Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

تم نے پاکستانی پرچم کو بلند کیا اللہ تیرا نام اور بلند کرے

96,711 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля sabir khoso
sabir khoso2 лет назад

انشاءاللہ اور بلند جاے گا فلہال چار سال تک تو گولڈ اسی کا رہے گا اور اگلے 100 سالوں تک اسکا ریکارڈ کوی نہیں توڑے گا انشاءاللہ

Фото профиля Erfan ahmad
Erfan ahmad2 лет назад

تو وی حلال دی کھا حرامدیا

Фото профиля Saqlain
Saqlain2 лет назад

میں تو خیر آج بھی ارشد ندیم کی کامیابی کو انجوائے کر رہا ہوں۔ خوشی کی ایک چھوٹی سی لہر آئی ہے اسے بھرپور انداز میں انجوائے کریں۔ ہماری چھوٹی چھوٹی خوشیاں 🇵🇰

Фото профиля Asrar Iftikhar
Asrar Iftikhar2 лет назад

عمران خان نے 1992 اور ندیم ارشد نے 2024 میں پاکستان کا پرچم بلند کیا- ماشااللہ - پاکستان کے اصل ہیروز

Фото профиля Akram Jawed
Akram Jawed2 лет назад

آمین🙏

Фото профиля Nadeem Ahmad
Nadeem Ahmad2 лет назад

آمین

Фото профиля Ata Ullah Khan
Ata Ullah Khan2 лет назад

نون لیگ پاکستانی پرچم کا ستیاناس کیا الله ان کی ستیاناس کریں

Фото профиля OmrZya
OmrZya2 лет назад

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے جس نے ہم کو یہ دن اپنی زندگیوں میں دکھایا ۔ ارشد ندیم ہمارا قومی ہیرو اور اثاثہ ہے ۔

Фото профиля Alian Mushk
Alian Mushk2 лет назад

آمینُ ۔ بہت بڑی اچیومنٹ ہے ساری دنیا کا مقابلہ کر کے گولڈ حاصل کرنا اور اولمپک ریکارڈ قائم کرنا ۔ عظیمُ کارنامہ ہے تاریخ میں آپ کا نام لکھا جاے گا آپ بھی عمران خان، جہانگیر خان، جانُ شیر خان، 92 کی ورلڈ کپ جتنے والی کرکٹ ٹیم کے سارے کھلاڑی اور ہاکی کی ان ٹیموں کے سب کھلاڑی بھی ہماری ہیرو ہیں • 1960 کے اولمپکس میں پاکستان نے گولڈ میڈا حاصل کیا۔ • 1968 کے اولمپکس میں پاکستان نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ • 1984 میں پاکستان نے اولمپک گولڈ میڈل حاصل کیا۔ چیمپئن ٹرافی: • پاکستان نے بالترتیب 1978، 1980 اور 1994 میں تین بار چیمپئنز ٹرافی جیتی۔ االلہ ان سب کھلاڑیوں نے جنہوں نے ان کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتا ان کا نام بلند کرے

Похожие видео