Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

الیکشن کا ایک دفعہ اعلان ہو لینے دیں بس۔ پھر تماشہ دیکھنا

260,842 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Imran Khan profil fotoğrafı
Imran Khan3 yıl önce

قسم سے دل کو سکون ملتا ہے جب پی ٹی آئی کا نعرہ سنتا ہوں اور ہر نماز کے بعد عمران خان سپیشل دعا کرتا ہوں

Muhammad S khattak profil fotoğrafı
Muhammad S khattak3 yıl önce

آئی آئی پی ٹی آئی عمران خان زندہ باد

Allah Ka Banda profil fotoğrafı
Allah Ka Banda3 yıl önce

نہ کریں سر۔ انکو یقین دلائیں کہ پی ٹی آی ختم ہو گئی۔ اب پورے پاکستان سے ایک ووٹ بھی نہیں پڑے گا پی ٹی آئ کو۔ ورنہ یہ الیکشن اناونس نہیں کریں گے۔ جی سر۔ پی ٹی آی ختم۔ اب الیکشن کرائیں۔ بس یہ بولنا ہے۔

X-Media ⁱᴾⁱᵃⁿ profil fotoğrafı
X-Media ⁱᴾⁱᵃⁿ3 yıl önce

PDM and Establishment... VS ...?

Sajid۔🇵🇰 profil fotoğrafı
Sajid۔🇵🇰3 yıl önce

تماشا تو ابھی لگنے والا ہے صبر کر 🤪🤪🤪🤪

SALMAN KHAN AK-47 profil fotoğrafı
SALMAN KHAN AK-473 yıl önce

@_ImranRiazkhn خیبرپختونخوا کے پولیس بھی الحمداللہ آپنے ایک دو کو چھوڑ کے ۔۔۔ یہ کہہ رہا ہے اگر رات کو کوئی پولیس والا بھی غیر قانونی طریقے سے گھر میں گھس آیا تو گولی مار دو میں زمہ دار ہونگا ۔۔۔ اس طرح کے غیرت مند لوگ ہمیں چاہئے ماشاءاللہ ❤️

Zubair Malik profil fotoğrafı
Zubair Malik3 yıl önce

Location: Al Qouz Dubai

 احب ﷺ 💯Aliya 🇵🇰 profil fotoğrafı
 احب ﷺ 💯Aliya 🇵🇰3 yıl önce

ایسے کرتے ہیں ہم ٹویٹر پہ بھی ڈرانا چھوڑ دیتے ہیں۔ اور یہ کہتے ہیں PTI ختم ہو گئی پھر شاید یہ الیکشن کرا لیں۔ 🤔

Seth Javed Ali profil fotoğrafı
Seth Javed Ali3 yıl önce

یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین ! #قومی_ہیرو_عمران_خان

Benzer Videolar

"ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ اتنے بڑے پیمانے پر کارکنوں کی گرفتاری کے باوجود ایک سیاسی جماعت نیچے جانے کے بجائے اوپر جا رہی ہے۔ ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ عدلیہ نے سب مل کر ایک الیکشن ہرایا ایک سیاسی جماعت کو، لیکن وہ پھر بھی جیت گئی۔ ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ ایک سیاسی جماعت کی انتخابی نشان چھین لی گئی۔ ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ ایک سیاسی لیڈر کو گرفتار کیا گیا اور جب سے وہ گرفتار ہوا، تب سے لے کر اب تک نہ ہم نے اسے دیکھا نہ اس کی آواز سنی۔یہ سب کچھ پہلی دفعہ ہو رہا ہے اور یہ ایک نئی تاریخ بن رہی ہے۔ جب بہت سی چیزیں پہلی دفعہ ہو رہی ہوں، تو امید نہیں چھوڑنی چاہیے۔ ہو سکتا ہے کہ پہلی دفعہ پاکستان میں عوام کا راج آ جائے، پہلی دفعہ پاکستان میں یہ اندھیرا چھٹ جائے، پہلی دفعہ بند کمروں کے فیصلے کالعدم ہو جائیں۔ ہو سکتا ہے کہ پہلی دفعہ پاکستان میں میڈیا اور عدلیہ مکمل طور پر آزاد ہو جائیں۔ ہو سکتا ہے کہ پاکستان میں پہلی دفعہ حقیقی جمہوریت اور حقیقی آزادی آ جائے۔" Imran Riaz Khan #احتجاج_جاری_رہے_گا

PTI

100,318 görüntüleme • 1 yıl önce