Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اللہ معاف کرے یی پاکستان کا کیا حال ہوگیا ہے
514,012 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

باقی ممالک میں داڑھی رکھتے ہیں نبی پاک کی سنت پوری کرتے ہیں اور پاکستان میں داڑھی رکھتے ہیں شیطانی کام انجام دینے کے لیے

Sadly these police official may not have mother and sister at home or may be they are born miraculously without mother.

@FaaizChughtai Dear @ICT_Police Any updates please?

قیام پاکستان سے ہمارا سپاہی چوکیدار سب بدماشی کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔افسوس ہمارے ملک میں قانون ناپید ہوچکا ہیں

@ICT_Police @OfficialDPRPP What moral values your enforcement agency have towards general public ..only minting money for themselves ..shame on you..

میرا زندگی بھر کا تجربہ ہے کہ گنتی کے چند لوگوں کو چھوړ کر، جس کی جتنی بڑی داڑھی ہوتی ہے وہ اتنا ہی بڑا بے غیرت ثابت ہوتا ہے۔

ہر پولیس والا آج کل چھوٹا فرعون بنا ہوا ہے شرم نہیں آتی ان کو۔ داڑھی رکھ کے اول فول بکتے ہیں 🥹

جنگل سے بھی بدتر

توبہ

@sat12122923
Benzer Videolar
Sensitive content
او خدایا کیا یہ واقعی اسلام آباد ہے 😱 اللہ جانے ٹک ٹاک کا نشہ اور کیا کیا دکھائے گا ہمیں اللہ معاف کرے
Maira 👑
144,107 görüntüleme • 1 yıl önce
