Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

کوہستان کے اس پہاڑ پر اگر پتھر مارا جائے تو عجیب سا دھماکہ نما ردِعمل سامنے آتا ہے۔ یہ قدرت کا ایک پراسرار منظر ہے، جس کی اصل وجہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ ہم صرف دیکھ سکتے ہیں، سوچ سکتے ہیں، کیونکہ قدرت کے بہت سے راز آج...

175,599 просмотров • 8 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 33

Фото профиля Afnan Ahmed
Afnan Ahmed8 месяцев назад

اس طرح ویڈیو اپلوڈ کرنا اس علاقے کے لئے تباہی کا باعث بنے گا کچھ دنوں بعد طالبان نکلے گے پھر فوجی آپریشن ہوگا اور معدنیات پر قبضہ کرکے امریکہ کے حوالہ کرے گا

Фото профиля Junaid Khan Niazi
Junaid Khan Niazi8 месяцев назад

غلط معلومات ہے۔ یہ ایک کپڑے کی گتھلی میں بجری اور سلفر ملا کر ایک گولا بنایا جاتا ہے ۔ جب آپ اسے کسی بھی سخت جگہ پر مارینگے تو ایسے ہی ہوتا ہے۔ یہ crackers بچپن میں شب بارات پر ہر بچے نے چلاۓ ہیں۔ یہ چھوٹی بھی ہوتی ہیں اور بڑے بھی ۔۔۔

Фото профиля Sufi shahzad
Sufi shahzad8 месяцев назад

@akhtarshah581 ان پہاڑوں میں سلفر اور پوٹاش کے مرکبات ہونگے ۔ اللہ تلاش اور جستجو کا حکم دیتا ہے

Фото профиля Jamshaid swati
Jamshaid swati8 месяцев назад

جاہلیت کی انتہا ایسا کچھ بھی نہیں ہے پڑھے لکھے جاہل ہیں یہ کام ہم شادیوں میں نکاح گولے پھٹا کر کرتے تھے جو گولے پھٹتے نہیں تھے انکو کھول کر ہم چائے کی پتی سے کلی نما داتی پیپر نکال کر اس میں مس شدہ گولوں کا مثالہ ڈال کر کلی کو بند کر کے اوپر دھاگہ ہلکا سا لگاکراس کلی کو پتھر پر

Фото профиля Dr E.U.K 🩺💉
Dr E.U.K 🩺💉8 месяцев назад

@MNasimRao1 یہ گندھک کا ذخیرہ ہے اس لیے ایسی آوازیں آتی ہیں

Фото профиля Ahud Khan
Ahud Khan8 месяцев назад

now these are not stones these are crackers they are fooling around

Фото профиля Humayun Haider
Humayun Haider8 месяцев назад

یہ لڑکے پٹاخے مار رھے ھیں۔

Фото профиля qalandarدیوانہ قلندردیوانہ
qalandarدیوانہ قلندردیوانہ8 месяцев назад

آخری والے ویڈیوز ذرا دھیان سے دیکھو اس میں صاف نظر آرہا ہوتا ہے پتھر مارنے کے بعد کپڑے کے ٹکڑے نظر اتے ہیں

Фото профиля Malik Anas Rabbani
Malik Anas Rabbani8 месяцев назад

They are throwing crackers (filled with gravel, sulphur powder, and possibly gunpowder), a common rural improvisation for celebrations like weddings or festivals in Pakistan's northern regions.

Фото профиля sibghatullah
sibghatullah8 месяцев назад

احتیاط برتنی چاہئیے کہیں ایسا نا ہوکہ اب تو پتھر مانے پر دھماکہ ہوتا ہے کہیں چھوٹا سا کنکر پھینکنے پر بہت بڑا نقصان نا ہو جائے

Фото профиля Aijaz Mahar
Aijaz Mahar8 месяцев назад

May be this mountain have sulfur and due to that it might have happened.

Фото профиля Syed Asad Kazmi
Syed Asad Kazmi8 месяцев назад

@grok اس پہاڑ میں ایسا کیا ہے کہ پتھر لگنے سے دھماکہ ہوتا ہے، روشنی ڈالو اس پر۔

Фото профиля Father Theodor
Father Theodor8 месяцев назад

It is only because you are ignorant and lazy that “Allah knows best”….this has nothing to do with any diety - all you have to do is ask “grok”. Make an effort; read books (not holy books), acquire knowledge through learning and stop depending on “Allah” for everything.

Фото профиля 𝕄𝕦𝕙𝕒𝕞𝕞𝕒𝕕 ℤ𝕠𝕙𝕒𝕚𝕓 𝕊𝕒𝕟𝕚
𝕄𝕦𝕙𝕒𝕞𝕞𝕒𝕕 ℤ𝕠𝕙𝕒𝕚𝕓 𝕊𝕒𝕟𝕚8 месяцев назад

@grok pa g explain and verify the truth

Фото профиля Stify (H.Mirza)
Stify (H.Mirza)8 месяцев назад

@NadirAl78206854 @gork please explain this video ,is it true?

Фото профиля SOCIO DEFENDER
SOCIO DEFENDER8 месяцев назад

red phosphorus

Фото профиля Naveed Hussain
Naveed Hussain8 месяцев назад

@ati7c واہ جی بہت ہی جدا قسم کا معاملہ ہے۔ اس کی لوکیشن بھیج سکتے ہیں، وہاں کے سیمپل لیکر چیک کئے جا سکتے ہیں

Фото профиля ابو سعد
ابو سعد8 месяцев назад

قد يكون هذا الجبل غني بمادة الليثيوم

Фото профиля Nadir Ali Shah
Nadir Ali Shah8 месяцев назад

@ati7c گندھک ہو گی۔۔۔۔۔۔

Фото профиля ایس ار جے جدون
ایس ار جے جدون8 месяцев назад

یہ راز ہوگا تو پرانا سامنے ابھی آیا یہ کیا وجہ ہے

Фото профиля Tayyaba Hussain 🧬
Tayyaba Hussain 🧬8 месяцев назад

Involve government and extract methane gas and provide it to to your society for domestic use. Think ahead bro Gas is being wasted by leakage

Фото профиля Tanveer Asim
Tanveer Asim8 месяцев назад

بارودی پہاڑ 😁

Фото профиля Irfan Nazar
Irfan Nazar8 месяцев назад

The phenomenon observed in certain mountainous areas of Kohistan occurs when a specific rock is struck and produces a loud explosion-like sound accompanied by a cloud of smoke-like dust. This is a natural geological effect caused by rocks that are highly fractured and under internal stress. When the rock is hit at a weak point, trapped air and fine mineral dust—often from quartz or limestone—are suddenly released due to rapid pressure decompression. The abrupt escape of air creates a sharp bang that sounds like an explosion, while the ultra-fine dust disperses quickly into the air, appearing like smoke. There is no fire, chemical reaction, or combustible gas involved; it is purely a physical process driven by mechanical impact, internal rock stress, and rapid air displacement common in tectonically active mountain regions.

Фото профиля Haura 💌
Haura 💌8 месяцев назад

Aww

Фото профиля Umair
Umair8 месяцев назад

یہ تو geologist ہی بتا سکتا ھے

Фото профиля Mujeeb Sherliat 🆇
Mujeeb Sherliat 🆇8 месяцев назад

کھوتے

Фото профиля 🍁 Zaheer Iqbal 🍁
🍁 Zaheer Iqbal 🍁8 месяцев назад

وڈیو کو سلو موشن میں دیکھیں قدرت کی بجائے پتھر پھینکنے والوں کی پر اسراریت واضح ہو جائے گی

Фото профиля گُل یوسفزئ
گُل یوسفزئ8 месяцев назад

@grok انکل کیا واقعی ایسا ہے اس کے پیچھے کیا راز ہوسکتا ہے؟

Фото профиля Umair Mirza
Umair Mirza8 месяцев назад

They are throwing crackers that fire on impact, this is simple. Dont make it complex

Фото профиля Altexplorer
Altexplorer8 месяцев назад

Iska matlab ab kohistan ma b dehshatgardi aany wali hy.

Фото профиля Syed
Syed8 месяцев назад

@grok can you verify this phenomena, what is this happening, please guide

Фото профиля Who ME? 🙋‍♂️
Who ME? 🙋‍♂️8 месяцев назад

جی کیونکہ ہم تو نئے دور کے پڑھے لکھے جاہل مسلمان ہیں ہم تو یہاں پر چڑھاوے چڑھانا شروع کر دیں گے

Фото профиля Akhunzada asad jamal(ملیزے)
Akhunzada asad jamal(ملیزے)8 месяцев назад

لیکن سوچنے کی بات یہ ہے جس نے بھی یہ پتھر پھینکا اُس پتھر کا رنگ سفید ہے حالانکہ صاف ظاہر ہے اور آس پاس نظر دوڑای جاے ذیادہ تر پتھروں کا رنگ کالا ہے اسلئے کچھ نہ کچھ شک کا عنصر ضرور موجود ہے

Похожие видео

ایک سوال کا جواب چاہئیے۔ چین میں بہت سے پہاڑی سلسلے ہیں، جن میں سرنگیں کھود کے روڈ بنائی گئی۔ آپ اس سُرنگ کو ہی لے لیں، یہ پوری ویڈیو چار منٹ سے کم کی ہے۔ اس میں آپ صاف دیکھ سکتے ہیں کہ ایک ضلع کو دوسری ضلع سے سرنگ کے ذریعہ ملا دیا گیا۔ مجھے بتایا گیا ک پہلے پہاڑی سلسلے سے روڈ جاتی تھی جس کی وجہ سے تقریباً دو گھنٹے لگ جاتے تھے۔ اور اب وہی فاصلہ فقط چار منٹ میں طے ہوتا ہے۔ ہمارے ہاں ایسا کیوں نہیں؟ شاہرائے قراقرم موسم سرما کے تقریباً چار مہینے برفانی تودوں کی وجہ سے بند رہتی ہے، موسم گرما میں بھی جگہ جگہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بندش رہتی ہے۔ اور یہ ایک تاریخی روڈ ہے جو ہمیں دنیا کی اہم ترین معیشت چین سے ملاتی ہے۔ کیا ہم بھی سرنگوں کے ذریعے اس روڈ کو پورا سال کیلئے کارآمد نہیں بنا سکتے؟ ایسا کرنے سے ناصرف ہم معاشی فوائد لے سکتے ہیں بلکہ بہت سے رئیل ایسٹیٹ کے نئے پراجیکٹ، ٹورازم کے لاتعداد مواقع بنا سکتے ہیں۔

Raja Faisal

13,744 просмотров • 3 месяцев назад

یہ راولاکوٹ کا ایک منظر ہے۔ اسلام آباد پولیس کی وردیوں کو آپ بخوبی پہچانتے ہوں گے۔ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مظاہرین پولیس اہلکاروں کو پانی پیش کر رہے ہیں۔ مگر اس منظر کو صرف دیکھنے کے بجائے سمجھنے کی کوشش کیجیے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے بانی رکن عمر نذیر پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ ان کے ایک ساتھی شہید ہو گئے جبکہ عمر نذیر خود گولی لگنے سے زخمی ہوئے۔ ان کے چاہنے والے انہیں حفاظت کے پیشِ نظر ایک خفیہ مقام پر منتقل کر دیتے ہیں جبکہ شہید کی میت ہسپتال کے گیٹ پر موجود ہوتی ہے اور احتجاج جاری رہتا ہے۔ ادھر ایف سی، پی سی، رینجرز اور دیگر فورسز تعینات کی جاتی ہیں۔ اسلام آباد پولیس شیلنگ کرتی ہوئی دھرنے کے مقام تک پہنچتی ہے۔ دوسری طرف لوگ مسلسل یہی مؤقف اختیار کیے بیٹھے ہیں کہ ہم پُرامن ہیں۔ طویل شیلنگ، دوڑ دھوپ اور کشیدہ حالات کے باعث پولیس اہلکار تھکن کا شکار ہوتے ہیں۔ ایسے میں ان کے پاس پانی بھی موجود نہیں ہوتا۔ اور پھر وہ منظر سامنے آتا ہے جو اس ویڈیو میں محفوظ ہے؛ دھرنا دینے والے لوگ انہی پولیس اہلکاروں کو پانی پیش کر رہے ہیں جو ان کے سامنے کھڑے ہیں۔ یہ وہی لمحے ہیں جن کے بعد گولیاں چلتی ہیں۔ لاشیں گرتی ہیں۔ درجنوں خاندان سوگوار ہوتے ہیں۔ سینکڑوں لوگ زخمی ہوتے ہیں۔ یہ وہی حالات ہیں جن میں شہداء کی لاشیں بھی عوام کے حوالے نہیں کی جاتیں۔ مگر اس سب کے باوجود، اس سب کے درمیان بھی، لوگ اسی پولیس کو پانی پیش کر رہے ہیں۔ پانی دینا شاید کوئی بہت بڑا کارنامہ نہیں، مگر یہ منظر انسانیت کے وقار کی ایک بڑی مثال ضرور ہے۔ یہ اس تہذیب، اس تربیت اور اس شعور کا عکس ہے جس میں دشمنی سے پہلے انسان کو دیکھا جاتا ہے۔ سوچئے، سامنے اسلحے سے لیس وہ لوگ کھڑے ہیں جن پر گولیاں چلانے، شیلنگ کرنے اور لاشوں کو روکنے کے الزامات ہیں، مگر اگر وہ پیاسے ہیں تو انہیں پانی پیش کیا جا رہا ہے۔ پرامن ہونے کی اس سے بڑی دلیل شاید کوئی اور نہیں ہو سکتی۔ یہ صرف پانی نہیں، یہ انسانیت کا احترام ہے۔ یہ صرف ایک منظر نہیں، یہ ایک قوم کے ظرف کا تعارف ہے۔

Rebel Pulse

24,854 просмотров • 3 месяцев назад

ہم نے کچھ عرصے پہلے سندھ میں زرداری کنگڈم پر ایک ڈاکیومنٹری اپلوڈ کی تھی ۔۔ جس پر لوگوں نے ہمیں بہت سراہا اور ہمت کی داد دی کہ سمجھ نہیں آتا پاکستان میں اتنی ہمت کا مظاہرہ کوئی کیسے کرسکتا ہے ۔۔۔ اور لوگوں نے ہمیں بہت پوچھا بھی کہ ڈر نہیں لگتا؟ جس پر ہم نے پمیشہ ایک ہی بات کی کہ اللہ کا حکم ہے کہ 'اے ایمان والوں حق کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہوجائے' تو ہم کچھ خاص نہیں کر رہے بس وہی کر رہے ہیں جس کا اللہ نے ہمیں حکم دیا ہے ۔۔۔ لیکن آج یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ اس ویڈیو کے صرف یوٹیوب پر ہی دو ملین سے زائد ویوز ہیں جبکہ دیگر پلیٹ فارمز ملا کر تو 10 ملین سے زائد بنتے ہیں ۔۔ اب کوئی کہہ سکتا ہے کہ اس میں کیا خاص بات ہے، تو جناب ہمارے لیے یہ نمبر اس لیے اہم ہے کہ یہ پاکستان میں اس مشکل دور میں ان لوگوں کی تعداد ہے جو نہ صرف حق اور سچ کو دیکھنا اور سننا چاہتے ہیں بلکہ اُس کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے کی ہمت بھی رکھتے ہیں ۔۔ اگر آپ نے ابھی تک یہ ڈاکیومنٹری نہیں دیکھی تو کمنٹس میں لنک موجود ہے لازمی دیکھیں

Raftar

42,913 просмотров • 10 месяцев назад

پاکستان ہر سال ایک نیوزی لینڈ، یا ایک ناروے،یا ایک فن لینڈ،یا ایک آئرلینڈ،یا ایک ڈنمارک، یا ایک سنگاپور اپنے اندر شامل کر رہا ہے۔ پاکستان کی ہر سال 65 لاکھ آبادی بڑھ رہی ہے،دنیا میں 24 ترقی یافتہ ممالک ہیں جن میں سے ہر ایک کی کل آبادی 65 لاکھ سے کم ہے۔ اب اگر پاکستان سے 10 لاکھ لوگ سالانہ باہر بھی جاتے رہیں تو پاکستان پر اس کا برا نہیں بلکہ بہت اچھا اثر پڑ رہا ہوتا ہے۔ چھوٹی سی زمین پر آباد اگر اتنا بڑا آبادی کا حامل ملک اگر 10 لاکھ لوگ بھی پاکستان سے باہر بھیجتا جائے تو سمجھیں کہ پاکستان اپنی"ہیومن ریسورس"ایکسپورٹ کر رہا ہے۔ پاکستان کی ترسیلات زر ملکی مجموعی برآمدات سے زیادہ ہیں اگر 10 لاکھ لوگ سالانہ ملک سے باہر جاتے ہیں تو سالانہ 4 سے 5 ارب ڈالرز مزید زرمبادلہ پاکستان بھجوانے کا باعث بنتے ہیں۔ اور پاکستان سے باہر رہ کر وہ پاکستان کے"سٹرٹیجک مفادات"کا تحفظ کرنے کا بھی باعث بنتے ہیں۔ پاکستان کی نمائندگی گلوبل ورلڈ میں بڑھتی ہے،سٹیک ہولڈنگ بڑھتی ہے۔ یہ برین ڈرین نہیں کہا جا سکتا کیونکہ آپ کے پاس پھر بھی سالانہ 55 لاکھ لوگ ملکی آبادی میں ایڈ ہوتے جا رہے ہیں۔ ملکی معیشت اگر بہت ہی اچھی بھی ہو جائے تو بھی پاکستان کی زمین اتنی ہی رہے گی۔ کینیڈا کا رقبہ پاکستان سے 10 گنا سے زیادہ ہے اور آبادی صرف 4 کروڑ ہے۔ وسائل کے حساب سے دنیا میں آبادی کا توازن ہونا ایک بہتر عمل ہے۔یہ توازن جن بھی وجوہات سے بن رہا ہے اس کو بننے دینا چاہیے۔ اس پر غیر ضروری شور مچا کر حکومتوں کو انڈرپریشر تو کیا جا سکتا ہے۔مگر معروضی حالات کے مطابق یہ عمل ہوتے رہنا چاہیے۔ سوائے اس کے کہ آبادی بڑھنے کی شرح منفی میں لے جائی جائے۔ اور اس آبادی بڑھنے کے موضوع پر کوئی اینکر،دانشور مذہبی عقائد کی وجہ سے یا مختلف وجوہات کی وجہ سے بولنے کو تیار نہیں۔ لہذا اپنی معیشت کو مضبوط کرنے کے دوران بھی جو جا رہا ہے،اس کی حوصلہ افزائی کریں۔جو آ رہا ہے اسے آنے دیں۔بس یہ کریں کہ جو جا رہے ہیں ان کو اچھی تعلیم دیکر یا ہنرمند بنا کر بھیجیں۔ دنیا گلوبل ہو چکی ہے،سب کو اپنی اپنی دوڑ لگانے دیں، جو جاتے ہیں وہ جب چاہیں واپس بھی آ سکتے ہیں۔ (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

20,820 просмотров • 9 месяцев назад