Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
امریکی اور روسی صدر کا استقبال صرف ایئرپورٹ کی حد تک تھا ہمارے وزیراعظم کا استقبال تو سرکاری عمارتوں تک ویسا ہی 🥳❤️ چین نے مثال قائم کر دی
22,128 просмотров • 4 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 20

پاک چین دوستی زندہ باد 💚🇵🇰

ووٹ پھر بھی عمران خان کا ہو گا

چلو آپ آپنی پرچی دے دینا 🙂↔️

پرچی پٹواریوں کام بوٹ کو عزت دو

پنجابی بھانڈ میراثی بمشکل تیسرے دن صدر زی نے ان سے ملاقات کی ہے کھوتی دیا پترا

چین پاکستان کے لیے دوستی کا پورا حق ادا کر رہا ہے۔

یا اللہ تیرا شکر اور احسان ہے ہم تیرے اگے سر بسجود ہیں کہ تو نے ہمارے وزیراعظم کو اتنی عزت بخشی یا اللہ یہ عزت قائم رکھنا

ویلڈن، چائنہ نے دوستی کا حق نبھایا ہے۔

یا اللہ تیرا شکر اور احسان ہے ہم تیرے اگے سر بسجود ہیں کہ تو نے ہمارے وزیراعظم کو اتنی عزت بخشی یا اللہ یہ عزت قائم رکھنا امین ثم امین

پاکستان چین دوستی زندہ آباد

الحمدللہ دنیا فاتحین کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب

ماشاءاللہ بہت خوب

پاک چین دوستی زندہ باد

Pak china frindship zindabad

Chato aur chato

چائنہ پاک دوستی ہمالیہ سے بلند اور شہد سے میٹھی ہے

پاکستان اور چین کے درمیان متعدد معاہدوں، مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز)، پروٹوکولز اور تعاون سے متعلق دستاویزات پر دستخط

Sunna Marco Rubio ko SHO hawaldar cipahi nay India say rukhsat kiya

Aur jab India pohancha Kisi nay bi receive nahi Kiya. Gazab beizzati
