正在加载视频...
视频加载失败
اللہ کے فضل سے ھماری افواج نے جنگ جیت کے دکھائ ھے اور ساری دنیا میں اسکی دھوم ھے۔ ھمت اور جرات بھی اللہ کی دین ھے جو ھر ایک عطا نہیں ھوتی۔ نصیب کی بات ھے یہ سعادت شہباز شریف کی قسمت میں لکھی تھی۔ آج ساری دنیا... show more
8 条评论

aahil khan1 年前
پاکستانی فوج نے میری اور ہندوستان کی پیٹھ میں چُھرا گھونپا تھا نواز شریف

Mr. XYZ1 年前
جب عمران خان کے سربراہی میں پاک فوج نے انڈیا کا جہاز گرایا تو ن لیگی پاک فوج کا مورال ایسے گرا رہے تھے۔ بے شرموں خان ہوتا تو انڈیا حملہ کرتے ۱۰ دفعہ سوچتا، تم جیسے اردلیوں کی وجہ سے اتنا بڑا حملہ ہوا ہے۔ بے شرم

من مستم1 年前
خواجہ صاحب آپکی وار ریلیٹڈ پوسٹ کا انتظار کر رہی ہے meme community.. پلیز ایک پوسٹ تو اور بنتی ہے ویسے 😎🙏😂

Uzma Rahman1 年前
اور شہباز شریف شاہ رنگیلے نے کیا جواب دیا تھا سنتے جاؤ..

Doctor1 年前
یہ کون بیغرت پہلے کی جنگوں کے متعلق بکواس کر رھا ھے

MIRZA Ali1 年前
کچا بادام 🤣

MIRZA Ali1 年前
بھارت ماتا کی جے ہو 🙏

بابا شمسی1 年前
ہیلو خواجہ وینٹیلیٹر😂
