Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اللہ بھلا کرے اس بھائی کا سخت موڈ آف تھا اب فریش ہوگیا 😊
195,383 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

Humanity Inn2 yıl önce
میں جب پشاور گیا ان سے ضرور ملوں گا

Kashifsiddiqui2 yıl önce
سب سے زبردست پٹھان جو الٹے ہاتھ والا ہے اس کو دیکھ۔ قسم سے اس کو میں اپنا دوست بناؤں گا۔ کیا لاجواب کریکٹر ہے۔ 😂😂😂😂

LastWins2 yıl önce
دوسروں کی چربی ختم ہو گا لیکن اس کا اپنا بواسیر ختم ہو گا 😂😂

Amber hashmi 20082 yıl önce
قسم سے یہ ہی منگوالیتی ہوں 😜🤗

بنت ہاشم2 yıl önce
زبردست! نیا شف شف مارکیٹ میں لانچ۔

MunazzahAther Chuadhry 🇵🇰🇯🇴2 yıl önce
😂😂😂

کے ٹی جنجوعہ2 yıl önce
تم سارے اخروٹ ایک جیسے ھو

M.I.R.A.J. views2 yıl önce
دا پختونوں یو جدا کلاس سے رورہ

Hassan Raza Jaffri2 yıl önce
یہ والا مساج تو آج زندگی میں پہلی مرتبہ دیکھا
Benzer Videolar
0:20
Sensitive content
بھائی نے جوانی میں بھائی کی جائیدار ضبط کر لی اور اب جب کے بھائی مرنے والا ہے تو اب اس سے معافی مانگ رہا ہے اب بھائی معاف نہیں کر رہا اور جانے کا بول رہا ہے کے چلے جائیں خدارا کسی کا حق کھانے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ کیسے ایک بھائی اپنے بھائی سے معافی مانگ رہا ہے اور جانے والا ہے وہ معاف نہی کررہا کیونکہ حق کھانے والے کی وجہ سے مرنے والے نے اپنی زندگی بہت مشکلات سے کاٹی کیونکہ اس کا حق اس کا بھائی کھا گیا تھا، وہ کہتے ہیں نا کہ اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت🥹 یہ دنیا تو گزر جانی ہے لیکن اگلی دنیا ختم نہی ہونی خدارا زرا سوچیں کہ اگلے جہاں اس کا ہاتھ آپ کے گریبان پر ہوگا تب آپ کیا کریں گے🙏🙏🙏 اللہ پاک ہمیں ہدایت دے اور حق سچ اور حلال کھانے کی توفیق دے آمین 🤲
چوہدری قاسم
169,102 görüntüleme • 5 ay önce
