
Jawad Raza Khan Qadri
@Jawad_Raza_Khan • 14,071 subscribers
Great Grandson of Ala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan, INSAFIAN! First Sufi Travel Vlogger on the planet
Videos

آج سے قریب دو سال پہلے میں بحیثیت اولاد اعلی حضرت امام احد رضا خان منظر عام پر آیا تھا۔ اب میری زندگی کا ایک ہی مشن ہے کہ اعلی حضرت کے نام پر یہ جو غلیظ کاروبار چل رہے ہیں ان کا کوئی سد باب کروں۔ امام صاحب نے مزارت پر مغلظات اور شرک کے خلاف فتاوی رضویہ میں قران و حدیث کی روشنی میں کیسے ذکر کیا، اس ویڈیو میں دیکھیں👇 ان سنی باتیں جواد رضا خان
Jawad Raza Khan Qadri79,343 Aufrufe • vor 2 Jahren

بریلی میں توقیر رضا خان کی گرفتاری کے بعد پورے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن اپنی انتہا کو پہنچ چکا ہے۔ اعلیٰ حضرت کے خاندان کے دستخط شدہ بیان نے بھارتی مسلمانوں کے خلاف بھارتی منصوبوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ یوپی کے وزیراعلیٰ جناب یوگی نے اعلیٰ حضرت کے درگاہ کے آس پاس رہنے والے مسلمانوں کے گھروں کو بلڈوز کرنے کا حکم دیا ہے۔ "انسنی باتیں" نے ایک سوشل میڈیا مہم شروع کی ہے تاکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو بریلی کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا جا سکے۔ After the arrest of tauqeer raza Khan in bareilly the crackdown on Muslims all over India has touched its new heights. Signed statement of family of Ala Hazrat exposes the Indian designs against the Indian Muslims. Chief minister of UP Mr Yogi as ordered to bill those the houses of Muslims in and around Dargah of Ala Hazrat. Ansuni baten generating social media campaign to aware Muslims all around the globe regarding situation at bareilly. #IloveMuhammad #TauqeerRazaKhan #FreeTauqeerRazaKhan #AlaHazrat #ImamAhmadRazaKhan
Jawad Raza Khan Qadri39,519 Aufrufe • vor 11 Monaten

آخر اعلی حضرت امام احمد رضا خان کے آباو اجداد جوکہ سلطنت قندھار کے ولی عہد تھے کیوں لاہور تشریف لائے؟ کیسے سپاہ گری میں ماہر ایک پشتون سردار کے خاندان میں ایک محدث، مجتہد اور مجدد امام احمد رضا خان کی پرورش ہوئی؟ ایک سچے عاشق رسول کے آباو اجداد کی تاریخ جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سنی۔ میرے یوٹیوب چینل 👇 اور فیس بک پیج کو ضرور فالو کیجیئے 👇 ان سنی باتیں جواد رضا خان
Jawad Raza Khan Qadri51,159 Aufrufe • vor 3 Jahren

عمران خان کی بنائی القادر یونیورسٹی میں اس کے نام کی کوئی تختی بھی نہیں۔ یہ کلپ ضرور دیکھئیے گا۔ القادر یونیورسٹی پر میری بنائی ہوئی فلم۔ پوری ڈوکیومنٹری 👇 دوسری طرف راول چوک اسلام آباد پر ایک فلائی اوور بنا، 14 آگست 2022 کو زبردستی اس فلائی اوور کا افتتاح کیا گیا اور ایک نہایت کرپٹ اور بے شرم انسان نے فٹا فٹ اپنے نام کی تختی اس پر لگادی۔ آج بھی اس فلائی اوور پر کام ہو رہا ہے کیونکہ تختی لگوانے والے کی پھرتیاں اس اسٹرکچر کے لیئے نقصان دہ ثابت ہوئیں۔ ان سنی باتیں جواد رضا خان
Jawad Raza Khan Qadri24,856 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar