کال سے معلوم ہوا۔ وہ جائے گا، سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھے گا اور بتایا کہ لگتا ہے وہ واقعی ڈچ میں گری ہے۔
Zeeshan Malik51,343 views • 7 months ago

جو وزارت کے نشے میں دھت رانا ثناءاللہ صاحب پہ ہیروئن کا جھوٹا مقدمہ بناکر جھوٹی قسمیں کھاتا نہیں تھکتا تھا کہ جان اللہ کو دینی ہے میرے پاس سب ثبوت موجود ہیں آج کئی سال گزرنے کے باوجود شواہد پیش نہیں کرسکا اور اب اس مقدمے کا الزام اے این ایف کے میجر پہ لگاکر خود کو معصوم قرار دینا چاہتا ہے شہریار آفریدی صاحب خدا کی لاٹھی بے آواز ہوا کرتی ہے
Zeeshan Malik151,626 views • 3 years ago
