Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اللہ کا بُلاوا آجائے تو ایک لمحہ تاخیر نہی ہوسکتی یہ کریسنٹ ماڈل سکول لاہور کے محترم اُستاد نیاز احمد صاحب تھے، جو دورانِ ٹریننگ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے۔ ایک بظاہر صحت مند، متحرک اور پُرعزم شخص کا یوں پل بھر میں رخصت ہو...

231,864 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Mian Dawood
Mian Dawoodvor 1 Jahr

اللہ رب العالمین جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔۔۔ انتہائی افسوسناک

Profilbild von Silent_Assassin 🇵🇰
Silent_Assassin 🇵🇰vor 1 Jahr

The number of heart attacks are increasing too fast after COVID 19. Was there something wrong in those vaccines..? This needs to be studied.

Profilbild von bloody civilian
bloody civilianvor 1 Jahr

look at sudden death history all around the world especially in youngs, since covid 2019, and u might ll have some clue

Profilbild von 𝐒𝐦𝐢𝐥𝐢𝐧𝐠
𝐒𝐦𝐢𝐥𝐢𝐧𝐠vor 1 Jahr

اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَـيْتَهٗ مِنَّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهٗ مِنَّا فَتَوَفَّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ

Profilbild von Amir Khan
Amir Khanvor 1 Jahr

اللہ ایمان والی موت نصیب فرما۔ ہم کا قدر موت سے غافل ہیں جو بلکل ہمارے سے کے اوپر کھڑی ہے اور کبھی بھی پکڑ سکتی ہے

Profilbild von T.
T.vor 1 Jahr

Please stop posting such vidoes. Respect the deceased's privacy!!!!!????

Profilbild von farhat
farhatvor 1 Jahr

كل نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ إِنَّالِلّهِ وَإِنَّـاإِلَيْهِ رَاجِعونَ اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے،انکواپنی جواررحمت میں رکھے،انکےقبرکےمعاملات آسان فرمائے،روزقیامت محمدﷺکی شفاعت نصیب فرمائے، انکوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائےاورانکےپسماندگان کوصبرجمیل عطافرمائے آمین

Profilbild von PTI Balakot
PTI Balakotvor 1 Jahr

Itna sab kuch apni ankho se daikh kr b hum ko sabiq hasil nai hota

Profilbild von Sohail Khawaja
Sohail Khawajavor 1 Jahr

اللہ کریم مغفرت فرمائے آمین

Profilbild von Inam Ul Haq
Inam Ul Haqvor 1 Jahr

Pakistani food served in restaurants. Cooked with diesel oil, murda chicken etc

Ähnliche Videos

اللہ کا ماسٹر پلان کیا ہے؟ ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟ کیا یہ سب کچھ اتفاقاً ہو رہا ہے؟ قرآن ہمیں بتاتا ہے کہ یہ کائنات، یہ ستارے، یہ زمین کچھ بھی بیکار یا کھیل تماشے کے لیے پیدا نہیں کیا گیا،اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:اور ہم نے آسمان اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے، کھیل تماشے کے لیے پیدا نہیں کیا اللہ کا ایک ماسٹر پلان ہے،جس کا مرکز آپ اور میں ہیں۔ ہم یہاں کیوں ہیں؟ ہم یہاں ایک بہت بڑے مقصد کے لیے ہیں،اللہ نے انسان کو زمین پر اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا ہےیعنی ایک ایسا ذمہ دار، جسے اللہ نے عقل دی، شعور دیا اور سب سے بڑھ کر 'فری وِل' (اختیار) دیا تاکہ وہ اپنی مرضی سے سچ اور نیکی کا راستہ چن سکےہماری زندگی میں جو اتار چڑھاؤ آتے ہیں، جو دکھ اور تکلیفیں آتی ہیں، وہ اس ماسٹر پلان کا حصہ ہیں،یہ دنیا ایک ٹیسٹنگ گراؤنڈ (آزمائش گاہ) ہے،یہاں کا درد، یہاں کی خوشی، سب عارضی ہے،اصل مقصد یہ دیکھنا ہے کہ آپ ان حالات میں کیسا ردِعمل دیتے ہیں۔ قرآن کہتا ہے:اور میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا، یہاں عبادت کا مطلب صرف سجدہ کرنا نہیں، بلکہ اللہ کی معرفت حاصل کرنا اور اس کے بتائے ہوئے راستے پر چل کر اس دنیا کو بہتر بنانا ہے۔ تو جب بھی آپ کو لگے کہ زندگی بے مقصد ہے، تو یاد رکھیں کہ آپ اللہ کے ایک عظیم منصوبے کا حصہ ہیں، آپ کی تخلیق کوئی اتفاق نہیں ہے، آپ کو ایک مقصد کے لیے چنا گیا ہے

شبانہ شوکت

14,109 Aufrufe • vor 7 Monaten

پردیس کا سفر آسان نہیں ہوتا۔ یہ صرف فاصلے کا نام نہیں، بلکہ جذبات، رشتوں اور قربانیوں کا سفر ہوتا ہے۔ جب ایک شخص فکرِ معاش میں اپنے وطن، اپنے گھر، ماں باپ، بیوی بچوں اور دوستوں کو پیچھے چھوڑتا ہے، تو وہ صرف جسمانی طور پر نہیں، دل سے بھی ٹوٹا ہوتا ہے۔ پاکستان جیسے ممالک میں جب روزگار کے مواقع کم ہو جاتے ہیں، تو محنتی لوگ مجبوراً دوسرے ملکوں کا رخ کرتے ہیں۔ وہ دیارِ غیر میں جا کر سخت محنت کرتے ہیں، دھوپ، سردی، تنہائی اور زبان کی رکاوٹوں کے باوجود صرف اس امید پر جیتے ہیں کہ ان کے گھر والے سکون سے جی سکیں۔ پردیسی کے چہرے پر شاید ہنسی ہو، مگر دل میں ایک مستقل اداسی بسی ہوتی ہے۔ ہر تہوار، ہر خوشی، ہر مشکل وقت میں وہ صرف فون کال پر ہوتا ہے، تصویر میں ہوتا ہے، یا صرف دعاؤں میں شامل ہوتا ہے۔ یہ پردیسی نہ صرف اپنی ذات کی قربانی دیتا ہے بلکہ اپنے خاندان کی بہتری کے لیے ہر دن جدوجہد کرتا ہے۔ اس کی زندگی کا ہر لمحہ قربانی کا نشان ہوتا ہے، اور ہر آنکھ اس کے لیے دعا گو رہتی ہے۔ یا اللہ انکی حفاظت فرما امین۔

𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰

27,603 Aufrufe • vor 10 Monaten

جنید اکبر اور دیگر ایم پی ایز کو صوبے سے باہر بھیجنا نہ صرف سیاسی عدم برداشت کی واضح مثال ہے بلکہ اس سے خطے میں جمہوری عمل کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔ جنید اکبر اور ان کے ساتھی ایم پی ایز کا مقصد صرف انتخابی مہم کو منظم کرنا اور پارٹی کارکنان کو متحرک کرنا تھا۔ ان میں نہ کوئی حکومتی عہدہ رکھنے والا شخص شامل تھا اور نہ ہی وہ کسی سرکاری طاقت کے ساتھ آئے تھے، اس کے باوجود ان کے خلاف اس طرح کے اقدامات ایک بڑا سوالیہ نشان ہیں۔ آج یہ بات بھی کسی سے پوشیدہ نہیں کہ پارٹی کے ساتھ جو زیادتیاں ہو رہی ہیں، وہ عوام بخوبی سمجھ چکے ہیں۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ کچھ عناصر اس بڑھتے ہوئے مومنٹم سے خوفزدہ ہیں، کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ کہیں گلگت بلتستان کے عوام بیدار نہ ہو جائیں۔ وہ نہیں چاہتے کہ نوجوان، کارکن اور عام شہری الیکشن کے دن بغیر کسی دباؤ کے باہر نکل کر اپنی رائے کا آزادانہ اظہار کریں۔ ان کی کوشش یہ ہے کہ عوام کو خاموش رکھا جائے، سیاسی سرگرمیوں کو محدود کیا جائے اور لوگوں کو یہ احساس نہ ہونے دیا جائے کہ اصل طاقت ان کا ووٹ ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ گلگت بلتستان کے لوگ اب باشعور ہو چکے ہیں اور وہ اپنے فیصلے خود کرنے کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

Muhammad Khalid Khurshid Khan

14,286 Aufrufe • vor 3 Monaten

ہم نے عبادت کو صرف نماز روزہ حج اور زکوٰۃ تک محدود کر دیا ہے، مگر ہم بھول گئے کہ دین کا آدھا حصہ حقوق العباد پر مشتمل ہے۔ ہم سجدے تو کرتے ہیں، مگر دل توڑتے ہیں ... ہم روزے رکھتے ہیں، مگر زبان سے لوگوں کو زخم دیتے ہیں ... ہم زکوٰة دیتے ہیں، مگر کسی مجبور کو حقیر سمجھ کر اسے رسوا کر دیتے ہیں۔ اسلام صرف اللہ سے تعلق کا نام نہیں بلکہ اللہ کے بندوں سے حسن سلوک بھی اس کا ایک عظیم ستون ہے۔ کسی کے آنسو پوچھ لینا کسی کی عزت بچا لینا، کسی یتیم کا سر تھپک دینا یا کسی مزدور کو اس کی محنت کا حق وقت پر دے دینا. یہ سب اللہ کی نگاہ میں وہ نیکیاں ہیں جنہیں ہم معمولی سمجھتے ہیں۔ یاد رکھو! قیامت کے دن جب اعمال تولے جائیں گے، تو وہاں صرف سجدوں کا وزن نہ ہو گا، بلکہ تم نے کسی دل کو خوش کیا تھا یا توڑا تھا یہ بھی تولا جائے گا۔ اس لیے عبادات کے ساتھ ساتھ انسانیت کا بھی خیال رکھو کیونکہ بندے کا حق وہی معاف کر سکتا ہے، جس کا حق مارا گیا ہو... اور وہ تمہیں آخرت میں کچھ بھی نہیں بخشے گا اگر تم دنیا میں اُسے رُلایا ہے۔

𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰

31,137 Aufrufe • vor 10 Monaten

مریم صفدر کے کمپلین سیل میں انصاف کی امید لے کر جانے والے ایک باپ کو شاید یہ اندازہ نہیں تھا کہ وہ دراصل ظلم کے دروازے پر دستک دے رہا ہے۔ ایک ایسا نظام جہاں شکایت کرنا جرم بن چکا ہو، وہاں ایک معصوم بچے کی جان بھی محفوظ نہیں رہتی۔ یہ واقعہ صرف ایک خاندان کا المیہ نہیں بلکہ پورے نظام کی سفاکی اور بے حسی کا کھلا ثبوت ہے۔ ایک ڈاکٹر، جسے مسیحا ہونا چاہیے تھا، اگر انسانیت سے اس قدر گر جائے کہ ایک بچے کو تجربہ گاہ کا سامان بنا دے، تو پھر یہ صرف ایک فرد کا قصور نہیں رہتا بلکہ پورا نظام مجرم بن جاتا ہے۔ یہ وہی نظام ہے جس میں طاقتور کے لیے قانون ایک کھلونا اور کمزور کے لیے پھانسی کا پھندا بن چکا ہے۔ یہ ملک اب انصاف کا نہیں بلکہ طاقت اور بے رحمی کا اکھاڑا بن چکا ہے، جہاں حکمرانوں کے دل پتھر سے بھی زیادہ سخت اور ضمیر مردہ ہو چکے ہیں۔ ادارے، جو عوام کی حفاظت کے لیے تھے، اب ظلم کے سہولت کار بن گئے ہیں۔ انسانیت، اخلاق اور انصاف جیسے الفاظ صرف کتابوں میں رہ گئے ہیں۔ فارم 47 کی حکومت نے اس ملک کو اس نہج پر پہنچا دیا ہے جہاں مظلوم کی چیخ بھی دب جاتی ہے اور ظالم مزید مضبوط ہو جاتا ہے۔ عوام کی تکلیف ان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی، کیونکہ اقتدار کی ہوس نے ان کی آنکھوں پر اندھے پن کی چادر ڈال دی ہے۔ ایسے حالات میں عوام کا غصہ اور مایوسی فطری ہے۔ لوگ ایک ایسی قیادت چاہتے ہیں جو ان کے درد کو سمجھے، انصاف بحال کرے، اور اس ظلم کے نظام کو توڑے۔ یہی وجہ ہے کہ عمران خان کی رہائی اور واپسی کی آوازیں بلند ہو رہی ہیں، کیونکہ عوام کو ایک ایسے رہنما کی تلاش ہے جو کم از کم ان کی آواز سن سکے۔ یہ کہانی صرف ایک واقعے کا ردعمل نہیں بلکہ ایک پورے نظام کے خلاف فردِ جرم ہے ایک ایسا نظام جو اگر نہ بدلا گیا تو مزید کتنی زندگیاں اس کی بھینٹ چڑھیں گی، اس کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے۔ #نااہل_حکمراں_عوام_پریشان

PTI North Punjab

17,320 Aufrufe • vor 3 Monaten

حافظ سید عاصم منیر پر اللہ کی خاص رحمت ہے۔یہ اللہ کا خاص بندہ ہے۔ آپ یہ ویڈیو دیکھ کہ چند سیکنڈز میں "سید" نے اللہ کے نام کا"ورد"کتنی بار کیا ہے۔ جو شخص اس حد تک اللہ کا نام لے۔۔اللہ اس سے کیوں نا راضی ہو۔ سید کہتا ہے۔۔ ہماری فوج اللہ کی فوج ہے،ہم اللہ کے نام پر لڑتے ہیں، بھارت کے خلاف اللہ نے سربلند کیا۔ اللہ کا خاص کرم ہے کہ اللہ نے دشمن کو دھول چٹائی ہے، مسلمان جب اللہ پر بھروسہ کرتا ہے تو اس کی پھینکی ہوئی مٹی بھی میزائل بن جاتی ہے۔ اللہ پر بھروسہ ضروری ہے۔ میں اللہ کے حکم اور اس کے فرمان کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دیتا ہوں۔ جو شخص اللہ کو اس حد تک یاد رکھتا ہو۔۔اللہ اس کو کیسے بھول سکتا ہے۔ بدبخت ہیں وہ لوگ جو اس اللہ کے بندے کے خلاف بہتان باندھتے اور غلاظت بکتے ہیں وہ ایک غلیظ انسان(نیازی) کے لیے اپنی آخرت تباہ کر رہے ہیں اگر تم لوگوں کے دل میں زرا سا اللہ کا خوف ہے اور آخرت کی فکر ہے تو اس شخص کے راستے سے ہٹ جاو۔ (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

13,241 Aufrufe • vor 9 Monaten

آج سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس نے ہر محبِ وطن پاکستانی کی آنکھیں نم کر دی ہیں۔ یہ مناظر جاپان کے ہیں، جہاں "اسپیشل بچوں" کی معصوم آوازوں میں جب “دل دل پاکستان، جان جان پاکستان” کے بول گونجے، تو وقت جیسے تھم گیا۔ یہ صرف ایک نغمہ نہیں ہے، بلکہ یہ اس عالمی عزت اور محبت کا ثبوت ہے جو آج پاکستان کو دنیا کے ہر کونے میں مل رہی ہے۔ جاپانی بچوں کی یہ آوازیں ثابت کرتی ہیں کہ پاکستان کا بیانیہ اب "خوف" کا نہیں بلکہ "محبت اور امن" کا بن چکا ہے۔ جب جاپان جیسے ترقی یافتہ ملک میں بچے ہمارا قومی نغمہ گاتے ہیں، تو یہ ہماری ثقافتی سفارت کاری کی سب سے بڑی جیت ہے۔ دل دل پاکستان" ہماری وہ شناخت ہے جو نسل در نسل اور ملک در ملک منتقل ہو رہی ہے۔ یہ ویڈیو ان دشمنوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب دیکھ رہے تھے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دور میں پاکستان نے جس طرح عالمی سطح پر امن کے لیے کردار ادا کیا ہے، اس نے عام عالمی شہری کے دل میں پاکستان کی جگہ بنا دی ہے۔ آج دنیا ہمیں ایک "مددگار اور ذمہ دار" قوم کے طور پر دیکھ رہی ہے 🇵🇰🇵🇰😍💝😍🇵🇰🇵🇰

scorpio♏#DJ 🧓🏻

11,763 Aufrufe • vor 4 Monaten