正在加载视频...

视频加载失败

(القادر یونیورسٹی ایک سکینڈل یا کارنامہ) آج میری القادر یونیورسٹی پر بنائی گئی ڈاکیومنٹری یوٹیوب اور فیس بک پر اپ لوڈ ہوگئی۔ مستقبل کے ایک عظیم ادارے پر میری ایک بہت معمولی سی کاوش۔ اس فلم کے بناتے ہوئے Imran Khan 1/2 پوری ڈاکیومنٹری👇

429,750 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

40 条评论

Jawad Raza Khan Qadri 的头像
Jawad Raza Khan Qadri3 年前

مجھے اس بات کا شدید احساس ہوا کے اس کارنامے کو زبان زد عام کیوں نہیں کیا گیا۔ جب خان صاحب حکومت میں تھے تو آخر ان کی ٹیم کو کونسی ایسی مجبوری تھی جس نے خان صاحب کے امت اور پاکستان کے لیے القادر یونیورسٹی جیسے خزانے کو ہماری آنکھوں سے اوجھل رکھا؟ ان سنی باتیں جواد رضا خان

Malik Qaisar Adv 的头像
Malik Qaisar Adv3 年前

@ImranKhanPTI القادر یونیورسٹی ایک عظیم سوچ کا نام ہے جس میں پاکستان کے نوجوانوں کی تربیت سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں کی جا سکے یہ ایک عظیم کارنامہ ہے جس کی حفاظت اللہ تعالی کریں گے

Jawad Raza Khan Qadri 的头像
Jawad Raza Khan Qadri3 年前

@ImranKhanPTI انشاءاللہ

yasmin .ہ رخ ا ف 的头像
yasmin .ہ رخ ا ف3 年前

@ImranKhanPTI خان کی جیب میں جو کھوٹے سکے پیراشوٹر تھے انہوں نے خان صاحب کو بہت نقصان پہنچایا ہے

Aamir Ali 🇵🇰 的头像
Aamir Ali 🇵🇰3 年前

@PTIofficial @ImranKhanPTI بلا شبہہ اس صدی کا بہترین کارنامہ ہے القادر یونیورسٹی

Pro PTI 的头像
Pro PTI3 年前

@ImranKhanPTI اگر تاریخ دیکھی جائے تو اس قوم پر دو لوگوں نے احسان کیا ایک سر سید احمد خان اور ایک عمران خان دونوں نے اس قوم پر احسان کیا اور دونوں ہی اپنے وقت میں کافر ٹھہرے

Ali khan 的头像
Ali khan3 年前

@ImranKhanPTI سوال ان غلیظ لوگوں سے ہے جنہوں نے القادر یونیورسٹی کو بھی نہ چھوڑا ؟؟؟؟

zabi.shk 的头像
zabi.shk3 年前

@ImranKhanPTI بہت اچھی ڈاکومنٹری بنائی آپ نے بہت سے لوگ باشمول میرے اس بات سے نا واقف تھے کے القادر یونیورسٹی کا نام سے منسوخ ہے اس کا بنانے کا مقصد اور اس میں سٹوڈنٹس کی تعداد کتنی ہے آللہ تعالیٰ آپ کو مزید اچھائی پھیلانے کی تو فیق دے آمین 💕

aftabmajeed51@gmail.com 的头像

@PTIofficial @ImranKhanPTI جناب ہمیں تو معلوم ھے تبھی تو ہم خان کے مرید ہیں ۔۔۔ یہ اس سرجری اور گیراجی گشتی کو دیکھاہیں جو حرامن سرعام پٹواری کے آگے جھوٹ بولتے ھوئے کہتی ھے کہ اس کو وجود ھی کوئی نہیں ھے

Javed Aslam Tahir 的头像
Javed Aslam Tahir3 年前

@sardarinam @ImranKhanPTI Ma Sha Allah. Great Vision, Great Thinking and Great Institution for propagating and spreading Islamic Teachings and Islamic Religious Thought.ay Allah swt bless all those associated with this project of Islamic Republic of Pakistan.

M Noman 的头像
M Noman3 年前

بس بھائی PTI والو، دیکھ لو یہ مستقبل کا عظیم خزانہ جو اب تک آپ کی نگاہوں سے اوجھل رکھا گیا۔ اب یہ خزانہ کیوں اوجھل رکھا گیا وہ سبب تو ملک ریاض اور نیازی نیب کو بتائیں گے۔ ہماری تحقیق کے مطابق 4 سالوں میں 39 طالب علم اکٹھے ہوئے مگر یہ صاحب 77 کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔ اس مستقبل کے خزانے میں صوفی بنائے جانے تھے بقول نیازی کے۔ تو یہاں جو صوفی بھرتی کئے گئے مزید صوفی بنانے کیلئے ان کو جنگلوں، میدانوں، پہاڑوں اور بیابانوں سے کون راضی کرکے لایا کہ وہ اپنی تپسیا چھوڑ کر یہاں آگئے اور یہ خود صوفی کیسے بنے؟

Danish-PTI 的头像
Danish-PTI3 年前

@Mahree11017760 @ImranKhanPTI خوبصورت اور بہترین کاوش 💐🌹🌺🌹💐

ĄŠĄĄÐ ĶĦĄÑ 的头像
ĄŠĄĄÐ ĶĦĄÑ3 年前

@Wasim_wazir @ImranKhanPTI القا در ایک بہانہ ہے بس عمران کو ڈرانا ہے

Noman Sarwar 的头像
Noman Sarwar3 年前

@ImranKhanPTI بہترین ڈاکومنٹری

Jawad Raza Khan Qadri 的头像
Jawad Raza Khan Qadri3 年前

@ImranKhanPTI جزاک اللہ نومی

Noman Sarwar 的头像
Noman Sarwar3 年前

@ImranKhanPTI ❤️❤️

Haleema tariq 的头像
Haleema tariq3 年前

@ImranKhanPTI Yahi tu @PTIofficial ki sub bari kamzori Thi ka wo highlight nae kar ska @ImranKhanPTI mega projects ko

abdulghaffar 的头像
abdulghaffar3 年前

@FarrukhHabibISF @ImranKhanPTI پاکستان کی سب سے بڑی بدقسمتی یہ ھے کہ آجکل محسن پاکستان محبوب عوام اور لیڈر دنیائے اسلام کی ناجائز کردار کشی کرکے قوم کو ایک ایماندار نیک و صالح لیڈر سے محروم کیا جارہا ھے بہر حال قادر مطلق سب دیکھ رہاھے بس اب اسکے ایک اشارے کا انتظار ھے قوم کی پر خلوص دعائیں ضرور انگ لائنیں گی

Noami 的头像
Noami3 年前

@ImranKhanPTI Great work Jawad Sb. I shared your V log to others through WhatsApp as well.

Jawad Raza Khan Qadri 的头像
Jawad Raza Khan Qadri3 年前

@ImranKhanPTI Jazak Allah. Whatever I have done is not for anybody but Allah and our Prophet Muhammad PBUH. @ImranKhanPTI has won hearts of Muslims all around the world. May Allah give us the ability to understand this great leader of our beloved Pakistan. Ameen

RANA RIZWAN 的头像
RANA RIZWAN3 年前

@ImranKhanPTI Great work sir keep it up may allah give you strength

Jawad Raza Khan Qadri 的头像
Jawad Raza Khan Qadri3 年前

@ImranKhanPTI Insha Allah Jazak Allah

Cdr Salim Shaikh 的头像
Cdr Salim Shaikh3 年前

@ImranKhanPTI Excellent

Jawad Raza Khan Qadri 的头像
Jawad Raza Khan Qadri3 年前

@ImranKhanPTI Thank you sir

بنت حوا 的头像
بنت حوا3 年前

@ImranKhanPTI Sir ek confusion hai university me sirf 77student q ???

Jawad Raza Khan Qadri 的头像
Jawad Raza Khan Qadri3 年前

@ImranKhanPTI کیونکہ ہم اپنے بچوں کو اچھے انسان سے زیادہ بڑا کمانے والا بنانا چاہتے ہیں۔ اب وہ چاہے حلال ہو یا حرام!

shabiz khan 的头像
shabiz khan3 年前

@PTIofficial @ImranKhanPTI 👍👍👍

عاطف رانگھڑ 的头像
عاطف رانگھڑ3 年前

@FarrukhHabibISF @ImranKhanPTI صرف ایک سوال کا جواب دیں کہ ملک ریاض سے زمین کیوں لی اور اس کی ڈیل کابینہ سے منظوری کیوں لی ہمیں یہ کالک اپنے پر تھوپنے کی ضرورت کیوں پیش آئی

M Umer Awan 的头像
M Umer Awan3 年前

@ImranKhanPTI Masha ALLAH sir @hinaparvezbutt @ImranKhanPTI @Marriyum_A @pmln_org @PTIofficial

Shakeel Mushtaq 的头像
Shakeel Mushtaq3 年前

@ImranKhanPTI Ya Hayyu Ya Qayyum Imran khan Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,

عَِّلُّیُِشَّّـوَُِّنــَِّ 的头像
عَِّلُّیُِشَّّـوَُِّنــَِّ3 年前

@ImranKhanPTI ممنون میشم فالوم کنید❤️

غداروں کا دشمن ريحان 的头像
غداروں کا دشمن ريحان3 年前

@ImranKhanPTI الله اكبر ماشاء الله تبارك الله اللهم صلي على محمد وعلى محمد

Dr P Bajwa 的头像
Dr P Bajwa3 年前

@PTIofficial @ImranKhanPTI This is the truth, they don’t want Pakistanis learn and get educated, because if they’ll be educated they will ask about their rights. They just want to shut all the options of them to develop

sadfarina 的头像
sadfarina3 年前

@ImranKhanPTI Wow.....

Pakhtun 的头像
Pakhtun3 年前

@AkramRaee @ImranKhanPTI ❤️❤️❤️❤️😍😍😍

Malik Asghar Khan Awan 的头像
Malik Asghar Khan Awan3 年前

@ImranKhanPTI

Shamimg 的头像
Shamimg3 年前

@ImranKhanPTI

Shair Bahadur 的头像
Shair Bahadur3 年前

@ImranKhanPTI Masha Allah

🇵🇰▃▅▇▓▒░ف_ا_و_ا_د_خان░▒▇▅▃🇧🇫 的头像
🇵🇰▃▅▇▓▒░ف_ا_و_ا_د_خان░▒▇▅▃🇧🇫3 年前

@ImranKhanPTI میں اسے کاپی کر رہا بھائی

imtiaz bokhari 的头像
imtiaz bokhari3 年前

@ImranKhanPTI wah zabardast 😍

相关视频

ہم اخلاقی طور پر گری ہوئی قوم ہیں۔ کل صبح آٹھ بجے نواز شریف یونیورسٹی ملتان میں مناہل نام کی لڑکی(جوکہ بائیک پر یونیورسٹی آتی تھی) کا یونیورسٹی بس سے ایکسیڈنٹ ہوا جس میں ساری غلطی بس ڈرائیور کی تھی۔ مناہل موقع پر ہی اللہ کو پیاری ہو گئی۔ اس کے بعد تین چار گھنٹوں تک مناہل کی لاش روڈ پر پڑی رہی، ہسپتال تو دور کسی کو ہاتھ تک لگانے نہیں دیا گیا اور نہ ہی لاش کے قریب جانے دیا گیا۔ یونیورسٹی سکیورٹی افسران نے کہا کے جب تک وی سی(بی سی) صاحب نہیں آتے تب تک کوئی لاش کے پاس نہیں جائے گا۔ وی سی صاحب پہنچے تو لواحقین کو بلیک میل کیا گیا کہ وہ لاش دیں گے اگر یونیورسٹی انتظامیہ پر کوئی کاروئی نہ کی جائے اور اس کو محض ایک حادثہ سمجھ لیا جائے۔ اور وی سی صاحب نے پوری یونیورسٹی کو ایک ہفتہ کے لیے چھٹی دے دی، اور ہاسٹلز بھی خالی کروا دیے کہ یونیورسٹی میں کسی قسم کا پروٹیسٹ نہ ہو۔ جتنا تعلیمی اداروں میں پڑھے لکھے جاہل بیٹھے ہیں شائد ہی کہی اور ہوں۔ میری تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ ایسے حادثات کو محض ایک حادثہ سمجھ کہ چپ نہیں ہو جانا چاہیے، ایسے لوگوں کے خلاف کاروائی ضرور ہونی چاہیے۔ Multan Pakistan

jamshaid Ahmad dasti

240,132 次观看 • 2 年前