Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

الیکشن کمیشن کو خط لکھاہے جس بنیاد پر بلے پر فیصلہ دیا ہے۔ اسی بنیاد پر PMLN اور PPP سے بھی نشان واپس لیا جائے۔ یہ پارٹیاں کیا جمہوریت کی روح پر انٹرا پارٹی الیکشن کرواتی ہیں؟ دیکھتے ہیں آپ کی نظر میں لیول پلینگ فیلڈ کیا ہے۔

273,048 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von chitrolian
chitrolianvor 2 Jahren

عمران خان کے ساتھ ہر موقع پر ہاتھ کرنے والی جماعت عمران خان نے ان پر ہر بار حد سے زیادہ بھروسہ کیا لیکن ہر بار اس جماعت نے عمران خان کے ساتھ بے وفائی کی

Profilbild von Zahid Sarfraz
Zahid Sarfrazvor 2 Jahren

@irfanmalik2263 جلسہ

Profilbild von ADVOCATE ABID ARIF DHILLON
ADVOCATE ABID ARIF DHILLONvor 2 Jahren

شکریہ سر۔ پوری قوم کو آپ ہر فخر رہے گا۔

Profilbild von pro pti
pro ptivor 2 Jahren

Qazi k pass jao tha k sahi nanaga hojay khath kia hotha hy

Profilbild von Mr X
Mr Xvor 2 Jahren

Ap bhtreen itehadi hone saboot de rahe ho @NaeemRehmanEngr we pti workers love you

Profilbild von fazil naqvi
fazil naqvivor 2 Jahren

نعیم بھائی نے بہت زبردست پریس کانفرنس کری ہے اور اس میں 24 کروڑ عوام کی نمائندگی کری ہے اس وقت الرحمن بھائی نے اور نعیم الرحمن بھائی کا مطالبہ جائز ہے شکریہ جزاک اللہ

Profilbild von Moona️ Awan🎀
Moona️ Awan🎀vor 2 Jahren

جلدی نہیں یاد آیا؟؟؟؟ اب یہ چپیڑ اپنے منہ پر مار لیں، منافق لوگ

Profilbild von Purana Pakistan
Purana Pakistanvor 2 Jahren

غربت خیرات سے نہیں انصاف سے ختم ہوتی ہے - (نیلسن منڈیلا)

Ähnliche Videos

کل خواجہ آصف صاحب نے میرے حوالے سے ایک بات کی تھی۔ میں صرف خواجہ آصف سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ جب آپ کے ضمیر پر اتنا بوجھ تھا تو آپ صرف اتنا بتا دیں کہ 8 فروری کے الیکشن کے حوالے سے آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں ہے؟ کیا یہ الیکشن آپ جیت چکے ہیں؟ جس طرح 8 فروری کے الیکشن کو رِگ کیا گیا، جس طرح الیکشن لوٹا گیا، جس طرح ہمارے لوگوں کو بٹھایا گیا، یہاں اسمبلی میں ہمارے 100 تک اراکین تھے، انہیں نااہل کرکے دوسرے لوگوں کو لایا گیا، عدالتوں کو منیج کیا گیا، الیکشن کمیشن کو منیج کیا گیا۔ ہمارے لوگوں کو اسمبلی سے نکالا گیا اور جعلی لوگوں کو لایا گیا۔ کیا اس وقت آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں تھا؟ آپ کے اپنے ضلع کی ریحانہ ڈار کو پولیس نے سڑکوں پر گھسیٹا، اس وقت آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں تھا؟ گلگت بلتستان میں جو کچھ کیا گیا، کیا اس پر بھی آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں ہے؟ اگر ضمیر کا بوجھ ہلکا کرنا ہے تو استعفیٰ دیں اور الیکشن کروا دیں، پھر پتہ چل جائے گا کہ آپ کی کیا حیثیت ہے۔

Asad Qaiser

48,217 Aufrufe • vor 2 Monaten

گلگت بلتستان انتخابات میں بھی پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے۔ پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان ڈیموکریٹک الائنس کے ساتھ اتحاد کیا۔ اس الائنس کو الیکشن کمیشن نے رجسٹر کیا اور باقاعدہ انتخابی نشان الاٹ کیا، لیکن جیسے ہی پی ٹی آئی نے اس الائنس کے ساتھ اتحاد کیا تو الیکشن کمیشن نے اس سے انتخابی نشان بھی واپس لے لیا اور اس پر پابندی بھی عائد کر دی۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ہے، گو کہ عوام نے عمران خان کو مینڈیٹ دیا تھا، مگر ہم سے ہمارا مینڈیٹ چھین لیا گیا۔ سینیٹ اور پنجاب اسمبلی میں بھی ہم بڑی اپوزیشن جماعت ہیں، جبکہ ایک صوبے میں ہماری حکومت ہے، لیکن قانون کے تحت ہم سے ہمارا آئینی حق چھینا گیا۔ میں الیکشن کمیشن کے اس اقدام کی مذمت کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ اس نوٹیفکیشن کو واپس لے کر گلگت بلتستان ڈیموکریٹک الائنس کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کی جائے۔

Asad Qaiser

27,500 Aufrufe • vor 3 Monaten