Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
امریکی لائٹ مشین گن اور جنگی گیس ماسک کیساتھ احتجاج یا دہشتگردی؟ فیصلہ آپکا
339,827 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
7 Yorum

jay1 yıl önce
عبدااللہ گل کا باپ جرنل حمید گل تو بڑا غیرتمند اورسچا انسان تھا اس کے گھر یہ جھوٹا منافق کیسے پیدا ہو گیا

Tariq Rana1 yıl önce
یہ آپ کے کتوں سے چھینا ھے جو اپنے لوگوں پر یہ چلا کر خون کی ھولی کھیل رھے تھے۔

Dawood Khan1 yıl önce
جھوٹوں پر اللہ کی لغنت

Alam Kakar1 yıl önce
اس گن سے سنائپر نے بلڈنگ سے عوام پہ گولی چلائ تھی جس کے بعد عوام نے بلڈنگ پہ چڑھ کر انکے قبضے سے یہ گن چھین لی تھی اور اسی ٹائم اس معاملے کو ایکسپوز کیا تھا

Amjad iqbal Awan1 yıl önce
یہ بندوق سنائپر سے پکڑی ہے جو ان نہتے معصوم لوگوں پر گولیاں برسا رہے تھے

SHAHZAD1 yıl önce
یہ پولیس سے شیلنگ والی گن کارکنان نے چھینی تھی کٹی پہاڑی کے مقام پر

Farazur Fakhrudin Fawad Loy1 yıl önce
lanati jhootay.
