正在加载视频...
视频加载失败
امام مسجد کا ہیلمٹ کا چالان ہو گیا پھر اسکا اعلان سنیں
50,583 次观看 • 9 个月前 •via X (Twitter)
24 条评论

😂🤣😅 یا اللہ خیر ۔ اتنا ظلم ! امام مسجد ہی تن دیا 🙄🙏 مریم نواز کچھ شرم کرو !!

امام کو اب لاؤڈ سپیکر کے کیس میں اند ڈال دیں گے۔

پولیس نے تو یوتھیوں کا بھگوان لنگڑا گھڑی چور بھی نہیں چھوڑا 🤣🤣

میں یہ نہیں کہتا کہ پبلک جو کرتی ہے وہ صحیح کرتی ہے 😂😂😂لیکن چاچا نے جو کیا وہ پبلک انٹرسٹ میں کیا

اسی قابل ہو روتے رہو مانگتے رہو بےغیرت قوم

ویسے اس امام مسجد کو مسجد کے باہر چندے کا ڈبہ رکھ دینا چاہیئے جس پر لکھا ہو " چندہ برائے امام مسجد ہیلمٹ خریداری" 😂🤣

imam masjid ko helmat maf hay ya qanoon p amal ni kar sakta wo dramay baz

😂😂

😂😂😂

😄😄😄😄

This is parody.. they impersonate imam masjid in a voice over. They write quite a script

😂

it is not imam masjid sb ailaan. it is only a funny post.

سب دی کتی ماں دا ٹارگٹ پورا کرنا ۔۔گیارہ ارب کا۔

اسے ساتھ جوتے بھی مارتے تو ٹھیک تھا

یہ بہت افسوسناک بات ہے معاشرہ انسان کی عزت نفس کو کچل رہا ہے امام مسجد کو عادی کیا جاتا ہے وہ اپ کے ٹکڑوں پہ پلے ان کو مناسب تنخواہ نہیں دی جاتی کہ وہ سر اٹھا کے اہل محلہ کی ناپسندیدہ بات کے اوپر مخالفت کر سکے ہمیشہ دیکھا ہے کہ وہ جی جی کرتا رہتا ہے بیچارہ

اس پر شعائر اسلام کے غلط استعمال و توہین مذہب کا پرچہ کٹنا چاھئے۔ کیا ہیلمٹ پہنا کر کفار کے ایجنڈا بڑھایا جارہا ہے یا شہریوں کی زندگیوں کی حفاظت کیلئے انتظامات لئے جارہے ہیں؟ کیا دین کے نام پر بلیک میلنگ کسی امام مسجد کیلئے جائز ہے؟ اسپیکر کے غلط استعمال کا پرجہ الگ ہونا چاہیے۔

Imam sb gir nh skty?

😂😂😂😂🤣

GOOD HU GYA QANON SB KE LIYE BRABR SAKHT SE SAKHT QANOON HUNA CHAHIYE

یاتو یہ بیان فیک ہے یا پھر امام مسجد ہی فیک ہے

😂😂

Why wd amam masjid be above the law?!

Imam majsid shebaz shareef hi laga hia 🤣🤣🤣🤣🤣
