Haroon Anjum's banner
Haroon Anjum's profile picture

Haroon Anjum

@_Haroon7940,786 subscribers

Media Personality/Program Host/V- Loger/Columnist/Social Media Influencer/Motivational Speaker https://t.co/wNNC65WMua

Shorts

عمیری کی وڈیو لیک ہونے کے بعد حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں

421,096 görüntüleme

تاریخی الفاظ

تاریخی الفاظ

182,016 görüntüleme

مری روڈ پر سبز نمبر پلیٹ والی ایس یو ویز میں سوار وردی پوش مسلح اہلکاروں نے تیز رفتاری سے ہماری گاڑی کو مبینہ طور پر ٹکر ماری۔ جب ہم نے ان سے بات کی تو تقریباً 15 وردی پوش افراد، جو اے کے 47 اٹھائے ہوئے تھے، ہماری گاڑی کی چابیاں لینے کی کوشش کرنے لگے اور واقعے کی ویڈیو بنانے پر ہمارے موبائل فون بھی چھین لیے۔ جب ہم نے کہا کہ پولیس کو بلاتے ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم ہی پولیس ہیں، جیسا کہ ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے۔ جب دیگر گاڑیاں رکنے لگیں اور لوگوں کو صورتحال کا علم ہوا تو وہ موقع سے فرار ہو گئے

182,244 görüntüleme

ذرائع کے مطابق یہ ظلم فیصل آباد میں ڈھایا جارہا ہےان ظالم کرنے والوں کو سرعام سزا ملنی چاہئیے

149,958 görüntüleme

خدا واحد کے آگے جھکنے والوں کو دنیا کی کوئی طاقت جھکا نھیں سکتی

107,241 görüntüleme

ظلم کی انتہا کردی گئی ۔ نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا لاڑکانہ کے نواحی علاقے باقرانی میں رشتہ نہ دینے کی پاداش میں ماں بیٹی شاہدہ جتوئی اور نغمہ جتوئی کو بےدردی سے قتل کردیا گیا ظالموں نے نہ صرف زندگیاں چھینیں بلکہ لاشیں دریا کے سپرد کر کے انسانیت کوبھی شرمندہ کیا اور گھر کو آگ لگا کرسفاکیت کی انتہا کردی

Sensitive content

51,326 görüntüleme

اسکو کہتے ہیں اندر تک واڑنا ۔ اندریں پاڑنا انڈین خاتون پائیلٹ کا جہاز تباہ ہونے کے بعد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چھوڑنے کا منظر۔۔۔

303,727 görüntüleme

عمران خان بھی اپنے دور حکومت میں غزہ امن معاہدے کی حمایت کرچکے تھے ہم فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے، جو کہ دو ریاستی حل کے مطابق ہے۔ عمران خان. عمران خان نے بھی غزہ امن منصوبے کی حمایت کی ، جس میں فلسطینی عوام کے حقوق کا تحفظ اور امن کی کوشش کی گئی

156,833 görüntüleme

پاکستان میں خوبصورت ہونا اور پھر خوبصورت نظر آنا اور دوستی کے بعد تعلقات قائم کرنے سے مسلسل انکار کرنے کا مطلب کہ کوئ جاہل کسی وقت بھی آپ کے گھر میں گھس کر آپکو قتل کردے یہ درندگی اور جہالت کی سب سے بدترین شکل ہے جسکی جتنی مزمت کی جائے کم ہے

211,956 görüntüleme

یہ تل ابیب کے بالکل لیٹیسٹ مناظر ہے جو سپر سونک فور میزائل نے کیے ہیں ۔صیہونیوں نے کبھی خواب میں بھی یہ منظر نہیں سوچے ہوں گے جو ان کو ایرانی دکھا رہے ہیں ۔اللہ اس میں اور برکت ڈالے

62,971 görüntüleme

تل ابیب ہمارے لیے 22 منٹ کی مار ہے اسرائیل تھا ہو جانا ہے جس دن ہمیں اقا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ائے گا تو اس کے 22 منٹ بعد اسرائیل تھا ہو جائے گا

149,751 görüntüleme

اللہ پاک کے راز اللہ پاک جانے اللہ مرحومین کی مغفرت کرے اللہ کریم ہم سب پر اپنا فضل وکرم فرمائے ۔ آمین

181,205 görüntüleme

استغفرُللہ یہ ہے پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ میں موجود پارلیمنٹیرینز کی اوقات پیسے ایک شخص کے گرے اور دعویدار 12 اراکین قومی اسمبلی

75,567 görüntüleme

کیچ ڈراپ ۔ میچ ڈراپ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ تھا

98,838 görüntüleme

زرتاج گل کو خبر ملی تو پریشان ہوکر گر پڑیں کل جلسے میں بڑھکیں مارنے والے بیغیرت رہنماؤں کو جب پتہ چلا کہ اسلام آباد پولیس پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پہنچ چکی ہے تو بڑھکیں مارنے والے راہ فرار اختیار کرنے کیلئے مشاورت کرتے ہوئے

172,739 görüntüleme

شعیب شاہین گرفتار شعیب شاہین پاؤں میں گر گئے مجھے گرفتار مت کرو میں نے کچھ نہی کیا، کچھ نہی کہا کچھ دیر پہلے کہا تھا کہ ایسا رندا پھرے گا کہ 9 مئی بھول جائیں گے

172,227 görüntüleme

زر، زمین اور زن فساد فی الارض کی سب سے بڑی وجہ ہے بھکر اراضی تنازعہ پر صبح سویرے دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ پانچ افراد موقع پر جاں بحق تین زخمی بڑھتی عدم برداشت نے انسانی خون کو پانی سے سستا سمجھ رکھا ہے

17,384 görüntüleme

فلک جاوید کی گفتگو جسمیں اقرار کر رہی ہیں کہ میں 16 ماہ سے روپوش ہوں جہانگیر ترین کی گود بابا جی کا ٹھلو ۔ بھائ یار ۔ بیغرت و بیشرم ماں کا یار ۔ بستر گرم کرنے جیسے غلیظ ترین الفاظ کا ستعمال کرکے مخالفین کی عزتیں اچھالنے والی آج سلمان اکرم راجہ کے فلیٹ سے پکڑی گئی ۔ Falak Javaid Khan

66,444 görüntüleme

بریکنگ نیوز افغانستان پر فضائی حملوں کی تیاریاں شروع کر دی گئیں - دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے انہیں چن چن کر جہنم واصل کیا جاۓ گا پاکستان میں بھی انکے سہولت کاروں پر زمین تنگ کر دی جائے گی

60,597 görüntüleme

لوگوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہر آنکھ اشک بار ۔ ہر دل افسردہ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے شیخ العصر، مرجع الزمان, پیر طریقت حضرت مولانا حافظ ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی...”فنا“ سے ”بقا“ کی جانب سفر فرما گئے نماز جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت

40,578 görüntüleme

Videos