正在加载视频...
视频加载失败
الحمدللہ! تیز ہو تیز ہو۔ جدوجہد تیز ہو!
10 条评论

Akhtar Ali2 年前
حافظ صاحب یہ پیسے دے کر کمرشل لگوانا چھوڑ دیں آج لبیک کے جلسے نے بتا دیا ہے کہ کراچی کی عوام کس کے ساتھ ہے

Basit Raza Samraa 🖊️2 年前
تیز ہو تیز ہو ،جدوجہد تیز ہو

Haseeb Arslan2 年前
کراچی کا الیکشن سب سے دلچسپ ہوگا۔۔۔!!

Effat Arif2 年前
jaan Allah ki...vote Imran khan ka✌️ InshaAllah

salik waqas2 年前
💙🤍💚#voteTarazu

Muniba Wasim2 年前
تیز ہو تیز ہو جدوجہد تیز ہو

Samina Zahid2 年前
ہر مشکل ہر ایشو پہ جماعت اسلامی کو عوام کے ساتھ کھڑا پایا الیکشن کے بغیر بھی خدمت عبادت سمجھ کے کرتے ہیں تو عوام کا دل تو جیتنا ہی ہے سچی بات ہے ہمارے ملک کو ایسی ہی قیادت کی ضرورت ہے

Dr. Wajiha2 年前
Shukria Hafiz sb , hamesha hamaray issues per stand lenay per

M.Noman Bashir2 年前
Labaik hazir aye Ameer

Umme khizer ghauri2 年前
ہر طبقے کی پسند صرف جماعت اسلامی ۔۔ یہ ذاتی سروے ہے لوگ اس بار خدمت دیانت امانت کو ووٹ دینے کا سوچ رہے ہیں یعنی ترازو کو ⚖✌
