正在加载视频...
视频加载失败
امی امی میں نے دعا مانگی *فلسطین جیت جائے اسرائیل ہار جائے*.. غلافِ کعبہ سے لپٹ کر دعا مانگنے والے بچے کی دعا پر آپ بھی آمین کہہ دیں ... آمین ثم آمین
10 条评论

کیمرہ ،ایکشن ،اینڈ پلانٹڈ دعا۔۔۔۔۔ یہ حالات ہو گئے ہیں پاکستانیوں کے ،کہ خانہ کعبہ کے سامنے بھی ڈرامے بازیوں سے باز نہیں آتے پھر عمران نیازی جیسی لعنتیں ہی نازل ہونی اس ملک پر

✨️💚💚🥰🥰🥰 Aamin Aamin Aamin 🌹🤲🤲🤲🌹 Yeppp يا ذوالجلال والاکرام 💚❤️

آمین

بچوں کو حقیقت بتائیں کہ بیٹا فلسطین تو جیتا ھی ھوا ھے لیکن ھم سب ھارے ھوئے ھیں بلکہ غارت ھو چکے ھیں۔آپ دعا کریں کہ 57 سٹیٹس کی فورسز حکمرانوں اور ملاٹوں اور ھم سبکو غیرت اور شرم آ جائے تھوڑی۔

یقین کریں فلسطین کے بچے پاکستانی بچوں سے زیادہ خوش نصیب ہیں ۔۔۔۔ کم از کم ان پر ہونے والے ظلم کو دنیا دیکھ تو رہی ہے ۔۔۔۔۔۔ پاکستانی بچ تو اپنے ہی حکمران کے ہاتھوں لٹ رہا ہے ذلیل وخوار ہو رہا ہے، نا چادر چار دیواری میں محفوظ ہے نہ تعلیمی اداروں میں 😭😭😭😭💔💔💔💔

آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین

لاکھوں لوگ روزانہ پانچ مرتبہ پچلے 70 سالوں سے یہ ہی دعا مانگ رہے ہیں فلسطینی درست طریقہ استعمال نہیں کرتے جنگ سے نہیں میز پر بیٹھ کر بات کریں –

آمين

آمین یا رب العالمین

@fkhattak2891 آمین ثم آمین یارب العالمین 📿
