正在加载视频...

视频加载失败

اللہ آپ پر رحم کرے شعیب کیا نام کمایا تھا آپ نے اور کہاں جا کر خراب کیا۔

519,275 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

H• 𝕏 的头像
H• 𝕏2 年前

عہدوں کی دوڑ 🤢

King Atif Gujjar🇬🇧 的头像
King Atif Gujjar🇬🇧2 年前

اسکا نام کبھی خراب نہیں ہوگا،،،،تم تین دفعہ بھی پیدا ہو کر آجاؤ،،،،اس جیسا نام نہیں بنا سکتے کبھی،،،،،کھوتے

Ajmal Saeed 的头像
Ajmal Saeed2 年前

شعیب اختر نوکری کرتا لیکن فارم 47 کے مسخرے کی جھوٹی تعریف نہ کرتا۔ اس تعریف کے ساتھ ہی یہ فارم 47 والوں کو پیارا ہو گیا لہذا ہم فارم 45 والے اس سے لا تعلق کا اعلان کرتے ہیں ۔

Peaky blinders 的头像
Peaky blinders2 年前

شعیب اختر بھی اب نون لیگ کے تلوے چاٹ رہا ہے کہ اس کو بھی چیئرمین شپ مل جائے پی سی بی کی لعنت ہے اس پر جتنی اس نے عزت کمائی تھی ساری اج ختم ہو گئی اور اللہ کا شکر ہے یہ مجھے شروع سے ہی پسند نہیں تھا اور نہ کبھی اس کو بولنگ کرتے دیکھا

Pak tv24 的头像
Pak tv242 年前

جھوٹی تعریف پر شعیب کو خود بھی ہنسی آرہی لیکن دبائی ہوئی

Waris Cool 🇵🇰 的头像
Waris Cool 🇵🇰2 年前

جاوید لطیف ۔۔

Allah Bakhsh Lashari 的头像
Allah Bakhsh Lashari2 年前

کئی بار عطاء تارڑ صاحب سے درخواست کی ھے کہ یوتھیوں کیلئے برنال شارٹ نہیں ہونی چاہیے

Jawad Haider.PMLN 的头像
Jawad Haider.PMLN2 年前

یہ اگر نیازی کے گن گا رہا ہوتا تو آپ اس کے اٹھا کر منہ میں رکھ لیتے !!! یہ ہے وہ شعور جو بے غیرت نیازی نے آپ لوگوں کو دیا ہے۔ جمن تے لعنت

Syed Zahid Abbas 的头像
Syed Zahid Abbas2 年前

نشیڑی نے سب کو غلط ثابت کیا۔

Irfan Akbar 的头像
Irfan Akbar2 年前

عبادت کوئی دلیل نہیں معاملات سے پتہ چلتا ہے کہ خدا کا خوف ہے کہ نہیں

相关视频