Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اُمید ابھی کچھ باقی ہے ۔۔۔۔ !
150,958 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

علی محمد خان اس جنریشن کا جاوید ہاشمی ہے۔ علی محمد خان “ہاں میں باغی ہوں” پارٹ ٹو لکھے گا اگر اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایسے ڈٹ کر کھڑا رہا تو۔

آپ نے حق کے ساتھ بہادری سے کھڑا ہو کر ہمارا سر فخر سے بلند کیا ہے علی محمد خان صاحب آپ کی جرات کو سلام آپ کی وفا کو سلام آپ کی بہادری کو سلام آپ کی والدہ کو سلام۔عمران خان کے ہر کارکن کے جز بات کچھ ایسے ہی ہیں۔سلامت رہیں💕

You deserve all our love and respect to best ❣️❣️❣️❣️

دیکھ لو ظالموں تم نے جسے قید و صعوبتوں میں رکھا جسے توڑنے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا آخر تم نے کیا پایا؟ تم اپنے ناپاک عزائم کا ایک فیصد بھی حاصل نہ کرسکے اور جن کو تم نے تحریک سے دور کردیا اسکا بھی ہمیں ہی فائدہ ہوا زرا حساب لگاؤ کیا پایا تم نے؟

❤❤❤

mr shair

سلام بھائی جی آپ نے بہت ہمت دی۔ ابھی حق پر چلنے والے باقی ہیں۔ اللّٰہ آپکو حفظو امان میں رکھے آمین

When are you meeting khan sab
Похожие видео
جب اللہ کی ذات پہ یقین نہیں تو باقی کچھ بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔
Hayat $heikh
89,840 просмотров • 9 дней назад
